انصاف کارگو سروس

انصاف کارگو سروس delivering trust and reliability – your go-to partner for seamless cargo and courier solutions. 🌐📦
( انصاف کارگو سروس )

20/07/2026

آپ اَب اپنے پیاروں کو پوری دنیا میں آپ اپنا سامان بھجوا سکتے ہیں!
اپنے پیاروں کو تحفے بھیجنے ہوں یا گھریلو سامان
انصاف کارگو سروسز آپ کے لیے حاضر ہے۔
یہاں آپ کو ملتی ہیں دو طرح کی خدمات:
سمندری کارگو
آپ کا سامان پوری حفاظت کے ساتھ
3 سے 4 ہفتوں میں آپ کے گھر تک پہنچا دیا جاتا ہے۔
ہوائی کارگو
انتہائی تیز رفتار ترسیل
صرف 10 سے 15 دن میں آپ کا پارسل آپ کے پیاروں کے دروازے پر پہنچ جاتا ہے۔
انصاف کارگو سروسز آپ کو فراہم کرتا ہے
ڈور ٹو ڈور کارگو سروسز
جو کہ پاکستان، بنگلہ دیش اور انڈیا تک دستیاب ہے۔
اور سب سے بڑی سہولت یہ کہ
پورے سعودی عرب کے چھوٹے بڑے شہروں میں انکے مراکز موجود ہیں۔
اور سب سے بہترین آسانی:
آپ کو اپنا سامان دکان پر لانے کی بھی ضرورت نہیں!
صرف ایک فون کال پر ہماری ٹیم آپ کے گھر آکر سامان لے جاتی ہے
اور اسے مکمل حفاظت کے ساتھ آپ کے پیاروں تک پہنچا دیتی ہے۔
انصاف کارگو سروسز —
بھروسہ، حفاظت اور وقت پر ترسیل کی ضمانت۔
مزید معلومات اور بُکنگ کے لیے ابھی رابطہ کریں:
0597277015
0592559597

17/06/2026

کیا آپ سعودی عرب سے پاکستان اپنے پیاروں کے لیے سامان بھیجنا چاہتے ہیں؟ خوشخبری! انساف کارگو لے کر آیا ہے تیز، محفوظ اور قابلِ اعتماد کارگو سروس۔
اب آپ کا سامان پاکستان کے اہم شہروں اور علاقوں تک بروقت پہنچایا جاتا ہے۔ چاہے آپ کا سامان جانا ہو کراچی، لاہور، اسلام آباد، پشاور، کوئٹہ، آزاد کشمیر یا گلگت بلتستان — انساف کارگو ہر جگہ آپ کے ساتھ ہے۔
اور اب حاصل کریں اسلامک نیو ایئر اسپیشل آفر! محدود مدت کے لیے خصوصی رعایتوں اور بہترین ریٹس سے فائدہ اٹھائیں۔
گھر کا سامان ہو، تحائف ہوں یا کاروباری پارسل — اعتماد کا نام انساف کارگو۔
آج ہی اپنی بکنگ کروائیں اور اپنے سامان کو محفوظ ہاتھوں میں دیں۔
رابطے کے لیے ابھی کال کریں:

📞 0597277015
📞 0592559597

18/04/2026

کیا آپ سعودی عرب سے پاکستان سامان بھیجنا چاہتے ہیں؟ تو اب فکر کی کوئی بات نہیں!
اب سعودی عرب کے شہروں: جدہ، مکہ مکرمہ، مدینہ منورہ، ریاض اور عسفان میں ہماری سروسز دستیاب ہیں۔
ہم پاکستان کے تمام صوبوں: پنجاب، سندھ، خیبر پختونخوا، بلوچستان، کشمیر اور گلگت بلتستان تک آپ کا سامان محفوظ اور تیز ترین سروس کے ساتھ پہنچاتے ہیں۔
✅ Door to Door سروس – ہم آپ کے گھر سے سامان وصول کر کے سیدھا آپ کے گھر تک ڈیلیور کرتے ہیں۔
✈ ایئر کارگو سروس – فوری اور تیز ترین ڈیلیوری کے لیے۔
🚢 سمندری کارگو سروس – بھاری اور زیادہ سامان کے لیے بہترین اور کفایتی حل۔
📦 گھر کا سامان، الیکٹرانکس، کمرشل پارسل، ذاتی تحائف — سب کچھ انتہائی محفوظ، مضبوط اور پروفیشنل پیکنگ کے ساتھ بھیجا جاتا ہے۔
ہم جدید اور ڈبل لیئر محفوظ پیکنگ استعمال کرتے ہیں تاکہ آپ کا سامان ہر قسم کے نقصان سے محفوظ رہے۔
رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں اپنے پیاروں کو تحفے اور ضروری سامان بااعتماد طریقے سے بھیجیں اور ہماری معیاری سروس سے فائدہ اٹھائیں۔
📞 رابطے کے لیے ابھی کال کریں:
0592559597
0597277015
انصاف کارگو سروسز – آپ کا اعتماد، ہماری ذمہ داری۔

Address

Jeddah/Al-Mualifin Street Near Jabar Laundry/Al Rehab Dist. No. 3
Jeddah
22230

Telephone

+966597277015

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when انصاف کارگو سروس posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to انصاف کارگو سروس:

Shortcuts

Share