MG Travels

MG Travels WE ARE DEALING WITH ANY TYPE OF AZAD WORK VISA FOR THE KINGDOM OF SAUDI ARABIA,ALSO TICKETS AND VISA PROCESSING.

10/05/2024
21/04/2024

ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ*.
*اللہ تعالیٰ ہی مجھے کافی ہے،اس کے سوا کوئی معبود نہیں،میں نے اسی پر بھروسہ کیا اور وہی عرشِ عظیم کا رب ہے* التوبہ:۱۲۹)
یا اللَّهِ ہمیں صحیح معنوں میں اسلام پر عمل کرنے والا بنا، ہمارے تمام گناہوں و خطاؤں کو بغیر سزا کے معاف فرما اور ہمیں اپنے شکر گزار بندوں میں شامل فرما جو تیری رضا کے آگے سر جھکاتے ہیں اور جن کو تو پسند کرتا ہے۔*آمین ثم آمین یارب العالمین*

01/03/2024

ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ*.
*زندگی ایک کمزور ڈور کی مانند ہے جو کسی بھی وقت ٹوٹ سکتی ہے. جو مختصر گھڑیاں ہمیں نصیب ہیں کوشش کریں انھیں اس شاندار انداز میں استعمال کریں کہ ہماری ذات سے کسی کو نقصان نہ ہو بلکہ فائدہ ہو. ہمُ صرف خیر بانٹیں صرف خیر. کبھی کسی کا برا نہ چاہیں اور ہماری دنیا اور آخرت دونوں سنورتی چلی جائیں. اے الله ہم برے اخلاق، برے اعمال، حرام رزق اور بری بیماریوں سے تیری پناہ مانگتے ہیں. ہمیں شر اور حسد سے محفوظ فرما. ہمیں اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کرنا. اے پاک پروردگار ہماری دعاؤں کو قبول فرما*
*آمین ثم آمین یا رب العالمین*

20/02/2024

سعودی عرب میں آزاد کام کرنے والے پردیسیوں کے لئے اچھی خبر۔ فردی مؤسسات کو مزید تین سال کا ٹائم دے دیا گیا ہے

سعودي عرب هر قسم ازاد ويزه حاصل كرنے كيلیے سنجيده لوگ رابطه كريں۔ صرف ازادWhatsApp number 03466134022
18/01/2024

سعودي عرب هر قسم ازاد ويزه حاصل كرنے كيلیے سنجيده لوگ رابطه كريں۔ صرف ازادWhatsApp number 03466134022

*اچھی خبر: جو لوگ چھٹی یا خروج عودہ پر جا کر واپس نہیں آئے سعودی گورنمنٹ نے ان پر تین سال کی پابندی ختم کر دی✌️❤‍🔥🔥*
18/01/2024

*اچھی خبر: جو لوگ چھٹی یا خروج عودہ پر جا کر واپس نہیں آئے سعودی گورنمنٹ نے ان پر تین سال کی پابندی ختم کر دی✌️❤‍🔥🔥*

01/01/2024

*London Heathrow Group From Islamabad*
*Two seat left*
QR 615 04JAN ISBDOH 0835 1045
QR 001 04JAN DOHLHR 1250 1725

📞 PH : 0946744622
wa.me/923466134022

24/12/2023
30/11/2023
ملک بھر میں پاسپورٹ کی چھپائی کا کام شروع نہ ہونے کی وجہ سے نئے پاسپورٹ کے اجرا میں بیک لاک 7 لاکھ تک پہنچ گیا۔ حکام نے ...
19/10/2023

ملک بھر میں پاسپورٹ کی چھپائی کا کام شروع نہ ہونے کی وجہ سے نئے پاسپورٹ کے اجرا میں بیک لاک 7 لاکھ تک پہنچ گیا۔

حکام نے بتایا کہ لیمی نیشن پیپرز جمعہ کی شام پاسپورٹ اینڈامیگریشن حکام کوموصول ہوں گے ، فرانس سے لیمی نیشن پیپرز کی پہلی کھیپ جمعہ کو پاکستان پہنچے گی۔

حکام کا کہنا تھا کہ بیک لاک کے باعث پاسپورٹ چھپائی کا کام ہفتہ اوراتوار کو بھی جاری رہے گا، ارجنٹ ،نارمل پاسپورٹ کی چھپائی مرحلہ وار جلد مکمل کر لی جائے گی۔

یاد رہے ملک بھر میں لیمنیشن پیپر ختم ہونے سے پاسپورٹ کی چھپائی کا کام بند ہے ، ایک ہفتے میں پاسپورٹ کا بیک لاگ 5 لاکھ تک پہنچ گیا ہے روزانہ 20 سے 25 ہزار پاسپورٹ نئے اور تجدید کی درخواستیں آرہی ہیں۔

ذرائع وزارت داخلہ کے مطابق اگلے دو ہفتے میں پاسپورٹ کا بیک لاگ 10 لاکھ تک پہنچنے کا خدشہ ہے اس بحران کو ختم کرنے میں ایک ماہ سے زائد کا وقت لگ سکتا ہے

27/09/2023

سعودی عرب آزاد ویزہ۔عامل،شاحنہ
اقامہ تین ماہ
مناسب قیمت۔
سنجیدہ لوگ رابطہ کریں۔

Address

Khwaza Khela Swat
Swat
19200

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 16:00
Wednesday 09:00 - 16:00
Thursday 09:00 - 16:00
Friday 09:00 - 16:00
Saturday 09:00 - 16:00

Telephone

+923466134022

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MG Travels posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to MG Travels:

Share

Category