05/09/2024
𝗥𝗮𝗯𝗶 𝗨𝗹 𝗔𝘄𝗮l ♥️🌙
🦋✨میں صدقے جاؤں اپنے مقدر پے'°
🦋ہمیں وہ نبئ ملے ______🦋✨
جو نبیوں کے'نبئ ہیں۔♡🦋|°|•___
ﷺ🦋✨
سرکار کی آمد مرحبا✨❤️
جن کی وجہ سے پوری کائنات روشن ہے ✨❤️
وہ رحمت العالمین حضرت محمد ﷺ ہیں ✨❤
_*تمام عاشقان رسول ﷺ کو ربیع الاول کا چاند🌙 مبارک ہو ✨❤️*_