Malik Sheraz Awan good transport group Talagang

Malik Sheraz Awan good transport group Talagang Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Malik Sheraz Awan good transport group Talagang, Cargo and freight company, Talagang.

06/03/2023

#

06/03/2023

"

03/12/2022
17/08/2022
17/08/2022

Rohani EnterPrises

فیکٹری مالک کو ایک بار ہالٹنگ چارجز ادا کرنے پڑے تو فیکٹری کے باہر قطار لگوانے سے پہلے دس بار سوچے گا۔ متحد ہو جائیے، ال...
13/06/2022

فیکٹری مالک کو ایک بار ہالٹنگ چارجز ادا کرنے پڑے تو فیکٹری کے باہر قطار لگوانے سے پہلے دس بار سوچے گا۔ متحد ہو جائیے، اللہ کامیاب کرے گا۔ انشاءاللہ 😊
۔
منجانب:
آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اونرز ایسوسی ایشن

اشتہار شور و غوغا برائے فیکٹری مالکان و امپورٹرز و ایکسپورٹرز۔۔۔!!!ہماری گاڑیاں مفت کے گودام نہیں، جنہیں آپ کئی کئی دن ف...
10/06/2022

اشتہار شور و غوغا برائے فیکٹری مالکان و امپورٹرز و ایکسپورٹرز۔۔۔!!!

ہماری گاڑیاں مفت کے گودام نہیں، جنہیں آپ کئی کئی دن فیکٹریوں کے باہر اَن لوڈنگ کے انتظار میں کھڑا رکھیں۔ یاد رکھیں اب اگر آپ نے 24 گھنٹوں کے اندر اندر گاڑی لوڈ یا اَن لوڈ نہ کی تو ہالٹنگ چارجز ادا کرنا ہوں گے۔ ہالٹنگ چارجز ہمارا قانونی و اخلاقی حق ہے جسے حاصل کرنے کے لیے گاڑی مالکان کسی بھی حد تک جائیں گے۔ اب مزید استحصال کسی صورت برداشت نہیں ہو گا۔ ✊
۔
منجانب:
آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اونرز ایسوسی ایشن

14/02/2022
حکومت پاکستان میں جتنا ظلم ٹرانسپورٹ کے ساتھ ہورہا ہے شاید کسی اور ادارے کے ساتھ اتنا ظلم ہوا ہو میرے خیال میں اگر ٹرانس...
19/10/2021

حکومت پاکستان میں جتنا ظلم ٹرانسپورٹ کے ساتھ ہورہا ہے شاید کسی اور ادارے کے ساتھ اتنا ظلم ہوا ہو میرے خیال میں اگر ٹرانسپورٹ پیہ جام ہڑتال کردے تو حکومت اپنے اختتام پے ہوجائے گی کیوں کے جتنا ٹیکس ٹرانسپورٹ ادارہ دیتا ہے کوئی اور نہی دیتا ہے کیوں کے ڈیزل پیٹرول پے گورنمنٹ کا ٹیکس 60 سے 70 روپے فی لیٹر ہے اس کے علاوہ فی ٹائر پے ٹیکس اس وقت 20 ھزار سے 25 ھزار تک ٹےیکنگ 85000 ھزار سے 120000 ھزار تک ہے پارٹس ٹیکس انکم ٹیکس سب سے زیادہ ٹول ٹیکس اور اس کے علاوہ ہمارے پیارے ادارے والے موٹروے پولیس کے بڑے بڑے چالان اس وقت پاکستان میں جان بوجھ کے ٹائروں کا بہران پیدا کیا جارہا ہے گرین ٹائر 60 ھزار والا 1 ایک لاکھ کا ہوگیا ہے لانگ مارچ ٹائر 72 ھزار والا ایک لاکھ آٹھ ھزار کا ہوگیا ہے کچھ دن ہیں ان کی اور قیمت بڑھ جائے گی اوپر سے آج تیل کی قیمتیں اور زیادہ ہورہی ہیں مزدوروں کی چائے پانی بہی زیادہ ہوگئی ہے اور اوور لوڈنگ کی وجہ سے گاڑیوں کا نقصان بہی زیادہ ہورہا ہے آمدنی کم ہے اور خرچہ زیادہ ٹرانسپورٹ کا زوال آگیا ہے

Address

Talagang

Telephone

+92485178598

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malik Sheraz Awan good transport group Talagang posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share