Qiblatain Travel Services IATA

Qiblatain Travel Services IATA let us arrange your journey to the world

10/11/2025

انگریزی زبان کی یہ نظم جس نے بھی لکھی ہو اللہ تعالٰی اسے جزائے خیر دیں، نہایت فکر انگیز اور ایمان سے بھر پور کلام ہے،
یہ اسکا اردو ترجمہ ہے۔
_______________________________________

1/ اگر محمد رسول اللہ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّم اک دن تم سے ملنے آ جائیں
بالکل

2/ اچانک تشریف لائیں
میں حیران ہوں کہ تم کیا کرو گے_کیا کرو گے؟
ہاں میں جانتا ہوں_تم اپنا سب سے بہترین کمرہ_اپنے محترم مہمان کو پیش کرو گے.

سب سے عمدہ سب سے اعلی __ طعام(کھانا) کا اہتمام کرو گے۔
اپنی ہر بات سے انہیں احساس دلاو گے
کہ ان کی آمد سے تم بہت خوش بہت دلشاد ہو
ان کی

3/ آمد تمھارے لئے اعزاز ہے
اک ناقابل مسرت بیان __اور مسلمان کا اک حسین خواب ہے۔

لیکن! جب تم انہیں آتا دیکھو گے__کیا ان سے دوڑ کے دروازے پہ مل پاؤ گے؟
ان کے استقبال میں اپنے بازو وا کر سکو گے؟
یا ان کی اندر آمد سے پہلے ہی تمہیں
اپنا لباس تبدیل کرنے دوڑجانا پڑے گا؟
ان کی

4/ نظروں سے چھپا کے تمام رسائل ہٹا کے
قرآن پاک سجانا پڑے گا__پھر کیا تم اپنےٹی وی پر وہی لباس _وہی مناظر دیکھ سکو گے؟
یا ان کی نظر پڑنے سے پہلے ہی
دوڑ کر اپنا ٹی وی بند کرو گے؟
کیا اس خواہش پرکہ ان کی سماعت سے
تمہارا ریڈیو، تمہارا ٹی وی، تمہاری سی ڈیز، تمہاری ڈی وی ڈیز دور

5/ رہیں؟
ان سب کو کہیں چھپا دو گے؟
اور پچھتاو گے کہ کاش __تم نے اس وقت اس اونچی آواز میں_کبھی بات ہی نہ کی ہوتی
کیا نغمہ و موسیقی کے آلات چھپا کر
ان پر احادیث کی کتابیں ڈھانپ دو گے؟
اور پھر کیا تم انہیں اپنے گھر کے ہر گوشے میں ہر جگہ ہر حصے میں بلا جھجھک لے جاؤ گے؟
یا پھر

6/ انہیں اپنا گھر دکھانے سے پہلے ہی
یہ سب چھپانے دوڑ جاو گے؟

میں حیران ہوں__اگر
محمدصَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّم ایک یا دو دن تمہارے ساتھ رہنا چاہیں
تمہاری ذات تمہارے خاندان کو یہ اکرام دینا چاہیں
کیا تم اپنے معمول کے مطابق کام کر پاؤ گے
وہی الفاظ جو کہتے ہو کہہ

7/ پاو گے؟
کیا تمہاری زندگی کے روز و شب بر قرار رہ سکیں گے؟
کیا تمہارے گھر کی روزمرہ کی گفتگو__ویسے ہی جاری رہ سکے گی؟ یا تمہارے لیے ان کے ساتھ
کھانا کھاتے ہوئے کھانے کی دعائیں پڑھنا بھی مشکل ہو جائیں گی؟
تمہیں نمازیں ٹال کر سو جانا یاد رہے گا؟
کیا تمہیں خوشی کے ساتھ رب کے

8/ دربار میں بار بار جھکنا یاد رہے گا؟
جو گیت اور نغمے اکثر گنگناتے ہو؟
ان کے سامنےوہی گنگنا پاؤ گے؟
وہی کتابیں وہی رسالے جو پڑھتے ہو پڑھ پاؤ گے؟
انہیں بتا سکو گے کہ تمہاری سوچ
اور تمہارے خیالات اور تمہاری نگاہیں۔کہاں کہاں کس کس کو کہاں کہاں ٹٹولتی ہیں؟
انہیں بتا پاؤ گے؟

9/ کہ جو سب کچھ __تمہاری روح تمہارے وجود میں سمایا ہوا ہے؟ کیاہر اس جگہ جہاں تم جاتے ہو
محمدصَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّم کو اپنے ہمراہ لے جا سکو گے؟
اپنے ہر ساتھی ہر ملنے والے سے انہیں ملوا پاؤ گے؟
یا چاہو گے کہ ان کے قیام تک یہ سب تم سے دور ہی رہیں؟
اور اگر وہ

10/ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّم ساری عمر تمہارے ساتھ رہنا چاہیں__تو کیا تم تمام عمر کے لئے
انہیں( صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّم )اپنا مہمان بنا پاو گے؟

ِیا پھر ایک آزادی اور اطمینان کا سانس لو گے؟ جب آخرکار وہ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّم اک دن

11/ آئے
تمہارے گھر سے وہ واپس لوٹ جائیں کیا یہ تصور یہ خیال خو شگوار نہیں ہو گا؟
اگر میں جاننا چاہوں کہ تم اس وقت کیا کرو گے؟
جب محمدصَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّم کچھ دن کچھ وقت تمہارے ساتھ گزارنے کے لئے__اپنی امت کے احوال کی آگہی کے لئے اپنی امت کی خیر خواہی کے

12/ لئے__تمہارے گھر مہمان رہیں!

