02/04/2026
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته
میرے معزز پردیسی بھائیوں…
وہ وقت آ گیا ہے جس کا آپ سب کو انتظار تھا!
دنیا بھر میں حالات خراب تھے…
راستے بند تھے…
جہاں سب ہار مان لیتے ہیں…
وہاں الحمدللہ اے ون کارگو سروس
اپنے بھائیوں کے لیے ہمیشہ نیا راستہ بنا لیتی
اور اب تبوک سے بھی باقاعدہ کنٹینئر روانہ ہو رہے ہیں!
یہ صرف باتیں نہیں…
یہ حقیقت ہے…
اور یہ سہولت صرف آپ کے لیے ہے!
آپ کا سامان…
آپ کی امانت…
ہماری ذمہ داری!