Makkah Travel And Taxi Service

Call Directions Contact the business

Makkah Travel And Taxi Service Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Makkah Travel And Taxi Service, Travel and transport, mecca, Mecca.

Makkah Travel and Transport Service is a premier travel and public transportation provider in Saudi Arabia, specializing in taxi services designed to meet the needs of Umrah and Hajj pilgrims .

😊🤲🏻
26/06/2026

😊🤲🏻

حجر اسماعیل علیہ السلاماور قبر سیدہ ہاجرہ اور قبر سیدنا اسماعیلحطیم اور حجر اسماعیل کا موضوع انتہائی اہم اور تاریخی نوعی...
25/06/2026

حجر اسماعیل علیہ السلام
اور قبر سیدہ ہاجرہ اور قبر سیدنا اسماعیل
حطیم اور حجر اسماعیل کا موضوع انتہائی اہم اور تاریخی
نوعیت کا حامل ہے جہاں اکثر لوگوں کو مغالطہ ہوتا ہے کہ یہ ایک ہی جگہ ہے حالانکہ حقیقت یہ ہے کہ یہ دو الگ الگ حصوں پر مشتمل ہے کعبہ مشرفہ کی وہ دیوار جس پر میزاب رحمت یعنی چھت سے پانی گرنے کا پرنالہ نصب ہے وہاں سے تین اعشاریہ ایک میٹر کا حصہ اصل میں کعبہ کا اندرونی حصہ ہے جبکہ بقیہ پورا حطیم جو کہ قوس نما دیوار تک پھیلا ہوا ہے یہ دراصل کعبہ کا اندرونی حصہ نہیں بلکہ یہ وہ مقام ہے جہاں سیدہ ھاجرہ اپنے لخت جگر سیدنا اسماعیل علیہ السلام کے ساتھ کعبہ کی اس دیوار کی بنیاد سے ملحق رہائش پذیر تھیں کیونکہ عربی زبان میں گود کو حجر کہتے ہیں اور یہ مقام ایک ماں کی گود کی مانند تھا سیدہ ھاجرہ کے انتقال تک کعبہ مشرفہ کی موجودہ شکل تعمیر نہیں ہوئی تھی اور یہاں ان دونوں مقدس ہستیوں کی جھونپڑی تھی جس میں یہ قیام پذیر تھے اور یہیں سیدہ ھاجرہ کا انتقال ہوا تو انہیں یہیں سپرد خاک کیا گیا ان کے انتقال کے ایک سو اکیس برس بعد جب سیدنا اسماعیل علیہ السلام کا وصال ہوا تو اس وقت کعبہ کی تعمیر ہو چکی تھی اور آپ کو کعبہ کے اندر دفن کیا گیا جو سیدہ ھاجرہ کی قبر سے 63 انچ کے فاصلے پر ہے اور آج کے محل وقوع کے اعتبار سے سیدنا اسماعیل علیہ السلام کی قبر انور میزاب رحمت کے نیچے آ گئی ہے اور روایات میں یہ بھی بیان ملتا ہے کہ مکہ مکرمہ کی اس مقدس سرزمین کے اس خاص حصہ میں ستر انبیاء کرام بھی مدفون ہیں حضرت عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ کے دور حکومت میں جب خانہ کعبہ کی ازسرنو تعمیر کا آغاز ہوا تو انہوں نے ارادہ کیا کہ قریش کے دور میں جو حصہ کعبہ میں شامل نہ ہو سکا اسے شامل کیا جائے اس دوران جب کھدائی شروع ہوئی تو زمین کی گہرائی سے ایسے پتھر برآمد ہوئے جو اونٹ کے کوہان کی طرح کے تھے یا یوں محسوس ہوتا تھا کہ انگلیوں کے پنجے ایک دوسرے کے اندر گڑے ہوئے ہیں جب ایک مزدور نے ان بنیادوں کو ہلانے کے لیے ان پر کدال ماری تو پورا مکہ ایک شدید زلزلہ سے لرز اٹھا جس کے بعد حضرت عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ نے حکم دیا کہ یہ بنیاد ابراہیمی ہیں