C&W Pak Railways Sukkur Division

C&W Pak Railways Sukkur Division Pak railway information page

 C&W Pak Railways Sukkur Division Muhammad Hanif Abbasi
01/05/2026

C&W Pak Railways Sukkur Division
Muhammad Hanif Abbasi

30/04/2026

ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ آفس پاکستان ریلوے کراچی

ٹکرز: 30 اپریل 2026

کراچی: کراچی سے لاہور، راولپنڈی، ملتان اور دیگر شہروں کو جانے والی ٹرینوں کا شیڈول۔

کراچی: علامہ اقبال ایکسپریس 9-اپ اپنی مقررہ روانگی 15:30 کے بجائے 1 گھنٹہ تاخیر سے 16:30 پر روانہ ہوگی۔

کراچی: پاک بزنس ایکسپریس 33-اپ اپنی مقررہ روانگی 16:00 کے بجائے 2 گھنٹے 30 منٹ تاخیر سے 18:30 پر روانہ ہوگی۔

کراچی: ملت ایکسپریس 17-اپ اپنی مقررہ روانگی 17:00 کے بجائے 3 گھنٹے تاخیر سے 20:00 پر روانہ ہوگی۔

کراچی: دیگر تمام ٹرینیں اپنے مقررہ اوقات کے مطابق روانہ ہوں گی۔

کراچی: مسافروں کی سہولت کے پیش نظر پسنجر فیسیلیٹیشن عملہ ہمہ وقت اسٹیشنوں پر موجود ہے۔

کراچی: معزز مسافروں سے گزارش ہے کہ مزید معلومات اور رہنمائی کیلئے ریلوے انکوائری نمبر 117 پر رابطہ کریں۔

29/04/2026

ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ آفس پاکستان ریلوے کراچی

ٹکرز: 29 اپریل 2026

کراچی: کراچی سے لاہور، راولپنڈی، ملتان اور دیگر شہروں کو جانے والی ٹرینوں کا شیڈول۔

کراچی: پاکستان ایکسپریس 45-اپ اپنی مقررہ روانگی 14:00 کے بجائے 1 گھنٹہ 30 منٹ تاخیر سے 15:30 پر روانہ ہوگی۔

کراچی: علامہ اقبال ایکسپریس 9-اپ اپنی مقررہ روانگی 15:30 کے بجائے 1 گھنٹہ تاخیر سے 16:30 پر روانہ ہوگی۔

کراچی: پاک بزنس ایکسپریس 33-اپ اپنی مقررہ روانگی 16:00 کے بجائے 1 گھنٹہ 15 منٹ تاخیر سے 17:15 پر روانہ ہوگی۔

کراچی: ملت ایکسپریس 17-اپ اپنی مقررہ روانگی 17:00 کے بجائے 4 گھنٹے تاخیر سے 21:00 پر روانہ ہوگی۔
کراچی: زکریا ایکسپریس 25-اپ اپنی مقررہ روانگی 18:30 کے بجائے 1 گھنٹہ 30 منٹ تاخیر سے 20:00 پر روانہ ہوگی۔

کراچی: دیگر تمام ٹرینیں اپنے مقررہ اوقات کے مطابق روانہ ہوں گی۔

کراچی: مسافروں کی سہولت کے پیش نظر پسنجر فیسیلیٹیشن عملہ ہمہ وقت اسٹیشنوں پر موجود ہے۔
کراچی: معزز مسافروں سے گزارش ہے کہ مزید معلومات اور رہنمائی کیلئے ریلوے انکوائری نمبر 117 پر رابطہ کریں۔

28/04/2026

ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ آفس پاکستان ریلوے کراچی
ٹکرز: 28 اپریل 2026

کراچی: کراچی سے لاہور، راولپنڈی، ملتان اور دیگر شہروں کو جانے والی ٹرینوں کا شیڈول۔

کراچی: علامہ اقبال ایکسپریس 9-اپ اپنی مقررہ روانگی 15:30 کے بجائے 30 منٹ تاخیر سے 16:00 پر روانہ ہوگی۔

کراچی: پاک بزنس ایکسپریس 33-اپ اپنی مقررہ روانگی 16:00 کے بجائے 30 منٹ تاخیر سے 16:30 پر روانہ ہوگی۔

