06/18/2026
یہ ہے ملتان کینٹ سجناں دا اور اسٹیشن پر موجود سٹال والوں کی رنگ برنگی آوازوں کیساتھ ہم بھی شامل ہو گئے میرے ساتھ ہیں افراہیم فرام نیشا پومی پشاور سے😂 اور خوب شوغل لگایا کھلے دودھ کی چائے تو کبھی چائے انڈہ برگر اور نان ٹکی😍❤️😁 یہاں موجود ہے 27Up شالیمار ایکسپریس جس پر ہمارا سفر ہونے والا ہے لاہور جنکشن تک براستہ فیصل آباد😍❤️🚂🇵🇰