31/03/2024
عوام اب اپنی جان و مال کی حفاظت خود کر رہی ہیں۔ پنڈی کے علاقے افشاں کالونی میں ایک دکان میں ڈاکوؤں کی لوٹ مار کے واقعہ میں دکاندار نے ڈاکوؤں پر فائرنگ کی، جس سے ایک ڈاکو ہلاک ہوگیا، اور تین بھاگ گئے۔ ایک جوان نے مسلحہ ڈاکو کو بہت ہوشیاری سے سامنا کیا