Cargoways Logistics

Cargoways Logistics Freight forwarding & custom clearance services (export / imports) plus couriers worldwide

Happy Independence.. to all the Pakistanis from the bottom of my heart..✨May we all take a pledge together, that we will...
14/08/2022

Happy Independence.. to all the Pakistanis from the bottom of my heart..✨

May we all take a pledge together, that we will continue to work for the success of Pakistan in the same way and we'll unite our days and nights for its prosperity. ♥️
Long Live Pakistan 🇵🇰

پاکستان کی کریڈیٹ ریٹنگ  negative کرنے کے بعد اب پاکستان کے پانچ بڑے بینکوں  ( الائیڈ ، حبیب بینک، ایم سی بی، نیشنل  بین...
12/06/2022

پاکستان کی کریڈیٹ ریٹنگ negative کرنے کے بعد اب پاکستان کے پانچ بڑے بینکوں ( الائیڈ ، حبیب بینک، ایم سی بی، نیشنل بینک اور یو بی ایل ) کی کریڈیٹ ریٹنگ بھی Moody’S نے Negative کردی ہے۔ اپنی equity سے بھی سات آٹھ گُنا ذیادہ رقم انھوں نے گورنمنٹ کی سیکورٹیز میں انویسٹ کر رکھی ہے۔ جب ملک کی کریڈیٹ ریٹنگ ہی منفی ہے تو گڑ بڑ کی صورت میں ملک انھیں مصیبت سے نکالے گا یا یہ ملک کو مصیبت سے نکالیں گے؟

انرجی ( پیٹرول، ڈیزل ، بجلی ، گیس ) کی بہت ذیادہ قیمت بڑھ جانے اور۔ شارٹیج کی وجہ سے 40,000 فیکٹریاں بند ہوجانے کا خوف۔
12/06/2022

انرجی ( پیٹرول، ڈیزل ، بجلی ، گیس ) کی بہت ذیادہ قیمت بڑھ جانے اور۔ شارٹیج کی وجہ سے 40,000 فیکٹریاں بند ہوجانے کا خوف۔

https://www.facebook.com/110202988326422/posts/134440305902690/
12/06/2022

https://www.facebook.com/110202988326422/posts/134440305902690/

سوڈان سے سعودی عرب جانیوالا بحری جہاز ڈو ب گیا۔ بہری جہاز ڈو بنے سے ہزاروں بھیڑیں ڈوب کر ہلاک ہوگئیں۔بندرگاہ حکام کے مطابق بھیڑیں سوڈان سے سعودی عرب برآمد کی جارہی تھیں۔ اطلاعات کے مطابق حادثے کی صورت میں بحری جہاز پر موجود تمام عملے کو بچا لیا گیا جبکہ ہزاروں بھیڑوں میں سے صرف سات سو بھیڑوں کو بچایا جاسکا جن کی حالت بھی اچھی نہیں ہے۔رپورٹس کے مطابق بحری جہاز میں گنجائش سے زیادہ بھیڑوں کو لے جانا حادثے کی وجہ بنا، 9 ہزار بھیڑوں کو لے جانے والے جہاز میں 15 ہزار 8 سو بھیڑیں موجود تھیں۔اطلاعات کے مطابق برآمد کی جانے والی بھیڑوں کی مالیت ڈیڑھ کروڑ سعودی ریال بتائی جا رہی ہے۔