لہذا ان کو بالکل نہ چھیڑا جائے اور تعمیر کا کام ان بنیادوں کے اوپر ہی جاری رکھا جائے اس دوران کھدائی کرتے ہوئے ایک جگہ پر عجیب و غریب سبز رنگ کے پتھر نمودار ہوئے تو حضرت عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ نے اہل مکہ سے استفسار کیا لیکن کسی کو اس بارے میں کوئی علم نہ تھا تب ایک بزرگ نے نشاندہی کی کہ یہ سیدنا اسماعیل علیہ السلام اور سیدہ ھاجرہ کی قبور مبارکہ کے نشانات ہیں اور انہیں ہرگز نہیں چھیڑا جانا چاہیے تب انہوں نے ان قبور کی حرمت کا خیال رکھتے ہوئے ان نشانات کو وہیں محفوظ رکھا یہ بات نہایت اہم ہے کہ ان مزارات مقدسہ کی نشاندہی کرنے والے یہ نشانات صدیوں تک وہاں موجود رہے اور شاہ سعود کے دور حکومت میں جب کعبہ کا فرش نیا تعمیر ہوا اس سے پہلے تک یہ نشانات وہاں موجود تھے جن سے ان مزارات کی پہچان ہوتی تھی مشہور سیاح ابن بطوطہ نے بھی اپنے سفرنامے میں ذکر کیا ہے کہ انہوں نے وہاں سیدنا اسماعیل علیہ السلام کی قبر پر سبز مستطیل محرابی شکل کا سنگ مرمر دیکھا تھا جس کی چوڑائی تقریباً چودہ انچ تھی اور اس سے تقریباً ترسٹھ انچ کے فاصلے پر رکن عراقی کی جانب سیدہ ھاجرہ کی قبر پر سبز گول رنگ کا سنگ مرمر نصب تھا یہ تمام حقائق اس بات کی گواہی دیتے ہیں کہ حطیم کا وہ حصہ جو کعبہ کی دیوار سے متصل ہے وہ اصل کعبہ کا حصہ ہے جبکہ باقی حصہ حجر اسماعیل ہے جو ان مقدس ہستیوں کی آرام گاہ ہے آج اگرچہ وہ ظاہری نشانات وہاں موجود نہیں لیکن یہ مقام ایمان والوں کے لیے اب بھی روحانی تسکین کا ذریعہ ہے اور یہاں کھڑے ہو کر ان قربانیوں کا تصور کرنا ہی انسان کے دل کو منور کر دیتا ہے
(تدوین ارادت)

25/06/2026

For booking and details contact us at Whatsapp +923102395910 & +966575893586

25/06/2026
24/06/2026

Alhamdulillah! Humare aziz customer ka dil se shukriya jo unhon ne humari Makkah, Madina aur Badar ki ziaraat aur transportation services par itna behtareen review diya. 🤲
Aapka trust hi humari sab se bari kamyabi hai. Hum koshish karte hain ke aapke muqaddas safar ko har lehaz se aasan, pur-sukoon aur yadgar banayein.
✨ Humari Services:
✅ Makkah, Madina aur Badar ki mukammal ziaraat.
✅ Comfortable aur air-conditioned transportation.
✅ Tajurbakar drivers aur muawin.
✅ Har qadam par aapki aasani ka khayal.
Apne aglay safar ke liye abhi hum se rabta karein aur tension-free ziaraat ka intezam karein!
📞 Contact for Booking:
🌐 WhatsApp: +966575893586 , +923102395910 @
Muhammad Imran Khan Zafar supari

Address

Mecca
Mecca
41000

Telephone

+966575893586

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Makkah Travel And Taxi Service posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Makkah Travel And Taxi Service:

Shortcuts

Share