11/10/2025
سمبڑیال:سیالکوٹ انٹرنیشنل ائرپورٹ کا فضائ آپریشن مکمل طور پر فعال ہے۔ ترجمان سیالکوٹ انٹرنیشنل ائرپورٹ
سمبڑیال* سیالکوٹ انٹرنیشنل ائرپورٹ پر بین الاقوامی اور اندرون ملک پروازوں کی آمد اور روانگی بلاتعطل جاری ہے۔ ترجمان ائرپورٹ
سمبڑیال:مسافر ائرپورٹ پر اپنی شیڈول پروازوں پر سفر کر رہے ہیں۔ ترجمان ائرپورٹ
سمبڑیال: عوام سے گزارش ہے کہ کسی بھی غیر مصدقہ اطلاعات پر کان نہ دھریں۔ ترجمان سیالکوٹ انٹرنیشنل ائرپورٹ