Pakistan Trains PR

Pakistan Trains PR Pakistan Railways
(1)

09/03/2026

راولپنڈی پلیٹ فارم 3 کو 2Dn خیبر میل کے گزرنے کے بعد صفائی ستھرائی دھونے کا عمل ہر روز ہوتا ہے❤️😍
#

09/03/2026

جہلم سٹی کے قریب رات کے وقت ٹرین کا کمال نظارہ❤️😍🚂

09/03/2026

جنوری 2027 تک 400 ہوپر ویگنز کی تیاری اور سسٹم میں شامل کی جائیں گی

09/03/2026

وزیر ریلوے کی 31 دسمبر تک تمام ٹرینوں کے بریک سسٹم کو ٹھیک کرنے کی یقین دہائی، ڈیریلمنٹ میں نمایاں کمی ہوگی

اعوام کی اعوامی سہولیات سے آراستہ 13/14 اعوام ایکسپریس پرائیویٹ سکیٹر اےاے انٹرپرائزز کے تحت چلنے کا سرکاری نوٹیفکیشن جا...
09/03/2026

اعوام کی اعوامی سہولیات سے آراستہ 13/14 اعوام ایکسپریس پرائیویٹ سکیٹر اےاے انٹرپرائزز کے تحت چلنے کا سرکاری نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا😍❤️🚂

09/03/2026

وزیر ریلوے کا ہنگامی دورہ رسالپور فیکٹری، AGE30 منصوبہ جنوری 2027 تک ممکل کرنے کی ہدایت

09/03/2026

سب سے زیادہ اونچائی والا ریلوے پُل اٹک جو اٹک خورد اسٹیشن کے ساتھ واقع ہے جہاں سے ٹرین گزرے تو ایک دم ڈر سا آتا ہے پُل پر دونوں اطراف نہ کوئی خفاظتی سپورٹ لیکن پھر بھی الحمدللہ محفوظ ہے اور انگریز دور کا جیتا جاگتا شاہکار ہے❤️😍🚂 ہماری ٹرین اعوام ایکسپریس خیرآباد کنڈ کی سرنگوں سے گزر کر لمبا موڑ کاٹ کر اٹک پُل سے گزر رہی ہے اور ساتھ ہی پاکستان کا خوبصورت اسٹیشن اٹک خورد اس کا بھی نظارہ کریں❤️😍🚂

09/03/2026

پاکستان ریلوے بہت سی گاڑیاں پرائیویٹ کررہا ہے آپکی اس بارے کیا رائے ہے؟ آیا یہ درست فیصلہ ہے؟

Smoking Locomotive 🚂
09/03/2026

Smoking Locomotive 🚂

Address

Lahore Junction
Washington D.C., DC

Telephone

+923127574705

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Trains PR posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pakistan Trains PR:

Shortcuts

Share