12/11/2024
* حج 2025 کی رقم
* *دس لاکھ پچھتر ہزار*
* درخواستوں کی وصولی کا عمل *18 نومبر سے 03 دسمبر* تک ملک کے نامزد بینکوں کی تمام برانچوں میں جاری رہے گا
* جبکہ قرعہ اندازی *06 دسمبر* کو ہوگی۔
* درخواست فارم کے ساتھ دو لاکھ جمع کرانے ہوں گے۔
* قرعہ اندازی میں کامیابی کے بعد چار لاکھ جمع کرانے ہوں گے
* جبکہ بقایا رقم 10 فروری 2025 تک لازمی جمع کرانے ہوں گے۔
* حج پالیسی کے تحت 12سال سے کم عمر بچوں کو حج کیلئےسفر کی اجازت نہیں ہو گی۔