کراچی: ملت ایکسپریس 17-اپ اپنی مقررہ روانگی 17:00 کے بجائے 1 گھنٹہ 30 منٹ تاخیر سے 18:30 پر روانہ ہوگی۔

کراچی: زکریا ایکسپریس 25-اپ اپنی مقررہ روانگی 18:30 کے بجائے 30 منٹ تاخیر سے 19:00 پر روانہ ہوگی۔

کراچی: دیگر تمام ٹرینیں اپنے مقررہ اوقات کے مطابق روانہ ہوں گی۔

کراچی: مسافروں کی سہولت کے پیش نظر پسنجر فیسیلیٹیشن عملہ ہمہ وقت اسٹیشنوں پر موجود ہے۔
کراچی: معزز مسافروں سے گزارش ہے کہ مزید معلومات اور رہنمائی کیلئے ریلوے انکوائری نمبر 117 پر رابطہ کریں۔

    نے جدید   اور   _آفس کا افتتاح کر دیا۔                    HQ,s Office,    ( Group )C&W Pak Railways Sukkur Division ...
27/04/2026

نے جدید اور _آفس کا افتتاح کر دیا۔

HQ,s Office,
( Group )
C&W Pak Railways Sukkur Division Muhammad Hanif Abbasi

                    C&W Pak Railways Sukkur Division
27/04/2026

C&W Pak Railways Sukkur Division

27/04/2026

ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ آفس پاکستان ریلوے کراچی
ٹکرز: 27 اپریل 2026
کراچی: کراچی سے لاہور، راولپنڈی، ملتان اور دیگر شہروں کو جانے والی ٹرینوں کا شیڈول۔

کراچی: پاکستان ایکسپریس 45-اپ اپنی مقررہ روانگی 14:00 کے بجائے 2 گھنٹے 15 منٹ تاخیر سے 16:15 پر کراچی سے روانہ ہوگی۔

کراچی: علامہ اقبال ایکسپریس 9-اپ اپنی مقررہ روانگی 15:30 کے بجائے 2 گھنٹے تاخیر سے 17:30 پر روانہ ہوگی۔

کراچی: ملت ایکسپریس 17-اپ اپنی مقررہ روانگی 17:00 کے بجائے 2 گھنٹے 45 منٹ تاخیر سے 19:45 پر روانہ ہوگی۔

کراچی: تیزگام 7-اپ اپنی مقررہ روانگی 17:30 کے بجائے 1 گھنٹہ تاخیر سے 18:30 پر روانہ ہوگی۔

کراچی: دیگر تمام ٹرینیں اپنے مقررہ اوقات کے مطابق روانہ ہوں گی۔

کراچی: مسافروں کی سہولت کے پیش نظر پسنجر فیسیلیٹیشن عملہ ہمہ وقت اسٹیشنوں پر موجود ہے۔

کراچی: معزز مسافروں سے گزارش ہے کہ مزید معلومات اور رہنمائی کیلئے ریلوے انکوائری نمبر 117 پر رابطہ کریں۔

اہم اعلان — پاکستان ریلوےعوام الناس، وی لاگرز، بلاگرز، ریلوے شائقین اور ملازمین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ریلوے اسٹیشن، پلی...
25/04/2026

اہم اعلان — پاکستان ریلوے
عوام الناس، وی لاگرز، بلاگرز، ریلوے شائقین اور ملازمین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ریلوے اسٹیشن، پلیٹ فارم، انجن، بریک وین، کوچز، یارڈز اور ریلوے ٹریکس قومی اثاثہ اور حساس تنصیبات ہیں۔ ان مقامات پر بغیر اجازت داخلہ، فلم بندی، فوٹوگرافی یا کسی بھی قسم کی منظرکشی قانوناً ممنوع ہے۔
ریلوے قوانین کے مطابق:
پلیٹ فارم پر داخلہ صرف ٹکٹ یا پلیٹ فارم ٹکٹ کے ساتھ ممکن ہے۔
انجن، بریک وین اور دیگر آپریشنل حصوں میں صرف مجاز ریلوے عملہ ہی داخل ہو سکتا ہے۔
ریلوے یارڈ یا پٹری عبور کرنا نہ صرف خلافِ قانون ہے بلکہ جان لیوا خطرہ بھی ہے۔
مسافروں کی پرائیویسی اور ریلوے تنصیبات کی حفاظت ہر شہری پر لازم ہے۔
بغیر پیشگی تحریری اجازت کسی بھی قسم کی ریکارڈنگ، تصاویر بنانا یا شائع کرنا سختی سے ممنوع ہے، اور خلاف ورزی کی صورت میں قانونی و محکمانہ کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
تمام متعلقہ افراد ہدایت کے پابند ہیں کہ ریلوے حدود میں کسی بھی سرگرمی سے قبل باقاعدہ اجازت حاصل کریں۔
آپ کا تعاون قومی ریلوے نظام کی حفاظت اور سلامتی کی ضمانت ہے۔

