21/08/2026
ساندل ایکسپریس کی بحالی مبارک ہو!
الحمدللہ! آج ساندل ایکسپریس دوبارہ چلائی جا رہی ہے۔ اس سیکشن کے تمام مسافروں اور عوام کو ساندل ایکسپریس کی بحالی پر دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارکباد۔
دعا ہے کہ اسی طرح پاکستان ریلوے کی تمام بند ٹرینیں بھی جلد بحال ہوں، مسافروں کو بہتر سفری سہولیات میسر آئیں اور پاکستان ریلوے مزید ترقی کرے۔
پاکستان ریلوے زندہ باد 🇵🇰
ریل کا سفر، عوام کا سفر ❤️