29/08/2026
🌍 پاک چنار انٹرنیشنل کارگو کی ایک اور کامیابی
الحمدللہ اب الحساء میں بھی ہمارا برانچ اوپن ہے جنتے بھی اورسسیز ہے ان کا سامان اب پاکستان ، انڈیا ، افغانستان اور ازاد کشمیر تک بالکل تیزی سے اور محفوظ طریقے سے پہنچایا جائے گا۔ آپ کا بھروسے مند پارٹنر دنیا بھر کی ڈیلیوری کے لیے!
ہم فراہم کرتے ہیں محفوظ، تیز، اور بروقت سمندری و فضائی کارگو سروسز پاکستان، انڈیا، افغانستان اور دیگر ممالک کے لیے۔
ہر سائز، ہر وزن — ہم پیک کرتے ہیں احتیاط سے، پہنچاتے ہیں ذمہ داری سے!
ڈیلیوری کا مکمل ٹریکنگ سسٹم، ماہر پیکنگ ٹیم، اور کسٹمر کیئر 24/7 دستیاب۔
اپنا سامان ہمارے حوالے کریں — ہم بنائیں گے آپ کی شپنگ کو آسان، سستا اور محفوظ!
📦 رابطہ کریں آج ہی — مفت مشاورت کے ساتھ
الحساء برانچ
WhatsApp: wa.me/966599039931
WhatsApp: wa.me/966539328832
Email: [email protected]
🚢✈️