Awan Airways

Awan Airways Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Awan Airways, Travel Service, Sialkot.

23/11/2024

سیالکوٹ سے لاہور ائیرپورٹ ڈن بیس ڈنکی
خواہشمند حضرات رابطہ کریں

19/11/2024

اگر نماز عادت بن جائے
تو کامیابی مقدر بن جاتی ہے
اللہ تعالیٰ ہر مسلمان کو نمازی بننا نصیب فرمائے آمین

18/11/2024

دسمبر لاہور سے دبئی ڈائریکٹ فلائٹ کی سستی ترین ٹکٹ قیمت صرف
45 ہزار

16/11/2024

40 ارب فائر وال پر لگا کر کام نہ آیا اب 4 ہزار روپے دے کر سرکاری فتوی لگا دیا VPN غیر شرعی

14/11/2024

پنجاب میں دھواں چھوڑنے والے تمام اسکولز بند
جبکہ
تعلیم دینے والی تمام فیکٹریاں اور ٹرانسپورٹ کھلی

12/11/2024

بہتر یہ ہے کہ ICC والے پاکستان اور بھارت کے وھاگہ بارڈر پر ہی سٹیڈیم تعمیر کروا دے آدھا سٹیڈیم بھارت میں ہو اور آدھا پاکستان میں۔بھارتی ٹیم اپنے گیٹ سے داخل ہو اور میج کھیل کر اپنے وطن واپس چلی جائے
کیسا لگا میرا آئیڈیا۔؟؟ 😄

11/11/2024

مکہ جا کر حاجی ہونے يا ايران, عراق جا کر زوار ہونے سے پہلے محلے میں رہ کر انسان ہونا زیادہ ضروری ہے. ♥️💯

09/11/2024

*Greetings From Awan Airways Skt*
🌴 🌴 🌴 🌴 🌴 🌴 🌴
سیالکوٹ سے الریاض
14NOV *FARE 75,000*
15NOV *FARE 75,000*
17NOV *FARE 75,000*

G9 SKT SHJ 0330 0600
G9 SHJ RUH 0735 0915
➖➖➖➖➖➖➖🌴
سیالکوٹ سے دمام
12NOV *FARE 67000*
14NOV *FARE 68000*
16NOV *FARE 68000*

OV SKT MCT 0440 0650
OV MCT DMM 0930 1025
➖➖➖➖➖➖➖🌴
سیالکوٹ سے جدہ
16NOV *FARE 83000*
19NOV *FARE 83000*
23NOV *FARE 83000*

OV SKT MCT 0440 0650
OV MCT JED 0835 1105
➖➖➖➖➖➖➖➖🌴
سیالکوٹ سے الریاض
21NOV *FARE 71000*

OV SKT MCT 0440 0650
OV MCT RUH 1145 1315
➖➖➖➖➖➖➖➖🌴
لاہور سے الریاض
17NOV *FARE 80000*
19NOV *FARE 80000*
24NOV *FARE 80000*

XY LHE RUH 0415 0630
➖➖➖➖➖➖➖🌴
لاہور سے دمام
16NOV *FARE 70000*
25NOV *FARE 70000*
28NOV *FARE 70000*

XY LHE DMM 0315 0505
➖➖➖➖➖➖➖🌴
⚠ *NonRefunded & Nonchanged*
📃 *LIC LHR 10460*
☎ +9252-4588855
🪀 Wa.me/923217137656
💌 [email protected]

09/11/2024

‏دس بار حج کر لو دس مسجدیں بنا لو لیکن ایک بات یاد رکھنا اگر ماں باپ راضی نہیں تو
اللہ بھی راضی نہیں.

07/11/2024

کل سے امریکی الیکشن کے بعد پاکستان کی صورتحال یہ ہے کہ ایک طرف عمران خان کے حامی ٹرمپ کے جیتنے پر خوشیاں منا رہے ہیں اور دوسری طرف حکومتی وزراء عمران خان اور ٹرمپ کے خلاف کی گئی سوشل میڈیا پوسٹس کو ڈھونڈ ڈھونڈ کر ڈیلیٹ کر رہے ہیں

Address

Sialkot

Opening Hours

09:00 - 18:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awan Airways posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category