New Sadiqabad Trailer Service Vehari

New Sadiqabad Trailer Service Vehari We have all types of small and big vehicles available all the time for all cities of Pakistan✨🚛

27/04/2025
اسلام وعلیکم امید ہے تمام بھائ خیر وعافیت سے ہونگےیہ اڈہ ہے نیو الرحمن مہر گڈز ٹرانسپورٹ کمپنی چوک میتلا میں جس کے مالک ...
22/07/2024

اسلام وعلیکم

امید ہے تمام بھائ خیر وعافیت سے ہونگے

یہ اڈہ ہے نیو الرحمن مہر گڈز ٹرانسپورٹ کمپنی چوک میتلا میں جس کے مالک کا نام مہر بہزاد مرید ہے یہ ایک فراڈیہ بندہ ہے اس کی برادری کے ہی ڈرائیور ہے مختلف گاڑیوں پر اڈہ والے سے گاڑی لگاتے ہیں ان کے کسی جاننے والے اڈہ کا حوالہ مانگے تو وہ ان صاحب کی کال کرواتے ہیں گاڑی لوڈ کر کے نکل جاتی ہے تو ڈرائیور کے نمبر بند ہوجاتے ہیں یہ پورا ایک گروپ ہے جو گاڑی پر لوڈ مال بیچ دیتے ہیں پچھلے دنوں بھی انہوں نے کاروائی ڈالی ہے بعد میں یہ صاحب اپنے نمبر بند کر کے 10 دن کیلئے گھر سے غائب ہوجاتے ہیں پیچھے سے اڈہ مالک اور گاڑی بگھتے ہیں اللہ بہتر جانتا ہے وہ گاڑی مالک بھی شاید اس گروپ کا حصہ ہوں تمام بھائیوں سے گزارش ہے اس اڈہ کا بائیکاٹ کرے اور کوئی اڈہ والا ان سے گاڑی نہ لے اور نہ اس کی ضمانت تسلیم کرے شکریہ یہ سب کاروائی پورے پلان کے ساتھ کرتے ہیں اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تا کہ تمام بھائ نقصان سے بچ سکے شکریہ-

16/07/2024

#

CEO Arslan Jutt Logestics Transport Company Vehari Arslan Jutt Shab At Vehari 🌸❤️💕
16/07/2024

CEO Arslan Jutt Logestics Transport Company Vehari
Arslan Jutt Shab At Vehari 🌸❤️💕

16/07/2024
16/07/2024
Alhamdulliah 🤍✨
19/06/2024

Alhamdulliah 🤍✨

We Are Change Our bussiness Name Change In Next Some Days ❤️✨
10/05/2024

We Are Change Our bussiness Name Change In Next Some Days ❤️✨

15/04/2024

نیو صادق آباد ٹریلر سروس وہاڑی

اسلام وعلیکم

ہمارے پاس گندم 🌾🌾 کی لوڈنگ کیلئے 22 ویلر گاڑیاں لوکل پنجاب ۔ لوکل سندھ ۔ رحیم یار خان ۔ پشاور ۔ اسلام آباد ۔ کراچی اور آل پاکستان سروس کیلئے 24 گھنٹے مناسب کرایہ جات میں حاضر ہوتی ہے

اس کے علاؤہ مکی ۔ کھاد ۔ کھل چورہ وغیرہ کیلئے 22 ویلر اور 10 ویلر پورے پاکستان کیلئے گاڑیاں دستیاب ہیں

کرایہ جات

کراچی _____3500 پر ٹن
رحیم یار خان ____1500 پر ٹن
پشاور ______5000 پر ٹن

22 ویلر اور 10 ویلر گاڑیاں حاضر ہے

نیو صادق آباد ٹریلر سروس وہاڑی
1 کلومیٹر بورے والا روڑ وہاڑی

ارسلان جٹ
03261776503
03047778503
فیصل جٹ
03005125403
03085220615

تمام عالم اسلام کو عیدالفطر مبارک ہوں۔ #رمضان2024
10/04/2024

تمام عالم اسلام کو عیدالفطر مبارک ہوں۔
#رمضان2024

Address

Main Burewala Road
Vehari
61100

Telephone

+923261776503

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when New Sadiqabad Trailer Service Vehari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to New Sadiqabad Trailer Service Vehari:

Share