23/09/2026
🇸🇦 Saudi National Day 95 🇸🇦
یومِ سعودی عرب مبارک! 🇸🇦💚
شركة وردة الحياة کی جانب سے خادم الحرمین الشریفین، ولی عہدِ محترم، سعودی عرب کے تمام بھائیوں اور بہنوں کو سعودی عرب کے 95ویں قومی دن پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔
ہم اس عظیم ملک کی ترقی، امن، خوشحالی اور روشن مستقبل کے لیے دعا گو ہیں۔
اللہ تعالیٰ مملکتِ سعودی عرب کو ہمیشہ امن، استحکام اور ترقی عطا فرمائے اور اس کی قیادت کو مزید کامیابیاں نصیب فرمائے۔ 🤲🇸🇦
خصوصی سلام اور نیک تمنائیں سعودی عرب میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے لیے بھی۔ 🇵🇰❤️🇸🇦
آئیے محبت، احترام اور بھائی چارے کے اس خوبصورت رشتے کو مزید مضبوط بنائیں۔
شركة وردة الحياة
Passenger Transport Services
Together in Serving the Guests of Allah
🇸🇦 دام عزك يا وطن 🇸🇦
كل عام والمملكة العربية السعودية قيادةً وشعباً بخير وأمن وازدهار.
#السعودية