کشمیری ٹرک

کشمیری ٹرک کشمیری ٹرک https://www.youtube.com/

ایک ماں کی فریاد ایک بیٹے کی رہائی کے لیے اپیلالسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہامید ہے تمام بھائی خیر و عافیت سے ہوں گے۔یہ...
01/11/2025

ایک ماں کی فریاد ایک بیٹے کی رہائی کے لیے اپیل
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
امید ہے تمام بھائی خیر و عافیت سے ہوں گے۔
یہ ہیں وسیم بھائی (ہجیرہ آزاد کشمیر) جو جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے حوالے سے ٹک ٹاک پر انتہائی متحرک اور دردِ دل رکھنے والے کارکن رہے ہیں۔ افسوسناک بات یہ ہے کہ گزشتہ 12 سال سے اپنے والدین سے ملاقات نہیں کر سکے۔
وسیم بھائی سعودی عرب میں روزگار کے سلسلے میں ایک کفیل کی گاڑی چلا رہے تھے (سیل مین کے طور پر)، جہاں ایک حادثہ پیش آیا۔ اس حادثے کے باعث ان پر بھاری جرمانہ عائد کیا گیا۔
کچھ رقم انہوں نے خود ادا کر دی ہے، لیکن ابھی تقریباً 56,000 ریال باقی ہیں۔ جب تک یہ رقم ادا نہیں ہوتی، وہ واپس گھر نہیں آ سکتے۔
اب ایک ماں کی التجا ہے آنکھوں میں آنسو لیے، ہاتھ اٹھائے دعاگو ہے کہ میری زندگی میں بس ایک خواہش رہ گئی ہے اپنے بیٹے کو ایک بار گلے لگانے کی۔ تمام بھائیوں، دوستوں، اور اہلِ خیر سے عاجزانہ اپیل ہے کہ اس بھائی کی مدد کریں، تاکہ وہ جلد اپنے والدین سے مل سکے۔
یاد رکھیں:
قطرہ قطرہ مل کر دریا بنتا ہے
آپ کا تھوڑا سا حصہ کسی کے لیے پوری زندگی بدل سکتا ہے۔
اللہ پاک ہم سب کو اس نیکی میں حصہ ڈالنے کی توفیق عطا فرمائے۔
جزاکم اللہ خیر۔
اس گروپ کو جوائن کریں بہت بھائی اس گروپ میں ایڈ آپکو ہر ایک ثبوت مہیا کیا جاۓ گا @

24/10/2025

FM.2P
2008 model
Pressure
Demand 2 crore 400000 lac
+92 301 5317247

With Dil lagi Kashmir Group – I'm on a streak! I've made it onto their weekly engagement list 3 weeks in a row. 🎉
07/10/2025

With Dil lagi Kashmir Group – I'm on a streak! I've made it onto their weekly engagement list 3 weeks in a row. 🎉

03/10/2025
01/10/2025
01/10/2025

Address

Riyadh
SUDIAARABRIYADH

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when کشمیری ٹرک posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share