New Karwan Cargo

New Karwan Cargo بااعتماد تیز اور بروقت کارگو سروس since 2000

07/12/2025

نیو کاروان کارگو سروس کی سعودی عرب سے پورے پاکستان آزاد کشمیر اور افغانستان تک ڈور ٹو ڈور بہترین سروس فراہم کر رہا ہے.سامان اٹھانے کیلئے گاڑی اور پیکنگ کی سہولت بھی موجود ہے ۔ لوگوں کو بہترین سہولت دینے اور آپ لوگوں کی سامان کی بحفاظت پہنچانے کیلئے دن رات کوشاں ہے. پاکستان کے تمام شہروں میں باحفاظت گھر تک سامان پہنچانا نیو کاروان کارگو سروس کی اولین ترجیح ہے.




0506495815
0583256673
0580538118 WhatsApp and call

ائیر ٹیکٹ موجود ہے ۔ 🇵🇰🇦🇫
25/11/2025

ائیر ٹیکٹ موجود ہے ۔ 🇵🇰🇦🇫

ائیر ٹکٹ موجود ہے ۔ افغانستان اور پاکستان
25/11/2025

ائیر ٹکٹ موجود ہے ۔ افغانستان اور پاکستان

23/11/2025

نیو کاروان کارگو با ستا سو گارگو اوس د ایران پہ لار افغانستان تا لیگی انشاءاللہ ۔۔0506495815

31/01/2025

سعودی عرب میں مقیم مسافر خوشیار رہیں اور سستے کے چکر میں نہ پڑے اس ویڈیو کو اپنے دوستوں سے ضرور شیئر کرے ۔ نیو کاروان کارگو با اعتماد ادارہ۔ 0506495815۔ 0580538118

کارگو کسٹمر کے لئیے اہم پیغام کارگو نیو ریٹ لسٹ پاکستان کسٹم ڈیوٹی اور بقایا اخراجات کی بنا پر  کارگو کمپنیوں نے ایک یون...
30/07/2024

کارگو کسٹمر کے لئیے اہم پیغام
کارگو نیو ریٹ لسٹ پاکستان کسٹم ڈیوٹی اور بقایا اخراجات کی بنا پر کارگو کمپنیوں نے ایک یونین منعقد کر کے اخرجات کو مد نظر رکھتے ہوۓ ایک ریٹ کا تعین کیا ہے
جس کا سب سے بڑا فائدہ کسٹمر کاہے کہ سامان بجائے کسٹم میں یا کارگو کمپنی کو نقصان ہونے کی مد میں کہیں نہ رکے سعودی عرب سے پاکستان کا کارگو ریٹ 1 اگست 2024 سےاب سب کارگو کا ایک ہی ریٹ ہوگا
فی کیلو 3.50 ریال
فریج /واشنگ /مشین /اے سی وینڈو سحراوی سپیلٹ / واٹر ڈسپنسر / چولا برنر والا / ڈش واشر / جینریٹر / صوفہ مجلس فوم میٹرس یہ سب اشیاء فی کلو 10ریال
سائکل / بچوں کی گاڑی یا سکوٹی وغیرہ پر کلو کے علاوہ 50 ریال کسٹم ہوگا
نوٹ
ایک فتورہ پر پہلے کی طرح 50 ریال تامین کے ہونگے سامان گم ہونے یا نہ ملنے کی صورت میں ہر کمپنی کسٹمر کو 10 ریال فی کلو ادا کرے گی ۔
کسی قسم کی ایل سی ڈی موبائل نقد کیش سونا قیمتی گھڑی کارگو میں ممنوع ہے اگر اس طرح کی اشیاء کوئی بھی کسٹمر بغیر بتائے سامان میں بند کرے گا اضافی ڈیوٹی لگنے کی صورت میں ادائیگی کسٹمر پر ہوگی

New Karwan international cargo Pakistan 🇵🇰 India 🇮🇳and Afghanistan 🇦🇫Naseem 0506495815Rodha    0545814620Manfoha 0561025...
17/03/2024

New Karwan international cargo Pakistan 🇵🇰 India 🇮🇳and Afghanistan 🇦🇫
Naseem 0506495815
Rodha 0545814620
Manfoha 0561025815
Dammam 0583483093
Al qassim 0583256673

18/12/2023

نیو کاروان کارگو سروس کی سعودی عرب سے پورے پاکستان آزاد کشمیر اور افغانستان تک ڈور ٹو ڈور بہترین سروس فراہم کر رہا ہے.سامان اٹھانے کیلئے گاڑی اور پیکنگ کی سہولت بھی موجود ہے ۔ لوگوں کو بہترین سہولت دینے اور آپ لوگوں کی سامان کی بحفاظت پہنچانے کیلئے دن رات کوشاں ہے. پاکستان کے تمام شہروں میں باحفاظت گھر تک سامان پہنچانا نیو کاروان کارگو سروس کی اولین ترجیح ہے.




0506495815
0592132975
0580538118 WhatsApp and call

27/09/2023

New Karwan international cargo Pakistan 🇵🇰 India 🇮🇳and Afghanistan 🇦🇫
Naseem 0506495815
Rodha 0545814620
Manfoha 0561025815
Dammam 0583483093
Al qassim 0583256673

Address

النسیم المغربی
Riyadh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when New Karwan Cargo posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to New Karwan Cargo:

Share