Red Rose

Red Rose Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Red Rose, Travel Service, Sargodha.

ارشد کی کھوج 1807 کے ذریعے میں پنجاب کے روڈ، سفر، کلچر اور خوبصورتی کو اجاگر کرتا ہوں۔ ہر علاقے کی سچائی، ترقی، کمی یا خامی آپ تک ایمانداری سے پہنچانا میرا مقصد ہے۔ ہر سفر ایک حقیقت ہے، ہر ویڈیو ایک پیغام۔"

12/11/2025

‏3 سال تک عمران خان سے معافی کی بھیک مانگ مانگ کر جب نہ ملی تو آئین میں خود کو معاف کروا دیا🔥
ٹیکنالوجیاں

آذر بائیجان کا آرمی چیف کدھر ہے وہ کیوں اپنے پرائم منسٹر کے ساتھ کھڑا نہیں ہوا اس تصویر میں؟ اور کیا ہمارے آرمی چیف کا و...
10/11/2025

آذر بائیجان کا آرمی چیف کدھر ہے وہ کیوں اپنے پرائم منسٹر کے ساتھ کھڑا نہیں ہوا اس تصویر میں؟ اور کیا ہمارے آرمی چیف کا وہاں جانا بنتا ہے؟ اور پھر کہتے ہیں ہمیں سیاست سے دور رکھا جائے۔😕

اس شخص کا سسٹم اپڈیٹ کرنے والوں کو ملک کا سسٹم ہی اپڈیٹ کرنا پڑ گیا 😃
09/11/2025

اس شخص کا سسٹم اپڈیٹ کرنے والوں کو ملک کا سسٹم ہی اپڈیٹ کرنا پڑ گیا 😃

کچھ چیزیں ناقابل برداشت لگتی ہیں_مانگا ہوا سگریٹ ،ٹھنڈی چائے،تیز آوازیں،انسانوں کا ہجومسب مردوں سے بات کرنے والی عورت او...
07/11/2025

کچھ چیزیں ناقابل برداشت لگتی ہیں_

مانگا ہوا سگریٹ ،ٹھنڈی چائے،تیز آوازیں،انسانوں کا ہجوم
سب مردوں سے بات کرنے والی عورت اور
ہر عورت کو دل دے دینے والا مرد_____!!
🖤

اپنے بچوں کو کم عمری میں ہی تعزیت، تیمارداری اور کسی کے دکھ کو محسوس کرنا سیکھائیں !🦋🌕
06/11/2025

اپنے بچوں کو کم عمری میں ہی تعزیت، تیمارداری اور کسی کے دکھ کو محسوس کرنا سیکھائیں !🦋🌕

05/11/2025

ہم وہ نایاب نسل ہیں جنہوں نے تختی ، سلیٹ ، ٹیلی فون ، انٹینا ،نوکیا اور ٹچ موبائل سے AI کا سفر طے کیا ہے 🥀❤️

Alhamdulliah الحمدللہ فیصل آباد ، چک جھمرہ ، چینوٹ ، شاہین آباد ، سرگودھا ، بھلوال ، ملکوال ، منڈی بہاوالدین اور ڈنگہ وا...
02/11/2025

Alhamdulliah
الحمدللہ فیصل آباد ، چک جھمرہ ، چینوٹ ، شاہین آباد ، سرگودھا ، بھلوال ، ملکوال ، منڈی بہاوالدین اور ڈنگہ والوں آج 11 اپ ہزارہ ایکسپریس آپکی طرف سے آ رہی ہے
لالہ موسیٰ ، منڈی بہاوالدین ، ملکوال ، سرگودھا ، ،، شاہین آباد ، چنیوٹ، فیصل آباد ، ٹوبہ ٹیک سنگھ ، شور کوٹ سے خانیوال والا روٹ بحال ہو گیا

"اس دنیا میں موجود ہر رشتے کا اختتام جدائی ہے اور جدائی سے بڑی شاید کوئی تکلیف نہیں."
29/10/2025

"اس دنیا میں موجود ہر رشتے کا اختتام جدائی ہے اور جدائی سے بڑی شاید کوئی تکلیف نہیں."

کھوئی ہوئی چیزوں سے زیادہ ـــــ پائی ہوئی نعمتوں پر شکر ادا کریں 🤍
28/10/2025

کھوئی ہوئی چیزوں سے زیادہ ـــــ
پائی ہوئی نعمتوں پر شکر ادا کریں 🤍

اگر ساتھ غلط ہو تو اَچھے بھی بِگڑ جاتے ہیں' اس لیے ماحول سوچ کر چُنو ...★  fans
27/10/2025

اگر ساتھ غلط ہو تو اَچھے بھی بِگڑ جاتے ہیں' اس لیے ماحول سوچ کر چُنو ...★
fans

Address

Sargodha

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Red Rose posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category