KARWANeKHURASAN Travel &Tours (Pvt) Ltd

KARWANeKHURASAN Travel &Tours (Pvt) Ltd Hajj Travel Agency
(1)

❤️ الحمدللہ گُزشتہ رات 10 بجے تک قریبا1،رجسٹریشن ختم ہونے میں صرف2 دن باقی ہیں۔🏃‍♂️ آپ بھی فکر کریں اور اپنی اور اپنے اح...
07/07/2025

❤️ الحمدللہ گُزشتہ رات 10 بجے تک قریبا
1،رجسٹریشن ختم ہونے میں صرف2 دن باقی ہیں۔
🏃‍♂️ آپ بھی فکر کریں اور اپنی اور اپنے احباب کی ح 2026 رجسٹریشن جلد از جلد مکمل کروا لیں۔

9⃣ رجسٹریشن کی آخری تاریخ بدھ 9 جولائی 2025 ہے۔

✅ رجسٹریشن کا لنک
#03009010250
#03107111174

 #حج کے سفر میں   ۔۔۔۔۔۔۔ ۔(انشاءاللہ)   کی زیارتیں کریں ۔۔۔۔۔۔سہولت کے ساتھ 👈بس محدود نشستیں  👈وزارت مذہبی امور پاکستان...
18/01/2025

#حج کے سفر میں
۔۔۔۔۔۔۔ ۔(انشاءاللہ)
کی زیارتیں کریں ۔۔۔۔۔۔سہولت کے ساتھ
👈بس محدود نشستیں
👈وزارت مذہبی امور پاکستان سے منظور شدہ

For booking

📞 0300 9010258 | 0310 711 1174
with

❤️🌹❤️🌹
15/01/2025

❤️🌹❤️🌹

Ministry of Religious Affairs and Interfaith Harmony

04/12/2024
دوسرے دن بینک میں ہو جانے والے حجاج کے داخلے
20/11/2024

دوسرے دن بینک میں ہو جانے والے حجاج کے داخلے

14/11/2024

وَ اَذِّنْ فِی النَّاسِ بِالْحَجِّ یَاْتُوْكَ رِجَالًا وَّ عَلٰى كُلِّ ضَامِرٍ یَّاْتِیْنَ مِنْ كُلِّ فَجٍّ عَمِیْقٍ
Al-Hajj – الحج
[Ayath:27]
And publicly announce the Pilgrimage to all people – they will come, on foot and on every lean camel, coming from every far distant journey.
وزارت مذہبی امور نے سرکاری حج سکیم 2025 کے لیے حج درخواستوں کی وصولی کا باضابطہ اعلان کر دیا۔ خواہشمند عازمین حج شرائط و ضوابط کا بغور مطالعہ کریں۔ مزید معلومات کے لیے وزارت کے نامزد بینکوں سے رجوع کریں

میدان عرفات میں محمدﷺ نے 9 ذی الحجہ، 10 ہجری آج ہی کے دن (7 مارچ 632 عیسوی) کو آخری خطبہ حج دیا تھا۔ آئیے اس خطبے کے اہم...
01/06/2024

میدان عرفات میں محمدﷺ نے 9 ذی الحجہ، 10 ہجری آج ہی کے دن (7 مارچ 632 عیسوی) کو آخری خطبہ حج دیا تھا۔ آئیے اس خطبے کے اہم نکات کو دہرا لیں، کیونکہ ہمارے نبی نے کہا تھا، میری ان باتوں کو دوسروں تک پہنچائیں۔

*۱*۔ اے لوگو! سنو، مجھے نہیں لگتا کہ اگلے سال میں تمہارے درمیان موجود ہوں گا۔ میری باتوں کو بہت غور سے سنو، اور ان کو ان لوگوں تک پہنچاؤ جو یہاں نہیں پہنچ سکے۔

*۲*۔ اے لوگو! جس طرح یہ آج کا دن، یہ مہینہ اور یہ جگہ عزت و حرمت والے ہیں۔ بالکل اسی طرح دوسرے مسلمانوں کی زندگی، عزت اور مال حرمت والے ہیں۔ (تم اس کو چھیڑ نہیں سکتے )۔

*۳*۔ لوگو کے مال اور امانتیں ان کو واپس کرو،

*۴*۔ کسی کو تنگ نہ کرو، کسی کا نقصان نہ کرو۔ تا کہ تم بھی محفوظ رہو۔

*۵*۔ یاد رکھو، تم نے اللہ سے ملنا ہے، اور اللہ تم سے تمہارے اعمال کی بابت سوال کرے گا۔

