23/09/2025
معزز مسافر حضرات متوجہ ہوں
عوام کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے اور عوامی اصرار پر کچھیلا ٹرانسپورٹ کمپنی نے کانڈیوال سے راولپنڈی جانے والی بس کا ٹائم ٹیبل تبدیل کردیا ہے جو کہ اب کانڈیوال سے صبح 7:00 بجے کردیا گیا ہے اور 47 اڈہ ذیشان ٹریول سے روزانہ صبح 8:00 بجے کردیا گیا ہے
جبکہ راولپنڈی سے واپسی کا وہی ٹائم ٹیبل 3:15 ہوگا
گاڑی رابطہ نمبر
0300 8645108