Zee Railway Vibes

Zee Railway Vibes For complete information about all trains in Pakistan—including schedules, stations, and routes—stay connected with us and make sure to like our page.
(1)

Thank you for your support
{M Zeeshan Ali}

🚨🚨کوئٹہ/دھماکہ اپڈیٹکوئٹہ:چمن پھاٹک کے قریب ریلوے ٹریک پر  دھماکہکوئٹہ: دھماکے میں 23 افراد شہید ہوگئےکوئٹہ: دھماکے میں ...
24/05/2026

🚨🚨کوئٹہ/دھماکہ اپڈیٹ
کوئٹہ:چمن پھاٹک کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکہ

کوئٹہ: دھماکے میں 23 افراد شہید ہوگئے

کوئٹہ: دھماکے میں 53 افراد زخمی بھی ہوئے

کوئٹہ: 23 لاشیں سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کی گئیں

کوئٹہ: دھماکے کے نتیجے میں ٹریک کے اطراف کھڑی گاڑیوں کو نقصان پہنچا

کوئٹہ: زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا

زخمی ہونے والوں میں بڑی تعداد خواتین اور چھوٹے بچوں کی ہے ٹرین میں سوار افراد عید کی چھٹیاں منانے اپنے علاقوں میں جا رہے تھے۔

24/05/2026

تیز گام ایکسپریس زبردست سپیڈ۔

8-DN Tezgam Express Through pass Gakhar Mandi Railway Station

23/05/2026

شہر کا نام بتائیں؟؟

کراچی سے لاہور جانے والی پاک بزنس ایکسپریس شہدادپور کے قریب لیول کراسنگ پر ٹرک سے ٹکرا گی۔ تمام مسافر محفوظ ہیں الحمدلّل...
18/05/2026

کراچی سے لاہور جانے والی پاک بزنس ایکسپریس شہدادپور کے قریب لیول کراسنگ پر ٹرک سے ٹکرا گی۔ تمام مسافر محفوظ ہیں الحمدلّلہ۔
اطلاعات کے مطابق ٹرک کی بریک فیل ہونے کے باعث حادثہ پیش آیا۔ باقی جو حقیقی وجہ ہوگی وہ بعد میں انتظامیہ ہی آگاہ کرۓ گئ۔

اب اس ایک حادثے سے پورے ملک کی ریل گاڑیوں کی آمدورفت شدید متاثر رہے گئ اور عید تک سارا شیڈول متاثر ہوچکا ہے۔ ایک پہلے ٹرینز کے ایکسٹرا ریکس نہیں ہیں اوپر سے دس پندرہ گھنٹے گاڑیاں کب منزل پر پہنچیں گئ کب انکو دوبارہ چلایا جاۓ گا۔

الّلہ رحم کرۓ پاکستان ریلوے پر آمین

17/05/2026

ریل کار کی گکھڑ منڈی ریلوے اسٹیشن مین لائن سے راولپنڈی کیلئے روانگی۔۔۔۔۔

101-UP Subak Raftar Rail Car Depart from Gakhar Mandi Railway Station to Rawalpindi

پشاور کے لیے عید کا تحفہ: اپ گریڈ عوام ایکسپریس کا اعلانوفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے پشاور کے عوام کے لیے عید سے ...
14/05/2026

پشاور کے لیے عید کا تحفہ: اپ گریڈ عوام ایکسپریس کا اعلان

وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے پشاور کے عوام کے لیے عید سے قبل بڑا تحفہ دیتے ہوئے جدید سہولیات سے آراستہ عوام ایکسپریس کے افتتاح کا اعلان کر دیا۔

ٹرین کا باقاعدہ افتتاح 24 مئی 2026 کو کیا جائے گا۔ عوام ایکسپریس کو مکمل اپ گریڈ کرکے نئے ریکس اور جدید سہولیات کے ساتھ مسافروں کے لیے پیش کیا جائے گا۔

وزیر ریلوے کا کہنا ہے
جدید ریکس والی عوام ایکسپریس کم وقت میں کراچی پہنچ کر مسافروں کو تیز آرام دہ اور معیاری سفری سہولیات فراہم کرے گی۔ عوام کو معیاری محفوظ اور آرام دہ سفر دینا پاکستان ریلوے کا وژن ہے۔ اسی مقصد کے تحت ہر بڑے شہر سے ایک پرائم ٹرین چلانے کا منصوبہ بنایا جا رہا ہے

انہوں نے مزید کہا کہ ریلوے نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے عملی اقدامات جاری ہیں اور مسافروں کی سہولت حکومت کی اولین ترجیح ہے۔

عوام ایکسپریس کی نئی شکل اور سہولیات کے بارے میں آپ کیا کہتے ہیں؟

#پشاور

سیالکوٹ سے راولپنڈی ٹرین بحال کی جائے – عوام کی سہولت وقت کی بچت معیشت کی ترقی...
14/05/2026

سیالکوٹ سے راولپنڈی ٹرین بحال کی جائے – عوام کی سہولت وقت کی بچت معیشت کی ترقی...

13/05/2026

اپنا سیالکوٹ* 🥰

12/05/2026

سیالکوٹ ایکسپریس کا مکمل ریک🥰

Sialkot Express with complete Racks

Locomotive ZCU_20(6423)

Date 11_5_(2026)

5:02_PM

10/05/2026

سمبڑیال ڈرئی پورٹ سیالکوٹ۔۔۔۔۔

𝗧𝗿𝗮𝗶𝗻 𝗦𝗲𝗿𝘃𝗶𝗰𝗲 𝗥𝗲𝘀𝘁𝗼𝗿𝗲 𝗙𝗿𝗼𝗺 𝗦𝗶𝗮𝗹𝗸𝗼𝘁 𝗧𝗼 𝗙𝗮𝗶𝘀𝗮𝗹𝗮𝗯𝗮𝗱سیالکوٹ سے فیصل آباد ٹرین بحالی عوام کا دیرینہ مطالبہ بن چکی ہے۔یہ ٹرین ...
08/05/2026

𝗧𝗿𝗮𝗶𝗻 𝗦𝗲𝗿𝘃𝗶𝗰𝗲 𝗥𝗲𝘀𝘁𝗼𝗿𝗲 𝗙𝗿𝗼𝗺 𝗦𝗶𝗮𝗹𝗸𝗼𝘁 𝗧𝗼 𝗙𝗮𝗶𝘀𝗮𝗹𝗮𝗯𝗮𝗱

سیالکوٹ سے فیصل آباد ٹرین بحالی عوام کا دیرینہ مطالبہ بن چکی ہے۔
یہ ٹرین سروس عوامی سہولت آسان سفر اور علاقائی ترقی کے لیے نہایت اہم ثابت ہو سکتی ہے۔
سیالکوٹ سے فیصل آباد ٹرین بحال کی جائے..,

Address

Sialkot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zee Railway Vibes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share