Ali Emraan

Ali Emraan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ali Emraan, Travel Service, Skardu, Skardu.

03/06/2026

Skardu Spring

Skardu Spring — a proud initiative by the local community Adnan Yousaf

By choosing Skardu Spring, you’re not only enjoying premium natural spring water but also supporting local entrepreneurs and encouraging sustainable business growth in Gilgit-Baltistan.

💧 Natural Spring Water
✅ ISO Certified

Chemical Analysis (Report CHEM-247)

🔹 pH: 8.1
Ideal alkalinity for digestive wellness.

🔹 TDS: 24 ppm
Light, refreshing taste and suitable for those seeking low-mineral water.

🔹 Calcium: 24 ppm
Supports strong bones and teeth.

🔹 Magnesium: 27 ppm
Contributes to muscle recovery and overall well-being.

Support local. Drink pure. Choose Skardu Spring.

31/05/2026

Skardu after rain - book your trip now

Call/Whatsapp 0348-9111032

I STAND WITH DR. ASIFایک ایسے باصلاحیت، مخلص اور فرض شناس ڈاکٹر و منتظم کے ساتھ، جنہوں نے ریجنل ہیڈکوارٹر ہسپتال سکردو م...
25/05/2026

I STAND WITH DR. ASIF

ایک ایسے باصلاحیت، مخلص اور فرض شناس ڈاکٹر و منتظم کے ساتھ، جنہوں نے ریجنل ہیڈکوارٹر ہسپتال سکردو میں وہ تبدیلیاں لا کر دکھائیں جنہیں عوام برسوں سے صرف خواب سمجھتی تھی۔

ڈاکٹر آصف رضا نے ابتدا میں یہ ذمہ داری لینے میں دلچسپی ظاہر نہیں کی تھی، مگر انتظامیہ کے اصرار پر انہوں نے RHQ سکردو کا چارج سنبھالا اور پھر اپنی انتھک محنت، دیانتداری اور بہترین انتظامی صلاحیتوں سے ہسپتال کا نقشہ بدل کر رکھ دیا۔
اگر آج RHQ ہسپتال سکردو کے “Before & After” کا تقابلی جائزہ لیا جائے تو فرق واضح طور پر نظر آتا ہے۔

ڈاکٹر آصف کے آنے سے پہلے:
• ہسپتال میں صفائی کے مسائل تھے
• وارڈز کی حالت ناگفتہ بہ تھی
• ادویات کی فراہمی متاثر رہتی تھی
• انتظامی نظم و ضبط کمزور تھا
• مریضوں اور تیمارداروں کو شدید مشکلات کا سامنا تھا

اور ڈاکٹر آصف رضا کے دور میں:
• ہسپتال کے ماحول اور صفائی میں نمایاں بہتری آئی
• وارڈز اور طبی سہولیات بہتر ہوئیں
• ادویات کی دستیابی میں واضح فرق آیا
• ڈاکٹرز، نرسز، پیرا میڈیکل اسٹاف اور انتظامیہ کے درمیان بہترین ٹیم ورک قائم ہوا
• مریضوں کے ساتھ رویے اور سروس ڈیلیوری میں مثبت تبدیلی دیکھی گئی
• RHQ سکردو ایک بہتر اور فعال ادارے کے طور پر سامنے آیا

یہ سب کسی ایک دن میں نہیں ہوا۔ اس کے پیچھے ڈاکٹر آصف رضا کی دن رات کی محنت، مستقل نگرانی، عوامی درد اور ادارے کے لیے خلوص شامل تھا۔ یہی وجہ ہے کہ انہیں بہترین MS کے اعزاز سے بھی نوازا گیا۔

ایسے وقت میں اچانک ان کا تبادلہ نہ صرف حیران کن ہے بلکہ عوامی سطح پر شدید تشویش کا باعث بھی بنا ہے۔ سوال یہ ہے کہ جب ایک افسر بہترین کارکردگی دکھا رہا ہو، ادارے میں بہتری لا رہا ہو، اور عوام اس کی خدمات سے مطمئن ہوں، تو پھر بغیر واضح وجوہات کے ایسے اہم عہدوں پر تبدیلیاں کیوں کی جاتی ہیں؟

ہم سمجھتے ہیں کہ RHQ سکردو جیسے حساس اور اہم ادارے کو اس وقت تسلسل، استحکام اور فعال قیادت کی ضرورت ہے۔
ڈاکٹر آصف رضا جیسے قابل، محنتی اور ایماندار افسران کسی بھی ادارے کا سرمایہ ہوتے ہیں۔ اگر اچھی کارکردگی دکھانے والے افسران کو بھی اسی طرح ہٹایا جاتا رہا تو اس سے نہ صرف اداروں کا مورال متاثر ہوگا بلکہ عوام کا اعتماد بھی مجروح ہوگا۔

ہم متعلقہ حکام سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ اس فیصلے پر فوری نظرثانی کی جائے اور ڈاکٹر آصف رضا کی خدمات، کارکردگی اور عوامی اعتماد کو مدنظر رکھتے ہوئے انہیں دوبارہ RHQ سکردو میں اپنی ذمہ داریاں جاری رکھنے کا موقع دیا جائے۔

سکردو کے عوام آپ کی محنت، خلوص اور انسان دوستی کو کبھی فراموش نہیں کریں گے۔

16/05/2026

About today

📍 Kachura Skardu

22/04/2026

Please do not litter

آئیں عہد کریں کہ ان نازک پھولوں اور صاف شفاف ماحول کو ویسا ہی رہنے دیں جیسے یہ ہمیں ملا ہے—پاکیزہ، پرسکون اور دل کو چھو لینے والا۔

فطرت کے ساتھ محبت کریں، اسے نقصان نہ پہنچائیں، کیونکہ یہی حسن ہماری پہچان ہے۔ 🌸
















21/04/2026

زندگی خود راستہ بنا لیتی ہے۔
دیکھئے، یہ درخت کس طرح اس سخت چٹان کو چیر کر پوری شان و شوکت کے ساتھ سر اٹھائے کھڑا ہے۔
سبحان تیری قدرت 🌿

💪 ❤️

20/04/2026

Mid-April blooms hit different — and Duiker Hunza is where you truly witness their magic 🌸

An expert take by hunzographer

19/04/2026

Old vibes, old streets — where every corner whispers stories of a timeless past.

Morning Vibes
18/04/2026

Morning Vibes

For those late-night cravings in Hunza, there’s no better place than Cafe De Hunza.
17/04/2026

For those late-night cravings in Hunza, there’s no better place than Cafe De Hunza.

Address

Skardu
Skardu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali Emraan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category