اگر سیدنا محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اک دن تم سے ملنے آ جائیں

For English version 👇👇

I wonder........................

If Prophet Muhammad visited you

Just for a day or two,

If he came unexpectedly,

I wonder what you would do?

Oh I know you would give your nicest room,

To such an honored guest,

And you would serve him your very best.

You would be the very best,

Cause you're glad to have him there,

That serving him in your home

Would be a joy without compare.

But...when you see him coming,

Would you meet him at the door

With your arms outstretched in welcome,

To your visitor?

Or...would you have to change your clothes

before you let him in?

Or hide some magazines and put

The Quran where they had been?

Would you still watch those movies,

Or your T.V. set?

Or would you switch it off,

Before he gets upset.

Would you turn off the radio,

And hope he had not heard?

And wish that you did not utter

your last loud hasty word?

Would you hide your wordly music,

And instead take out Hadith books?

Could you let him walk right in,

Or would you rush about?

And I wonder...if the Prophet spent, a day or two with you,

Would you go on doing the things you always do?

Would you go right on and say the things You always say?

Would life for you continue

As it does from day to day?

Would your family conversations,

Keep up their ususal pace?

And would you find it hard each meal,

To say a table grace?

Would you keep up each and every prayer?

Without putting on a frown?

And would you always jump up early,

For Fajr at dawn?

Would you sing the songs you always sing?

And read the book you read?

And let him know the things on which,

Your mind and spirit feed?

Would you take the Prophet with you,

Everywhere you plan to go?

Or, would you maybe change your plans,

Just for a day or so?

Would you be glad to have him meet,

Your very closest friends?

Or, would you hope they stay away,

Until his visit ends?

Would you be glad to have him stay,

Forever on and on?

Or would you sigh with great relief,

When he at last was gone?

It might be intresting to know,

The things that you would do.

If Prophet Muhammad, came,

To spend some time with you.

- Author Unknown

26/10/2025

دو لیز پر لیے گئے طیاروں سے لے کر 267 طیاروں کے بیڑے تک، چار منزلوں سے لے کر 152 شہروں تک، اور سالانہ 300,000 مسافروں سے لے کر 53 ملین سے زیادہ تک، ایمریٹس آج دنیا کی بہترین ایئر لائن ہے
۔۔اور ان 12 سالوں میں پاکستان میں دو ایئر

Serene Sir
Shaheen Air

لائنز کمپنیز کا ختم ھوجانا ہمارے لیے کتنے افسوس کی بات ہے

SereneAir

26/10/2025

جس طرح شاہین ایئر لائن کے جانے سے ایک خلا پیدا ہوا تھا، ویسے ہی سرین ایئر لائن کی غیر موجودگی بھی واضح طور پر محسوس ہو رہی ہے۔ کسی ایئر لائن کا نظام سے نکل جانا صرف ایک آپریشنل تبدیلی نہیں، بلکہ یہ مسافروں کے انتخاب، کرایوں اور مارکیٹ کے توازن پر گہرا اثر ڈالتا ہے۔

ہم دل سے دعا گو ہیں کہ Serene Air جلد دوبارہ اپنی پروازیں بحال کرے، فضاؤں میں اڑے اور ایئرپورٹس کے ڈیش بورڈز پر ایک بار پھر اپنے نام سے جگمگائے۔

09/10/2024

Economical Flight Tickets

(((-----*----قبلتین ٹریول سروسز صوابی----*-----)))قبلتین ٹریول سروسزکےساتھ سستاترین عمرہ پیکجزکی معلومات اورٹکٹس کیلئے ر...
09/12/2023

(((-----*----قبلتین ٹریول سروسز صوابی----*-----)))
قبلتین ٹریول سروسزکےساتھ سستاترین عمرہ پیکجزکی معلومات اورٹکٹس کیلئے رابطہ کریں۔
رابطہ نمبرات:(03314858443/03474858443)۔
ٹیلی فون نمبر:(0938222096/223096).
پتہ:پہلی منزل مین امن چوک صوابی۔

(((-----*----قبلتین ٹریول سروسز صوابی----*-----)))قبلتین ٹریول سروسزپیش کرتاہےسعودی عرب کاایک سال کاوزٹ ویزہ اس کیساتھ س...
02/11/2023

(((-----*----قبلتین ٹریول سروسز صوابی----*-----)))
قبلتین ٹریول سروسزپیش کرتاہےسعودی عرب کاایک سال کاوزٹ ویزہ اس کیساتھ ساتھ سستاترین عمرہ پیکجزکی معلومات اورٹکٹس کیلئے رابطہ کریں۔
رابطہ نمبرات:(03314858443/03474858443)۔
ٹیلی فون نمبر:(0938222096/223096).
پتہ:پہلی منزل مین امن چوک صوابی۔

02/11/2023
02/11/2023

Address

MAIN AMAN CHOWK SWABI
Swabi
23430

Telephone

+923004858443

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qiblatain Travel Services IATA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Qiblatain Travel Services IATA:

Share