علاقائی سپورٹس پروموشن

علاقائی سپورٹس پروموشن ✈️ Travel | ⚽ Sports | 🇵🇰 Pakistan Culture
Exploring Pakistan through travel & football We specialized in adventure tours and handling
1. Group Torus
2.

Travelofina is a tourism services company, is a diversified organization, primarily catering the needs of an individual tourist as well as group travel, both in adventure and cultural travel. The dedicated team of professionals in their respective fields ensures handling and special interest tours, jeep safaris, trekking, climbing, event management and business travel. Mountaineering & trekking ex

peditions,
3. Jeep safaris,
4. Desert Safari
5. Water Sports
6. Hunting
7. Camel & Yak safaris,
8. Overland tours,
9. Cycle tours
10. Traditional Truck Safari on KKH
11. Cultural excursions,
12. Corporate
13. Meeting and conference
14. Student tours,
15. Family Tours
16. Filming documentary & research expeditions,
17. Youth Exchange Programs
18. Hotel & Transport Reservations

07/08/2026

شائقین فٹبال کے لئے بڑی خوشخبری !!! ⚽️⚽️⚽️
آل پاکستان مرحوم ندیم عباس فٹبال ٹورنامنٹ بمقام شاھین ایف سی گراونڈ کرک۔ 📍📍۔
۔
ایک بڑا ایونٹ، ایک بڑا ٹورنامنٹ، انشاءاللہ بہت جلد. 🔜
وینر پرائزز ۔۔۔ موٹرسائیکل۔ 🏍🏍 اور بہت سارے انعامات۔ 🏆🏆🏆🏆۔
۔
انٹری فیس : 2000 روپے.
تفصیلات وڈیو کے اندر ملاحظہ فرمائیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ٹورنامنٹ انتظامیہ رابطہ نمبرز:
Amjad Komal : 0335 7133 292
Fahim : 0337 4638 680
Tayyab : 0331 3169 815
کک آف : 20 اگست 2026
تمام ٹیموں کو انٹری کی بھرپور دعوت دی جاتی ہے۔
بقایا تفصیلات بہت جلد شئیر ہوگی۔

20/06/2026

اے وطن پیارے وطن، پاک وطن، اے میرے پیارے چمن! ❤️❤️۔
کل کھیلے گئے میچ کے خصوصی ڈرون کیمرے کے مناظر ۔۔۔ قومی نغمے کی آواز میں۔
شایقین فٹبال کا خصوصی شکریہ ۔۔۔ جنہوں نے کل کے میچ کو چار لگائے۔
کل کا میچ ایک سنسنی خیز میچ تھا ۔۔۔ دونوں ٹیموں نے بہترین کھیل کا مظاہرہ پیش کیا تھا۔
بچوں، بوڑھوں، نوجوانوں ہر طبقہ فکر کے لوگوں نے کل شرکت کی اور اس میچ کو مزید بہترین بنایا۔
شاھین ایف سی تمام آنے والوں کو مشکور ہے۔
ہرکلہ راشہ !!! 😍😍

کل کھیلے گئے میچ کی تصویری جھلکیاں۔ پارٹ ون۔
20/06/2026

کل کھیلے گئے میچ کی تصویری جھلکیاں۔
پارٹ ون۔

کل کھیلے گئے میچ میں ہمارے اسپیشل مہمان خصوصی سپرنٹنڈنٹ اور مشہور ٹک ٹاکر کرک کنگ کے والد گرامی جناب اول زمان خٹک صاحب ن...
20/06/2026

کل کھیلے گئے میچ میں ہمارے اسپیشل مہمان خصوصی سپرنٹنڈنٹ اور مشہور ٹک ٹاکر کرک کنگ کے والد گرامی جناب اول زمان خٹک صاحب نے خصوصی شرکت کی۔
اس موقع پر وہ دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں سے ملے ۔۔۔ انکا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ کھلاڑیوں کا حوصلہ بڑھایا اور اسکے ساتھ ساتھ پلئیرز کے ساتھ فوٹو سیشن بھی کیا۔
جناب اول زمان صاحب نے ٹورنامنٹ کمیٹی کے لئے خصوصی نقدی کا اعلان کیا اور ہر قسم تعاون کی بھی یقین دہانی کروائی۔
ہم جناب اول زمان صاحب کے مشکور و ممنون ہے کہ اتنے مصروف وقت میں سے انہوں نے ہمیں ٹائم دیا اور ہمارے ساتھ مہمان بنے۔

20/06/2026

ماشاءاللہ ۔۔۔ بہت خوشی ہوئی کرک تھنڈر کی ٹیم نے کوہاٹ میں کرک کو ریپریزینٹ کیا اور بہترین میچ کھیلا۔
ہمارے نوجوانوں کو ایسے مواقع ملنے چاہئیے ۔۔۔ کیونکہ کرک میں کافی بہترین فٹبال پلئیرز ہے۔ بس کمی ہے تو صرف اور صرف اچھے لیڈر شپ کی۔
ہمارے پلئیرز کو اچھے لیڈر ملے تو انشاءاللہ اپنے ٹیلنٹ سے کامیابی کے لوہے منوائے گے۔

20/06/2026

ریڈ کارڈ ♦️🟥🟥 ... !!!