08/05/2022

جون 2022 تک کی ایکسپورٹس
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اپریل 2022 تک کی Goods کی ایکسپورٹس الحمدللّٰہ ٹارگٹ کے مطابق 2.87 بلین ڈالرز رہیں۔ رواں سال میں اب تک 10 مہینوں کی کُل Goods کی ایکسپورٹس 26.22 بلین ڈالرز ہوچکیں جبکہ گزشتہ برس 10 مہینوں کی ایکسپورٹس 20.91 بلین ڈالرز تھیں۔ 2018 میں انھی 10 مہینوں کی ایکسپورٹس 19.20 بلین ڈالرز جبکہ 2013 کے ان دس مہینوں میں 20.14 بلین ڈالرز تھیں۔
اس طرح اُمید ہے کہ یہ سال 32 بلین ڈالرز کی Goods کی ایکسپورٹس اور 8 بلین ڈالرز کی services کی ایکسپورٹس پر ختم ہوکر کُل ایکسپورٹس کو 40 بلین ڈالرز تک close کر جاے گا۔
اس اُمید کی وجہ یہ ہے کہ اپریل میں وہ Goods ایکسپورٹس ہوی ہونگی جو فروری اور مارچ کی Finished Goods ہونگی۔ جبکہ مئی میں مارچ اور اپریل کی finished Goods اور جون میں اپریل اور مئ کے مہینے کی finished goods. فی الحال مئ چل رہا ہے اور ابھی تک انڈسٹریل ان پُٹس میں کوئ بڑی تبدیلی واقع نہیں ہوئ ۔ اگر کوئ تبدیلی ( مثلا بجلی کے ریٹ اور کم از کم تنخواہ ) آئ بھی ہے تو فی الحال ڈالر کا ریٹ اس اضافے کو cover کررہا ہے۔ اس لئے اُمید ہے کہ جون تک کی ایکسپورٹس ٹارگٹ کے مطابق ہی جائیں گی۔ الحمدللّٰہ

*𝑂𝑛 𝑡𝒉𝑖𝑠 𝑏𝑙𝑒𝑠𝑠𝑒𝑑 𝑜𝑐𝑐𝑎𝑠𝑖𝑜𝑛* 𝑜𝑓 𝐸𝑖𝑑𝑤𝑖𝑠𝒉𝑖𝑛𝑔 𝑦𝑜𝑢 𝑎𝑛𝑑 𝑦𝑜𝑢𝑟 𝑓𝑎𝑚𝑖𝑙𝑦 𝑗𝑜𝑦, 𝒉𝑎𝑝𝑝𝑖𝑛𝑒𝑠𝑠, 𝑝𝑒𝑎𝑐𝑒 𝑎𝑛𝑑 𝑝𝑟𝑜𝑠𝑝𝑒𝑟𝑖𝑡𝑦*𝐸𝑖𝑑 𝑀𝑢𝑏𝑎𝑟𝑎𝑘*❤️Regards ...
03/05/2022

*𝑂𝑛 𝑡𝒉𝑖𝑠 𝑏𝑙𝑒𝑠𝑠𝑒𝑑 𝑜𝑐𝑐𝑎𝑠𝑖𝑜𝑛* 𝑜𝑓 𝐸𝑖𝑑𝑤𝑖𝑠𝒉𝑖𝑛𝑔 𝑦𝑜𝑢 𝑎𝑛𝑑 𝑦𝑜𝑢𝑟 𝑓𝑎𝑚𝑖𝑙𝑦 𝑗𝑜𝑦, 𝒉𝑎𝑝𝑝𝑖𝑛𝑒𝑠𝑠, 𝑝𝑒𝑎𝑐𝑒 𝑎𝑛𝑑 𝑝𝑟𝑜𝑠𝑝𝑒𝑟𝑖𝑡𝑦

*𝐸𝑖𝑑 𝑀𝑢𝑏𝑎𝑟𝑎𝑘*❤️

Regards
*Mian Mubasher*
*Director CWL*

Dear Valued Client, Hope things are fine & new orders start coming at the beginning of this year 2022.We are hoping to r...
22/02/2022

Dear Valued Client,

Hope things are fine & new orders start coming at the beginning of this year 2022.

We are hoping to receive your valuable inquiries related to your cargo/courier shipments around the world.

Please don't hesitate to forward us your inquires, as we can provide the best solution for all your logistic requirements.
We shall be more than delighted to handle your good business.

❤
17/01/2022

01/12/2021
👍
30/09/2021

👍

Address

Sialkot

Opening Hours

Monday 10:00 - 19:00
Tuesday 10:00 - 19:00
Wednesday 10:00 - 19:00
Thursday 10:00 - 19:00
Friday 10:00 - 19:00
Saturday 10:00 - 19:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cargoways Logistics posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share