Excise,Taxation,Transport & Narcotics Control Department Skardu

Excise,Taxation,Transport & Narcotics Control Department Skardu This department has been mandated to regulate transport,recovery of stolen vehicles & narcotics contr Duty - Honour - Compassion

06/05/2026

Public Announcement 📣 📢

 !*تمام غیر رجسٹرڈ گاڑیوں، موٹرسائیکلوں اور ٹوکن ٹیکس نادہندہ گاڑیوں کے مالکان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ محکمہ ایکسائز نے غ...
06/05/2026

!*

تمام غیر رجسٹرڈ گاڑیوں، موٹرسائیکلوں اور ٹوکن ٹیکس نادہندہ گاڑیوں کے مالکان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ محکمہ ایکسائز نے غیر رجسٹرڈ گاڑیوں، موٹرسائیکلوں اور ٹوکن ٹیکس نادہندہ گاڑیوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی (کریک ڈاؤن) کا آغاز کر دیا ہے۔

لہٰذا کسی بھی قسم کی پریشانی اور زحمت سے بچنے کے لیے فوری اپنی غیر رجسٹرڈ گاڑیاں ، موٹرسائیکلیں وغیرہ محکمہ ایکسائز میں رجسٹرڈ کروائیں اور اپنی گاڑیوں کے واجب ادا ٹوکن ٹیکس بروقت ادا کریں،
خلاف ورزی کی صورت میں بھاری جرمانہ، گاڑی ضبطگی اور سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

https://fsp.pmrugb.gov.pk/
04/05/2026

https://fsp.pmrugb.gov.pk/

Verify eligibility through Excise records, submit your application online, and receive a fixed monthly fuel subsidy of PKR 2,000 through the authorized banking channel after approval.

03/05/2026
03/05/2026

حکومت پاکستان و گلگت بلتستان کی طرف سے بڑھتی ہوئی مہنگائی کے پیش نظر
گلگت بلتستان کے شہریوں کیلئے فیول سبسڈی کا اعلان۔
اپنے قومی شناختی کارڈ پر رجسٹرڈ موٹر سائیکل کے نام پر پائیں ماہانہ 2000 روپے۔
آج ہی اپلائی کرنے کیلئے مندرجہ زیل لنک پر کلنک کریں۔

www.fsp.pmrugb.gov.pk

Office of the Chief Secretary, Gilgit Baltistan
PMRU GB Performance Management & Reforms Unit
Information Department Gilgit-Baltistan
Excise & Taxation, Zakat & Usher, Cooperatives and Transport Department GB

16/04/2026

گلگت: راولپنڈی کیلئے ٹرانسپورٹ سروس کل معطل رہے گی

گلگت (نامہ نگار) سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر کل گلگت سے راولپنڈی جانے والی صوبائی ٹرانسپورٹ سروس معطل رہے گی۔

ذرائع کے مطابق ایران اور امریکہ کے مابین اسلام آباد میں ہونے والے مذاکرات کے باعث راولپنڈی میں سخت سیکیورٹی انتظامات کیے جا رہے ہیں، جس کے تحت شہر کو جزوی طور پر بند رکھا جائے گا۔ اس صورتحال کے پیش نظر گلگت سے راولپنڈی کے لیے ٹرانسپورٹ سروس کو عارضی طور پر روک دیا گیا ہے۔

ٹرانسپورٹ حکام نے مسافروں سے اپیل کی ہے کہ وہ کل کے سفر کا پروگرام مؤخر کر دیں تاکہ کسی بھی قسم کی پریشانی اور زحمت سے بچا جا سکے۔

انتظامیہ کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی صورتحال معمول پر آنے کے بعد ٹرانسپورٹ سروس بحال کر دی جائے گی۔

16/04/2026


راولپنڈی اسلام اباد میں سکیورٹی وجوہات کی بنیاد پر پبلک ٹرانسپورٹ گاڑیوں کا داخلہ بند کیا گیا ہے، لھذا کوئی بھی کمپنی کل صبح گلگت بلتستان کے کسی بھی ضلع سے اپنی پبلک ٹرانسپورٹ گاڑیاں راولپنڈی/اسلام آباد کیلیے روانہ نہیں کریں گے۔
بحکم۔ آفسران بالا

11/04/2026

ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ گلگت بلتستان کی طرف سے سیزر اینڈ ڈسپوزل رول ۲۰۱۷ کے تحت پکڑی ہوئی گاڑیوں کو قانونی تقاضے ...
16/02/2026

ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ گلگت بلتستان کی طرف سے سیزر اینڈ ڈسپوزل رول ۲۰۱۷ کے تحت پکڑی ہوئی گاڑیوں کو قانونی تقاضے پورے کرنے کے بعد اصل مالکان کو واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔

گلگت ۔
ایبٹ آباد سے2020 میں چوری ہونے والی مہران کار ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ٹیم گلگت نے ریکوری کرنے کے بعد اصل ملک کے حوالہ کر دیا ۔

Address

Excise & Taxation Department Skardu Near MP Checkpost Hussainabad
Skardu

Telephone

05815920990

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Excise,Taxation,Transport & Narcotics Control Department Skardu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share