*٦*۔ اللہ نے سود کو ختم کر دیا، اس لیے آج سے سارا سود ختم کر دو (معاف کر دو)۔

*۷*۔ تم عورتوں پر حق رکھتے ہو، اور وہ تم پر حق رکھتی ہیں۔ جب وہ اپنے حقوق پورے کر رہی ہیں تم ان کی ساری ذمہ داریاں پوری کرو۔

*۸*۔ عورتوں کے بارے میں نرمی کا رویہ قائم رکھو، کیونکہ وہ تمہاری شراکت دار (پارٹنر) اور بے لوث خدمت گذار رہتی ہیں۔

*۹*۔ کبھی زنا کے قریب بھی مت جانا۔

*۱۰*۔ اے لوگو! میری بات غور سے سنو، صرف اللہ کی عبادت کرو، پانچ فرض نمازیں پوری رکھو، رمضان کے روزے رکھو، اورزکوۃ ادا کرتے رہو۔ اگر استطاعت ہو تو حج کرو۔

*۱۱* ۔زبان کی بنیاد پر, رنگ نسل کی بنیاد پر تعصب میں مت پڑ جانا, کالے کو گورے پر اور گورے کو کالے پر, عربی کو عجمی پر اور عجمی کو عربی پر کوئی فوقیت حاصل نہیں, ہر مسلمان دوسرے مسلمان کا بھائی ہے۔ تم سب اللہ کی نظر میں برابر ہو۔
برتری صرف تقوی کی وجہ سے ہے۔

*۱۲*۔ یاد رکھو! تم ایک دن اللہ کے سامنے اپنے اعمال کی جوابدہی کے لیے حاضر ہونا ہے،خبردار رہو! میرے بعد گمراہ نہ ہو جانا۔

*۱۳*۔ یاد رکھنا! میرے بعد کوئی نبی نہیں آنے والا ، نہ کوئی نیا دین لایا جاےَ گا۔ میری باتیں اچھی طرح سے سمجھ لو۔

*۱۴*۔ میں تمہارے لیے دو چیزیں چھوڑ کے جا رہا ہوں، قرآن اور میری سنت، اگر تم نے ان کی پیروی کی تو کبھی گمراہ نہیں ہو گے۔

*۱۵*۔ سنو! تم لوگ جو موجود ہو، اس بات کو اگلے لوگوں تک پہنچانا۔ اور وہ پھر اگلے لوگوں کو پہنچائیں۔اور یہ ممکن ہے کو بعد والے میری بات کو پہلے والوں سے زیادہ بہتر سمجھ (اور عمل) کر سکیں۔

*پھرآسمان کی طرف چہرہ اٹھایا اور کہا*،
*۱٦*۔ اے اللہ! گواہ رہنا، میں نے تیرا پیغام تیرے لوگوں تک پہنچا دیا۔

: اللہ تعالیٰ ہمیں ان لوگوں میں شامل کرے، جو اس پیغام کو سنیں/پڑھیں اور اس پر عمل کرنے والے بنیں۔ اور اس کو آگے پھیلانے والے بنیں۔ اللہ ہم سب کو اس دنیا میں نبی رحمت کی محبت اور سنت عطا کرے، اور آخرت میں جنت الفردوس میں اپنے نبی کے ساتھااکٹھا کرے، آمین۔

19/05/2024

ہمارے پیارے نبی ﷺ
کا پیارا سا حجرہ

ہوشیار رہیں! دھوکہ بازوں کا شکار نہ ہوں اور حج کے طریقہ کار کو مکمل کرنے کا دعویٰ کرنے والی جعلی مہموں اور مشکوک اشتہارا...
19/05/2024

ہوشیار رہیں!
دھوکہ بازوں کا شکار نہ ہوں اور حج کے طریقہ کار کو مکمل کرنے کا دعویٰ کرنے والی جعلی مہموں اور مشکوک اشتہارات سے اجتناب کریں ۔

اجازت نامہ کے بغیر حج نہیں
حج 1445ھ
مکہ اور مدینہ بصد شوق آپ کے منتظر ہیں

Address

Office# 5, Daman Plaza, Bannu Road Tank
Tank
29410

Opening Hours

Monday 06:00 - 19:00
Tuesday 06:00 - 19:00
Wednesday 06:00 - 19:00
Thursday 06:00 - 19:00
Friday 06:00 - 12:00
14:00 - 19:00
Saturday 06:00 - 19:00
Sunday 06:00 - 19:00

Telephone

+923009010258

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KARWANeKHURASAN Travel &Tours (Pvt) Ltd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to KARWANeKHURASAN Travel &Tours (Pvt) Ltd:

Share

Category