25/04/2026

ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ آفس پاکستان ریلوے لاہور
ٹکرز: 25 اپریل 2026

لاہور: لاہور اور فیصل آباد سے کراچی، کوئٹہ اور راولپنڈی سمیت دیگر شہروں کو جانے ہونے والی ٹرینوں کا شیڈول.

لاہور: قراقرم 42-ڈاون کراچی کیلئے سہ پہر 3 بجے کی بجائے 1 گھنٹہ 15 منٹ تاخیر سے سہ پہر 4 بجکر 15 منٹ پر لاہور سے روانہ ہوگی۔

لاہور: پاک بزنس ایکسپریس 34-ڈاون کراچی کیلئے سہ پہر 4 بجکر 30 منٹ کی بجائے 45 منٹ تاخیر سے سہ پہر 5 بجکر 15 منٹ پر لاہور سے روانہ ہوگی۔

لاہور: کراچی ایکسپریس 16-ڈاون کراچی کیلئے شام 6 بجے کی بجائے 45 منٹ تاخیر سے شام 6 بجکر 15 لاہور سے روانہ ہوگی.

لاہور: کراچی، کوئٹہ اور راولپنڈی سمیت دیگر شہروں کو جانے والی باقی تمام ٹرینیں اپنے مقررہ اوقات کار کے مطابق رواں دواں ہیں۔

لاہور: ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ ریلوے لاہور انعام اللہ کی ہدایت پر مسافروں کی سہولت کے پیش نظر پسنجر فیسیلی ٹیشن عملہ ہمہ وقت اسٹیشنوں پر موجود رہے گا۔

لاہور: معزز مسافروں سے درخواست ہے کہ مزید رہنمائی اور اپڈیٹ کیلئے ریلوے انکوائری نمبر 117 پر رابطہ قائم کریں۔

براہِ کرم نوٹ کریں کہ تاخیر سے اعلان کی گئی روانگی کا وقت حتمی نہیں بلکہ عارضی تصور کیا جائے۔ ٹرینوں کی تاخیر کو کم سے ک...
25/04/2026

براہِ کرم نوٹ کریں کہ تاخیر سے اعلان کی گئی روانگی کا وقت حتمی نہیں بلکہ عارضی تصور کیا جائے۔ ٹرینوں کی تاخیر کو کم سے کم رکھنے کے لیے تمام ممکنہ اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

*Today_Karachi_UP_train's_Schedule*

C&W Pak Railways Sukkur Division

24/04/2026

پاکستان ریلویز کا ڈیجیٹل سینٹرل کنٹرول آفس بھی مکمل طور پر جدید خطوط پر استوار کر دیا گیا

وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی پیر کو ریزرویشن آفس اور کنٹرول آفس کا افتتاح کریں گے
C&W Pak Railways Sukkur Division Muhammad Hanif Abbasi

پاکستان ریلویز کا ڈیجیٹل سینٹرل کنٹرول آفس بھی مکمل طور پر جدید خطوط پر استوار کر دیا گیاوفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباس...
24/04/2026

پاکستان ریلویز کا ڈیجیٹل سینٹرل کنٹرول آفس بھی مکمل طور پر جدید خطوط پر استوار کر دیا گیا

وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی پیر کو ریزرویشن آفس اور کنٹرول آفس کا افتتاح کریں گے

Address

Wazirabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when C&W Pak Railways Sukkur Division posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share