20/06/2026

کھیل کے میدان آباد ہونگے ۔۔۔ تو ہسپتال ویران ہونگے۔
پاکستان میں علاقائی سطح پر فٹبال ہر خاص و عام میں بہت زیادہ مقبول کھیل ہے۔ چھوٹا ہو یا بڑا اسے ضرور کھیلتا ہے۔ اگرچہ قومی سطح پر اسے بہت زیادہ پذیرائی حاصل نہیں لیکن یہ حقیقت ہے کہ ہمارے ملک میں فٹبال کے کافی بہترین پلیرز موجود ہے اگر انہیں اچھے مواقع ملے تو قومی سطح پر ہمارے فٹبال ٹیم کی کارکردگی کو بہت بہتر کرسکتے ہے۔
پختونخواہ میں خاص کر بہت اچھے اور قابل ترین پلیرز موجود ہے اگر صوبائی حکومت ان پر خاص توجہ دے اور بجٹ میں ایک خاص حصہ کھیلوں کے لئے مختص کرے اور یہی پیسہ انہی پلئیرز کے فلاح و بہبود پر خرچ کرے تو یقنیا بہت سے نوجوان کھیلاڑی سامنے آئے گے۔
ہماری بدقسمتی یہ ہے کہ ہمیں کہی اچھا لیڈر نہیں ملتا اور اسی وجہ سے بہت سے قابل ترین کھلاڑی کے ٹیلنٹ ضائع ہوجاتے ہے یا پھر دلبرداشتہ ہوکر کھیل کو ہی چھوڑ دیتے ہے۔
ہم وفاقی اور صوبائی دونوں حکومتوں سے گزارش کرتے ہے کہ نوجوانوں کی فلاح و بہبود کے لئےخاص اقدامات کرے، انکے ٹیلنٹ کو پہچانے اور انہے اچھے مواقع فراہم کرے تاکہ یہ نوجوان کھیلاڑی اپنے صلاحیتوں کا لوہا منوائے اور پاکستان کا نام روشن کرے۔
جب کھیل کے میدان آباد ہونگے ۔۔۔ تو ہسپتال ویران ہونگے۔
نوجوان نشے سے پاک ہونگے ۔
۔
اس اگاہی پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کرے تاکہ ہمارے منسٹرز تک یہ بات پہنچے اور اسی طرف خاص توجہ دے۔
💯💯⚽️⚽️⚽️

15/06/2026

اہم اور ضروری اطلاع !!!
جیسا کہ آپ سبکو پتا ہے کہ حال ہی میں شاھین ایف سی گراونڈ پر پختونخواہ امن فٹبال ٹورنامنٹ ہوا ہے اور فائنل دو بہترین ٹیموں (قیدی 804 🆚️ لتمبر کلب لتمبر ) کے مابین ہونا باقی ہے۔ لیکن حالیہ تباہ کن بارشوں کی وجہ سے ہمارے گراونڈ کو کافی نقصان پہنچا جسے وڈیو میں آپ لوگ دیکھ سکتے ہے۔
اسی وجہ سے فائنل ہونے میں دیری ہوئی ۔۔۔ چونکہ ہم نے یہ ٹورنامنٹ خاص اپنے گراونڈ کی حالت بہتر کرنے کے لئے بنایا تھا اسی وجہ سے ہم نے سارے انتظامات اپنی مدد آپ کے تحت کیے ہے اور اس میں ہمارے ساتھ کوئی بڑا سپانسر شامل نہیں لہذا ان سب چیزوں کو مدنظر رکھتے ہوئے اور دستیاب فنڈ سے ہم نے گراونڈ کے ساتھ ملحقہ باؤنڈری والز پر آج کام مکمل کیا ۔۔۔ تاکہ آئندہ ممکنہ بارشوں سے یہ محفوظ رہے ۔۔۔ اسکے بعد انشاءاللہ گراونڈ کے اندر مزید کام ہوگا اور اسے مزید بہتر بنایا جائیگا۔ تاکہ فائنل کے لئے ہمارا گراونڈ بلکل کلئیر ہو۔
ہم شائقین فٹبال اور کرک فٹبال کمیٹی کو یہ واضح کرنا چاہتے ہے کہ انشاءاللہ فائنل ایونٹ ہر صورت ہوگا ۔۔۔ جیسے ہی ہم گراونڈ پر کا مکمل کرے گے اور چیف گیسٹ کو ڈن کرے گے ۔۔۔ تو انشاءاللہ ۔۔۔ اگلے دن ہی فائنل ایونٹ ہوگا۔
شکریہ۔

15/06/2026

Learn the rules before shouting for penalties.
New updates.

Address

Karak, Khyber Pakhtunkhwa
Skardu
27200

Telephone

+923165818646

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when علاقائی سپورٹس پروموشن posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to علاقائی سپورٹس پروموشن:

Shortcuts

Share