03/03/2026
📢 اہلِ علاقہ کے لیے اہم اطلاع
میانوالی ایکسپریس ٹرین (ماڑی تا لاہور) جو کچھ عرصہ گورنمنٹ تھی، اب دوبارہ پاکستان پرائیویٹ لمیٹڈ کے تحت NCS کمپنی کے حوالے کر دی گئی ہے۔
اب اس ٹرین کی ایڈوانس بکنگ کی سہولت دوبارہ بحال کر دی گئی ہے۔
عیدوں کی ایڈوانس بکنگ کا آغاز: 3 مارچ سے
آپ 3 مارچ کے بعد:
ریلوے اسٹیشن جا کر
یا فون کال کے ذریعے
ایڈوانس بکنگ کروا سکتے ہیں۔
📍 اہلِ علاقہ پائی خیل، موچھ تمام قریبی علاقوں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ:
اب آپ پائی خیل ٹو لاہور اور لاہور ٹو پای خیل کا سفر ایڈوانس بکنگ کے ذریعے باآسانی کر سکتے ہیں۔
🚚 کارگو سروس بھی دستیاب ہے
اب آپ اپنا سامان بھی بک کروا سکتے ہیں:
لاہور سے پای خیل
پای خیل سے لاہور
آپ کا سامان محفوظ طریقے سے پہنچایا جائے گا۔