Shaikh Khalil ur rahman

الحمدللہ، اس وقت میں جبلِ رحمت پر موجود ہوں۔ یہی وہ تاریخی مقام ہے جہاں حجۃ الوداع کے موقع پر نبی کریم ﷺ نے انسانیت کے ل...
09/08/2026

الحمدللہ، اس وقت میں جبلِ رحمت پر موجود ہوں۔ یہی وہ تاریخی مقام ہے جہاں حجۃ الوداع کے موقع پر نبی کریم ﷺ نے انسانیت کے لیے اپنا عظیم اور آخری خطبہ ارشاد فرمایا، جس میں اخوت، عدل، تقویٰ اور انسانوں کے حقوق کا پیغام دیا۔

اللہ تعالیٰ ہمیں ان تعلیمات پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲

#عرفات #مکہ #حج

الحمدللہ، اس وقت میں جمرات کے مقام پر موجود ہوں، جہاں حجاج کرام حضرت ابراہیم علیہ السلام کی سنت کی پیروی میں شیطان کو کن...
08/08/2026

الحمدللہ، اس وقت میں جمرات کے مقام پر موجود ہوں، جہاں حجاج کرام حضرت ابراہیم علیہ السلام کی سنت کی پیروی میں شیطان کو کنکریاں مارتے ہیں۔ یہ عمل ہمیں سکھاتا ہے کہ ہمیں اپنی زندگی میں شیطان کے بہکاوے، گناہوں اور برائیوں کو ٹھکرا کر اللہ تعالیٰ کی اطاعت کا راستہ اختیار کرنا چاہیے۔

اللہ تعالیٰ ہمیں ایمان پر ثابت قدم رکھے اور ہر برائی سے محفوظ فرمائے۔ آمین۔ 🤲

#جمرات #منیٰ #حج #مکہ

پاکستان، سعودی عرب اور ترکی کا باہمی اتحاد امتِ مسلمہ کے اتحاد کی جانب ایک اہم قدم ہے۔یہ صرف پہلی سیڑھی ہے، ان شاء اللہ ...
08/08/2026

پاکستان، سعودی عرب اور ترکی کا باہمی اتحاد امتِ مسلمہ کے اتحاد کی جانب ایک اہم قدم ہے۔
یہ صرف پہلی سیڑھی ہے، ان شاء اللہ یہ اتحاد آگے بڑھتا رہے گا اور امتِ مسلمہ کے لیے مزید مضبوطی کا سبب بنے گا۔

کچھ دن پہلے ایک گروپ ہمارے ساتھ زیارات پر آیا تھا۔ اس گروپ میں ایک اماں جی بھی تھیں۔ زیارات مکمل ہونے کے بعد انہوں نے ات...
07/08/2026

کچھ دن پہلے ایک گروپ ہمارے ساتھ زیارات پر آیا تھا۔ اس گروپ میں ایک اماں جی بھی تھیں۔ زیارات مکمل ہونے کے بعد انہوں نے اتنی محبت اور اپنائیت کا اظہار کیا کہ اپنے ہاتھوں سے مجھے کھجور کھلائی۔ یہ لمحہ میرے لیے بہت خاص تھا، کیونکہ یہ کسی رسم یا دکھاوے کی بات نہیں تھی، بلکہ دل سے نکلی ہوئی محبت تھی۔

میرا ہمیشہ یہ ماننا ہے کہ کاروبار صرف خدمت کا نہیں، بلکہ اخلاق کا بھی نام ہے۔ اگر آپ لوگوں کے ساتھ عزت، خلوص اور محبت سے پیش آئیں گے تو وہ صرف آپ کی سروس نہیں، بلکہ آپ کا رویہ بھی یاد رکھیں گے۔ یہی وجہ ہے کہ ہمارے ساتھ ایک بار زیارات کرنے والے بہت سے لوگ دوبارہ خود بھی آتے ہیں اور اپنے عزیزوں، دوستوں اور رشتہ داروں کو بھی ہمارے پاس بھیجتے ہیں۔

رزق صرف محنت سے نہیں، بلکہ اچھے اخلاق سے بھی بڑھتا ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں ہر انسان کے ساتھ محبت، اخلاص اور بہترین اخلاق کے ساتھ پیش آنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤍















#اخلاق
#خدمت
#زیارات
#عمرہ
#مکہ
#مدینہ

الحمدللہ، آج ہم مقامِ ابراہیم پر موجود ہیں۔ یہ وہ مبارک مقام ہے جہاں حضرت ابراہیم علیہ السلام خانۂ کعبہ کی تعمیر کے دورا...
07/08/2026

الحمدللہ، آج ہم مقامِ ابراہیم پر موجود ہیں۔ یہ وہ مبارک مقام ہے جہاں حضرت ابراہیم علیہ السلام خانۂ کعبہ کی تعمیر کے دوران کھڑے ہوئے تھے، اور اللہ تعالیٰ نے اس مقام کو قیامت تک یادگار بنا دیا۔

یہ جگہ ہمیں توحید، اخلاص، قربانی اور اللہ کی رضا کے لیے خدمت کا درس دیتی ہے۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمیں بھی حضرت ابراہیم علیہ السلام کی اطاعت، استقامت اور اخلاص میں اپنا حصہ عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲

#مکہ #زیارات

27/07/2026

✨ Another Happy Guest with Taiba Travel & Transport! ✨

We are truly grateful for this wonderful review and kind words. 🤍

At Taiba Travel & Transport, we are committed to providing comfortable, reliable and memorable transportation and Ziyarat experiences in Makkah, Madinah and Jeddah.

Your trust and satisfaction are our greatest reward. 🤲🕋

📍Makkah | Madinah | Jeddah
🚐 Comfortable Transport
🕌 Ziyarat Tours
⭐ Trusted Service

26/07/2026

🏔️ جبلِ ملائکہ، بدر

اکثر مشہور ہے کہ فرشتوں کے نزول سے یہ پہاڑ پتھر سے ریت میں تبدیل ہو گیا تھا، لیکن اس بات کی کوئی معتبر دلیل نہیں۔

البتہ بدر کی سرزمین وہ عظیم مقام ہے جہاں غزوۂ بدر کے موقع پر اللہ تعالیٰ نے فرشتوں کے ذریعے مسلمانوں کی مدد فرمائی۔ 🤍

ہم آپ کو تاریخی مقامات کی زیارات مستند معلومات کے ساتھ کرواتے ہیں۔

#بدر #زیارات

25/07/2026

🕋 اس وقت ہم کعبہ کے گیٹ کے باہر موجود ہیں۔

اب ہم داخل ہونے جا رہے ہیں کسوہ فیکٹری میں، جہاں غلافِ کعبہ کی تیاری کا عظیم عمل دکھایا جاتا ہے۔

اگر آپ بھی کسوہ فیکٹری کا وزٹ کرنا چاہتے ہیں یا اس کے لیے پرمٹ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔

ان شاء اللہ، ہم آپ کی رہنمائی کریں گے۔ 🤍

#کعبہ #زیارات #پرمٹ

25/07/2026

آج کی حدیث
بندے کی توبہ پر اللہ کی خوشی


24/07/2026


Address

An Nuzhah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shaikh Khalil ur rahman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shaikh Khalil ur rahman:

Shortcuts

Share

Category