14/08/2026
🇵🇰 14 اگست — یومِ آزادی مبارک! 🇵🇰
آزادی ایک نعمت بھی ہے اور ایک ذمہ داری بھی۔
آئیں اس یومِ آزادی پر عہد کریں کہ ہم پاکستان کی ترقی، خوشحالی اور سربلندی کے لیے اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے۔ 💚
TFT Worldwide Express & Logistics کی جانب سے تمام پاکستانیوں کو جشنِ آزادی بہت بہت مبارک! 🇵🇰✨
ہم آپ کے اعتماد کے ساتھ پاکستان بھر اور دنیا بھر میں تیز، محفوظ اور قابلِ اعتماد سروس فراہم کرنے کے لیے ہمیشہ پُرعزم ہیں۔ 🌍📦
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰
پاک فوج پائندہ باد! 💚