Tandojam Railway Station ٹنڈوجام ریلوے اسٹیشن

Tandojam Railway Station ٹنڈوجام ریلوے اسٹیشن Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Tandojam Railway Station ٹنڈوجام ریلوے اسٹیشن, Train station, Tando Jam.

29/06/2026

ٹرین کا سفر کون کون کرتا ہے ۔ کمنٹ کریں

29/06/2026

مہران ایکسپریس ٹرین، ماروی ٹرین اور سمن سرکار ٹرین کو فوری بحال کیا جائے

15/06/2026
اتنا منافع ہونے کے باوجود بھی میرپور خاص ڈویژن سے شاہ لطیف ایکسپریس ٹرین کے علاوہ تمام ٹرینیں بند ہیں ۔ افسوس
08/06/2026

اتنا منافع ہونے کے باوجود بھی میرپور خاص ڈویژن سے شاہ لطیف ایکسپریس ٹرین کے علاوہ تمام ٹرینیں بند ہیں ۔ افسوس

حیدرآباد، میرپورخاص تا کھوکھراپار چلنے والی ماروی ایکسپریس / سمن سرکار ایکسپریس کو جلد بحال کیا جائے۔یہ ٹرین ہزاروں مساف...
08/06/2026

حیدرآباد، میرپورخاص تا کھوکھراپار چلنے والی ماروی ایکسپریس / سمن سرکار ایکسپریس کو جلد بحال کیا جائے۔

یہ ٹرین ہزاروں مسافروں، مریضوں، مزدوروں اور طلبہ کے لیے سہولت کا ذریعہ تھی۔
عوام آج بھی اس ٹرین کی بحالی کا شدت سے انتظار کر رہی ہے۔

خدارا عوام کی آواز سنیے اور ماروی ایکسپریس کو دوبارہ ٹریک پر لائیے۔ 🇵🇰
شکریہ ۔۔!
منجانب/ ریل فین رضا یامین میرپورخاص

چلتی گرین لائن ٹرین میں آگ بھڑک اٹھی!اوڈیرو لال ریلوے اسٹیشن پھاٹک کے قریب لاہور سے کراچی جانے والی گرین لائن ٹرین کی ای...
08/06/2026

چلتی گرین لائن ٹرین میں آگ بھڑک اٹھی!

اوڈیرو لال ریلوے اسٹیشن پھاٹک کے قریب لاہور سے کراچی جانے والی گرین لائن ٹرین کی ایک بوگی میں شدید گرمی کے باعث آگ لگ گئی۔ واقعے کے بعد ریلوے ٹریفک کو عارضی طور پر معطل کر دیا گیا جبکہ متعلقہ اداروں نے امدادی کارروائیاں شروع کر دیں۔

27/05/2026

تھر کی ماروی ٹرین کو جلد بحال کیا جائے

27/05/2026

افسوس ۔
عید کے موقع پر مہران ایکسپریس ٹرین کو بحال نہیں کیا گیا

Address

Tando Jam
70050

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tandojam Railway Station ٹنڈوجام ریلوے اسٹیشن posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category