Kachura Skardu

Kachura Skardu We live in a wonderful world that is full of Peace, beauty. KACHURA SKARDU 🏕️ Kachura is located 35 KMs from the center of Skardu city. Chips’.

This beautiful valley lies on the left bank of The Great Indus River. Kachura is basically dived into two small regions, The Upper and Lower Kachura. Both the Upper and Lower Kachura has their own beauty. Choq Valley and Upper Kachura Lake (Froq Cho) are situated in the upper region of Kachura while Lower Kachura Lake (Shangrilla Lake) and Dried Lake (Skam Cho) are situated in the lower region of

Kachura.


Aerial view of the Shangrila Lake Resort

Shangrila lake or Lower Kachura Lake is a part of Shangrila Resort. The lake is surrounded by some official rest houses and private guest houses. Shangrila is a popular tourist destination and has a unique restaurant built on the fuselage of a an aircraft that had crush-landed nearby. The resort was established by late Brig. (R) M Aslam the first commander of Northern Scout of Pakistan Army. It was named “heaven on earth” because this place is tremendously rich and unmatched in the natural scenic beauty. Shangrila was named after a book titled ‘Lost Horizon’ written by James Hilton, the writer who also penned down the famous short story, ‘Good Bye Mr. In “Lost Horizon”, Hilton writes about a tale in which a plane crashes near a river in early 1920’s. The surviving passengers come across some Buddhist monks from a nearby temple and seek their help. They are then taken to a beautiful land filled with a variety of fruits and flowers. The idyllic place was called Shangri-la, a Tibetan word meaning Heaven On Earth.


A beautiful stream gushing down the mountain

The comparatively deep lake is surrounded by guest houses, fruit-laden trees, a small forest, snow covered peaks and mountains in background. All these features make it a perfect tourism spot for nature lover, free from all impurities and disturbance. The complete beauty of Kachura is unexplored due to lack of infrastructure. The area has rich flora of Western Himalayan conifer forests and it is also Known Adventure Forest. Heaven on Earth
land of Beauty
Kachura Valley Skardu �

کچورا ویلی سکردو �
کچورا ویلی سکردو کے سب سے خوبصورت جگہ ہے، کچورا ویلی میں گلگت بلتستان کے مشہور سیاحتی مقامات ہیں جس میں شنگریلا لیک،اپر کچورا لیک،ژوق ویلی شامل ہیں اور ایسے خوبصورت جگہ بھی موجود ہے جو ابھی تک کسی سیاح کو مکمل پتہ نہیں ہے جس میں آرگینیک ویلی شغرتھنگ،ژوسکم لیک وغیرہ شامل ہیں ۔
فطرت اتنی خوبصوت ہے ۔۔
کہ اک لمحے میں جہاں نظر آجاتا ہے ۔۔
نظر والوں کو ۔۔
فطرت کبھی یوں جلوہ نما ہوتی ہے ۔۔
کہ دل جی اٹھتے ہیں ۔۔
نظر والوں کے ۔۔
رب فطرت کی زبان میں ہر آنکھ سے گفتگو کرتا ہے ۔۔
اک دن جس میں اس گفتگو کا عکس ۔۔
کچھ یوں جلوہ نما ہے ۔۔

12/12/2025

کچورا کی زمین صرف کچورا کے عوام کی امانت ہے
کسی بھی ادارے، کسی بھی منصوبے اورکسی بھی طاقت کی طرف سے قبضے یا مداخلت کی کوشش ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی۔
ایس سی او کے بعد اب سی پیک کے پی ڈی کی جانب سے دوبارہ زمین پر ہاتھ ڈالنے کی کوشش انتہائی افسوسناک، ناقابلِ قبول اور قابلِ مذمت ہے۔
کچورا کے عوام اپنی سرزمین کے تحفظ کے لیے ہمیشہ ایک تھے، ایک ہیں اور ایک رہیں گے۔یہ دھرتی ہمارے آباؤ اجداد کی میراث ہے—اس پر کسی بھی قسم کا ناجائز قبضہ، دباؤ یا چال بازی کسی صورت قبول نہیں۔
آئندہ اگر کسی ادارے نے زمین ہتھیانے کی کوشش کی تو اس کے تمام تر نتائج اور ذمہ داریاں اسی ادارے پر عائد ہوں گی۔
ہم اصول اور قانون کے دائرے میں رہ کر اپنی زمین کا دفاع کریں گے، مگر اپنی دھرتی کی حرمت پر کوئی سمجھوتا نہیں کریں گے۔
کچورا کی زمین… کچورا کے لوگوں کی
یہ آواز آج بھی ایک ہے، کل بھی ایک تھی،
اور ہمیشہ ایک رہے گی۔ ✊
یہ دھرتی ہمارے آباؤ کی، امانت ہے یہ خاک،
کچورا کی زمین پر نہ ہوگا کسی کا ناحق راج۔

12/12/2025
12/12/2025
09/12/2025

صدر انجمن امامیہ بلتستان آغا باقر الحسینی کا گلگت کے حالیہ واقعات پر بیان

صدر انجمن امامیہ بلتستان آغا باقر الحسینی نے گلگت میں نوجوانوں کی جبری گمشدگی کے حالیہ واقعات پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اگر کوئی بھی جوان کسی جرم میں ملوث ہے تو اسے قانون کے مطابق عدالت میں پیش کرکے شواہد کی بنیاد پر سزا دی جائے۔ لیکن بغیر کسی عدالتی کاروائی کے ماورائے عدالت لاپتہ کرنا انتہائی ظلم، غیر آئینی اور ناقابلِ برداشت عمل ہے۔

انہوں نے کہا کہ انجمن امامیہ ایسے اقدامات کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے اور مطالبہ کرتی ہے کہ تمام لاپتہ نوجوانوں کو فوری طور پر بازیاب کیا جائے۔ آغا باقر الحسینی نے اس امر پر بھی افسوس کا اظہار کیا کہ ملت تشیع کے ساتھ ماضی سے لے کر آج تک ریاستی سطح پر ناروا سلوک روا رکھا جاتا رہا ہے، جو کسی صورت قبول نہیں کیا جا سکتا۔

انہوں نے کہا کہ انتظامیہ کی یک طرفہ کاروائیاں تشویشناک ہیں۔ ایک جانب نوجوانوں کو اٹھایا جا رہا ہے، جبکہ دوسری جانب امامِ زمانہؑ کی شان میں گستاخی کرنے والوں کی ویڈیوز موجود ہونے کے باوجود انہیں گرفتار نہیں کیا جا رہا۔ ایسے افراد کے خلاف فوری کارروائی ہونی چاہیے تاکہ امن خراب کرنے والے عناصر کے حوصلے پست ہوں۔

آغا باقر الحسینی نے کہا کہ یہ خطہ ہمیشہ امن و سکون کا مرکز رہا ہے اور اس فضا کو برقرار رکھنا ریاستی اداروں کی ذمہ داری ہے۔ اگر حالات مزید خراب ہوئے تو اس کی ذمہ داری انتظامیہ اور سیکیورٹی اداروں پر عائد ہوگی۔

#ایڈمن
#آغاسیدباقرالحسینی

09/12/2025

Address

Kachura
Skardu

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kachura Skardu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kachura Skardu:

Share

Category