Islam۔Is۔a.peaceful۔think

Islam۔Is۔a.peaceful۔think اسلام علیکم ورحمة الله وبركاته ۔الصلاۃ والسلام علیک یا رسول اللہ ۔...........اسلامی پکچر

27/01/2024
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ♥️میٹھی عید کی میٹھی خوشیاں مبارک ہو 💖تقبل اللہ منا ومنکم ♥️آپ کو اور آپکی فیملی کو ہم...
22/04/2023

السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ♥️
میٹھی عید کی میٹھی خوشیاں مبارک ہو 💖
تقبل اللہ منا ومنکم ♥️

آپ کو اور آپکی فیملی کو ہماری طرف سے عید الفطر مبارک ہو 💞
اللہ پاک آپ کو اور آپ کے گھر والوں کو عید کی خوشیاں دیکھنی نصیب فرمائے۔ ♥️

آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲🏻♥

تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد...✌
15/04/2023

تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد...✌

تہجد ،سحری ،اور پھر فجر...کتنے خوبصورت ہیں یہ اوقات تہجد پڑھتے ہوئے ہم رب٘ کے بہت قریب ہوتے ہیں جبکہ سحری کا وقت اتنا پی...
31/03/2023

تہجد ،سحری ،اور پھر فجر...
کتنے خوبصورت ہیں یہ اوقات
تہجد پڑھتے ہوئے ہم رب٘ کے بہت قریب ہوتے ہیں جبکہ سحری کا وقت اتنا پیارا ہوتا ہے جیسے جنت سے ٹھنڈی اور پُر سکون ہوا آرہی ہو
فجر کی نماز ادا کرکے ذہنی سکُون ملتا ہے

کبھی سوچا ہے ہم رمضان میں اتنا خوش کیوں ہوتے ہیں؟
کیونکہ ہم وہ سب کر رہے ہوتے ہیں جس کیلیے ہم پیدا کیے گئے ہیں 😌🥰❤

یا اللہ ہم سب  کو  معاف فرما
24/01/2023

یا اللہ ہم سب کو معاف فرما

چند دن پہلے ایک واقعہ میرے ساتھ ہوا کہ میں نے فجر کی نماز کیلئے الارم لگایا ہوا تھا جو مجھے نماز کے ٹائم جگانے کی کوشش ک...
31/12/2022

چند دن پہلے ایک واقعہ میرے ساتھ ہوا کہ میں نے فجر کی نماز کیلئے الارم لگایا ہوا تھا جو مجھے نماز کے ٹائم جگانے کی کوشش کر رہا تھا..
خیر الارم بیچارا تو کامیاب ہو گیا ___ میں جاگ بھی گیا ___ لیکن باہر دیکھا تو بارش ہو رہی تھی.. اسی وقت شیطان نے بھی موسلا دھار حملے شروع کر دئیے..
"کیا ضروری ہے کہ نماز پڑھی جائے..؟
کیا ملا ہے اب تک..؟
کون سی تمہاری نمازیں قبول ہونی ہیں..؟
پہلے بھی تو کتنی نمازیں نہیں پڑھیں' ایک اور چھوٹ جائے گی تو کیا فرق پڑنا ہے..؟
اللہ کو بھلا کیا ضرورت ہے تمہاری نماز کی..؟
نماز میں موجود تو ہوتے نہیں.. پتہ نہیں کیا کیا سوچ رہے ہوتے ہو.. تو اپنی نیند برباد کیوں کر رہے ہو.. جاؤ جا کر سو جاؤ.. صبح آرام سے قضا نماز پڑھ لینا.."
میں نے بھی شیطان کی بات مان لی اور جا کر سونے کے لیے لیٹ گیا.. جیسے ہی سونے کی کوشش کی تو پھر خیالات آنے شروع ہوئے..
"کیا نماز چھوڑنا تمہارے رب کی نافرمانی نہیں..؟
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نماز کی کس قدر تلقین فرمائی اور میں ان کے احکامات کو اہمیت ہی نہیں دے رہا..
نماز پڑھوں گا تو ہی نماز قبول بھی ہو گی..
نماز میں خیالات آتے ہیں تو کیا ہوا.. اللہ کے سامنے حاضر تو ہو جاتا ہوں ناں..
رات کو تو خوب شوق سے الارم لگایا تھا.. تو اب کیا ہو گیا..؟"
اللہ تعالیٰ کا لاکھ شکر کہ اس بروقت غیبی امداد نے مجھے پھر بستر سے اٹھایا اور نماز پڑھنے کی توفیق ملی..
وہ رب تو ہماری مدد کرتا رہتا ہے ہم ہی اس کی طرف پیٹھ کر لیتے ہیں.. اگر ہمارا یہ خیال پختہ ہو جائے کہ جو نیکی کی بات ہے وہ اللہ کا حکم ہے اور برائی کی بات شیطان کی پیروی ___ تو شاید راستہ چننے میں آسانی ہو جائے.. مگر ہم جو بیچ میں اگر مگر' یہ وہ' اس طرح کی تاویلیں گھڑ لیتے ہیں وہ ہمیں لاپرواہ بنا دیتی ہیں اور دوست دشمن کی صحیح پہچان سے ہم رہ جاتے ہیں..
اللہ تعالیٰ ہم سب کا حامی و ناصر ہو اور اپنے احکامات پر عمل میں خلوص عطا فرمائے.. آمین..

29/12/2022

میرے دشمن بھی پریشان ہے میری ماں کی دعاؤں سے وہ جب بھی وار کرتے ہیں خنجر ٹوٹ جاتا ہے

السلام علیکم صبح بخیر
16/07/2022

السلام علیکم صبح بخیر

Ameen
31/10/2020

Ameen

وہ مے پلا کے جس میں نبوت کی بوُ ملےجس کے نشے میں حسن امامت کی خوُ ملےآدم کو جس سے کھوئی ہوئی آبروُ ملے میں بھی پیوں تو خ...
26/10/2020

وہ مے پلا کے جس میں نبوت کی بوُ ملے
جس کے نشے میں حسن امامت کی خوُ ملے
آدم کو جس سے کھوئی ہوئی آبروُ ملے
میں بھی پیوں تو خدا روبروں ملے

" وہ مے کہ جس میں صبح ازل کا سرور ہے
وہ مے کہ جس میں آل محمدؐ کا نور ہے "

وہ مے جو مصطفیٰ نے کساء میں چھپا کے پی
اور فاطمہؓ نے اپنی حیا میں ملا کے پی
حسنین و مرتضیٰ نے محفل سجا کے پی
جبریل نے فلک سے زمیں پر جو آ کے پی

" جس کا نشا نجات کا سامان ہوگیا
سلمان پی کہ فخر سلیمان ہوگیا "

عیسیٰ نے پی تو اس کو مسیحائی مل گئی
موسیٰ کو اپنے رب کی شناسائی مل گئی
داؤد کو بھی طاقت گویائی مل گئی
یعقوب نے جو پی اسے بینائی مل گئی

" وہ مے کہ جس کا کیف دلوں میں اتر گیا
یوسف نے پی تو چاند سا مکھڑا نکر گیا "

Address

جدّہ سعودی عربیہ
Jeddah
4567

Telephone

00966592109794

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islam۔Is۔a.peaceful۔think posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category