13/02/2026
11-2-2026
صادق آباد میں آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اونرز ایسوسی ایشن کی جانب سے گرینڈ جلسے کا انعقاد کیا گیا، جس کا مقصد ایکسل لوڈ کے نفاذ اور ٹرانسپورٹ برادری کو درپیش مسائل کے حل پر غور کرنا تھا۔ اس جلسہ گاہ میں محمد عثمان خلجی، سی ای او جیو کارواں گڈز ٹرانسپورٹ کمپنی، نےخصوصی شرکت کی۔