K & S International overseas employment promoters

K & S International overseas employment promoters 'come fly with us

30/08/2024
14/03/2021

ریاض: (دنیا نیوز) سعودی عرب نئے دور میں داخل ہو گیا، کفالہ سسٹم میں بڑی تبدیلی کی گئی، مملکت میں ملازمت کا نیا قانون آج سے نافذ العمل ہو گا۔

سعودی عرب نے کفالت کے نظام میں بڑی تبدیلیاں کر دیں، نئے قانون میں غیرملکیوں کو ملازمت کی تبدیلی کا اختیار حاصل ہوگا۔ معاہدہ ختم ہونے پر دوسرے آجر کے پاس ملازمت کا بھی حق حاصل ہو جائے گا۔ غیر ملکی کارکن کو ملازمت کی تبدیلی کا اختیار بھی شامل ہے۔

غیر ملکی کارکن کو ایک کمپنی سے دوسری کمپنی کے یہاں ملازمت کی اجازت کےلیے شرائط مقرر کی گئی ہیں۔ غیر ملکی کارکن دوسرے آجر کے ہاں ملازمت کرسکتا ہے بشرطیکہ نیا آجر ملازمت دینے کے لیے تیار ہو۔
غیر ملکی کارکن موجودہ آجر کی منظوری کے بغیر ملازمت کا مصدقہ معاہدہ ختم ہونے پر دوسرے آجر کے پاس ملازمت کا بھی حق دار ہے۔ نئے نظام کا مقصد آجر اور اجیر کے حقوق کا تحفظ، لیبر مارکیٹ میں لچکدار ماحول پیدا کرنا، لیبر مارکیٹ کو مزید پر کشش بنانا اور آجر اور اجیر کے معاہدے کی اہمیت کو منوانا اور اسے مزید مضبوط بنانا شامل ہے۔
سعودی عرب میں 84 لاکھ غیر ملکی کام کررہے جو نئے قانون سے مستفید ہوں گے۔

31/01/2021

#خوشخبری ۔۔۔
#سعودی عرب میں نئے لیبر #قوانین کا اعلان ہو گیا۔ 14 مارچ 2021 سے یہ نافذ العمل ہونگے۔
ان قوانین کے تحت اب ورکر اپنی مرضی سے ایگزٹ لے کر ملک کو چھوڑ سکے گا اور ایمپلائر کو الیکڑانک میسج مل جائے گا کہ بندہ نکل گیا ہے۔
کانٹریکٹ مکمل ہونے پر ملازم کو حق ہو گا کہ وہ پرانی #کمپنی یا کفیل کی اجازت کے بغیر دوسری کمپنی میں شفٹ ہو سکتا ہے۔
نوکری کے دوران #ایگریمنٹ کے مطابق نوٹس دے کر نوکری چھوڑ سکتا ہے۔
اور #ایگریمنٹ مکمل ہونے پر کمپنی یا کفیل کو مطلع کئے بغیر فائنل ایگزٹ بھی لے سکے گا. ۔
یہ سب سہولتیں اس سے پہلے نہیں تھی۔
#ویلڈن ولی عہد۔❤️🇸🇦🇸🇦🇸🇦

15/01/2021
25/11/2020

سیالکوٹ: سیالکوٹ انٹرنیشنل ائرپورٹ تمام قسم کی پروازوں کے لئے کھلا ہے.
سیالکوٹ: سیالکوٹ ائرپورٹ کا رن وے 30 نومبر تک بند ہونے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں
سیالکوٹ: رن وے کی عارضی طور پر بند ہونے والی چند لائٹوں کی مرمت کردی گئ ہیں.
سیالکوٹ: سیال انتظامیہ تمام جہازوں کی بحفاظت أمد اور روانگی کے لیے انتہائی ذمہ داری کا مظاہرہ کرتی ہےاور کسی بھی قسم کا خطرہ مول لینے کا سوچ بھی نہیں سکتی.
سیالکوٹ: مسافروں کا تحفظ ہماری پہلی ترجیح ہے.
ترجمان .

23/09/2020

سعودی حکومت نے4اکتوبر سےعمرہ کی اجازت دے دی، روزانہ 6ہزارسعودی شہری اورمقیم غیرملکی سعادت حاصل کرسکیں گے، یکم نومبرسے روزانہ بیس ہزاردیگرممالک سے بھی معتمرین آسکیں گے-

23/09/2020

شکرالحمداللہ
4 اکتوبر سے مرحلہ وار عمرہ ادائیگی کی اجازت کا اعلان

Address

Office No:7 Kashmir Centre Kutchery Road Sialkot
Sialkot
51310

Telephone

03016149029

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when K & S International overseas employment promoters posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category