Madina Welfare Org-SGD

Madina Welfare Org-SGD We have organization (madina welfare organization ) and we help through this organization poor chilldrens for her bright future.

01/06/2026
19/11/2025

سرگودھا میں مدینہ ویلفیٸر آرگناٸزیشن رجسٹرڈ کے زیراہتمام سپریٸر کالج شاہپور کیمپس میں حراسمنٹ آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا ۔ جس میں صدر مدینہ ویلیفیٸر آرگناٸزیشن رجسٹرڈ سمیرا عبدالخالق ، ناٸب صدر ادریس نواز چدھڑ اور سکندر نے شرکت کی ۔ اس موقع پر کالج انتظامیہ اور طالبات کی کثیر تعداد نے بھی موجود تھی ۔ کالج پرنسپل اللہ دتہ نے کالج میں دی جانیوالی تعلیم و سہولیات بارے روشنی ڈالی اور کہا کہ سپیریٸر کالج شاہپور کیمپس تعلیمی معیار میں اچھا خاصہ نام بنا چکا ھے ۔ یہاں پڑھنے والے طلبا و طالبات کو درپیش تمام مساٸل کو فوری اور ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جاتا ھے ۔ صدر مدینہ ویلیفیٸر آرگناٸزیشن رجسٹرڈ سمیرا عبدالخالق نے کہا کہ ہماری آرگناٸزیشن خواتین کی آواز ھے ۔ خواتین کو درپیش تمام مساٸل کو اجاگر کرنا اور انکو حل کروانا ہماری اولین ذمہ داری ھے ۔ خواتین و بچیوں کو درپیش تمام مساٸل کو حل کرنے کیلیٸے ہم ہر لمحہ کوشاں ھیں ۔ ناٸب صدر ادریس نواز چدھڑ نے کہا کہ مدینہ ویلیفیٸر آرگناٸزیشن خواتین کیلیٸے رزگار و ہنر کے موقع بھی فراہم کر رہی ھے ۔ دستکاری سنٹرز و دیگر ہنر سکھانے کیلیٸے مدینہ ویلیفیٸر سب سے زیادہ اہمیت کی حامل ھے ۔ بچیوں کو حراسمنٹ کے حوالہ سے بھی آگاہی فراہم کی گٸی اور طالبات سے درپیش مساٸل بارے بھی دریافت کیا گیا ۔ طالبات کی جانب سے کالج انتظامیہ کی کافی تعریف کی گٸی اور انکی کارکردگی کو خوب سراہا گیا ۔ اس موقع پر پرنسپل اللہ دتہ اور مدینہ ویلیفیٸر آرگناٸزیشن رجسٹرڈ کے درمیان ایک ایم او یو ساٸن کیا گیا ۔ جس میں غریب طلبا و طالبات کو 70 فیصد تک فیسوں میں کنسیشن دی جاٸے گی ۔ کالج پرنسپل کی جانب سے مدینہ ویلفیٸر آرگناٸزیشن رجسٹرڈ کے عہدیداران کو اعزازی شیلڈز بھی پیش کی گٸی ۔

Meeting with Election Commissioner Sargodha
26/02/2025

Meeting with Election Commissioner Sargodha

مدینہ ویلفیٸر کے زیراہتمام  دستکاری سکول میں سرٹیفیکیٹ تقسیم کا انعقاد کیا گیا ۔ سلاٸی کورس مکمل کرنے والی بچیوں میں سرٹ...
13/01/2025

مدینہ ویلفیٸر کے زیراہتمام دستکاری سکول میں سرٹیفیکیٹ تقسیم کا انعقاد کیا گیا ۔ سلاٸی کورس مکمل کرنے والی بچیوں میں سرٹیفیکیٹ تقسیم کیٸے ۔ دیہی علاقہ جات میں بچیوں کو فری ہنر دینا ایک احسن اقدام ھے ۔ اس سے خواتین بآسانی ہنر سیکھ کر اپنا روزگار گھر بیٹھے کما سکتی ھیں اور اس عمل سے غربت پر بھی کنٹرول کیا جاسکتا ھے ۔

مدینہ ویلفیٸر کے زیراہتمام  دستکاری سکول میں سرٹیفیکیٹ تقسیم کا انعقاد کیا گیا ۔ سلاٸی کورس مکمل کرنے والی بچیوں میں سرٹ...
13/01/2025

مدینہ ویلفیٸر کے زیراہتمام دستکاری سکول میں سرٹیفیکیٹ تقسیم کا انعقاد کیا گیا ۔ سلاٸی کورس مکمل کرنے والی بچیوں میں سرٹیفیکیٹ تقسیم کیٸے ۔ دیہی علاقہ جات میں بچیوں کو فری ہنر دینا ایک احسن اقدام ھے ۔ اس سے خواتین بآسانی ہنر سیکھ کر اپنا روزگار گھر بیٹھے کما سکتی ھیں اور اس عمل سے غربت پر بھی کنٹرول کیا جاسکتا ھے ۔

Certificate distribution and celebration of 16days activism to end voilence against women.. well managed event organised...
02/12/2024

Certificate distribution and celebration of 16days activism to end voilence against women.. well managed event organised by Ms. Sumaira Abdul Khaliq President of Madina Welfare Organisation.. 👍🏻

Address

Sargodha
40100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Madina Welfare Org-SGD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Madina Welfare Org-SGD:

Shortcuts

Share