AQ Aviation

AQ Aviation We Provide Best Umrah Services and also All International & Domestic Airlines Tickets With Best Offers

دنیا کے کسی بھی ملک کی سب سے سستی ٹکٹ بک کرنے کے لیے ابھی اس نمبر پر کال کریں یا واٹس ایپ کریں۔http://wa.me/923216051218...
13/12/2022

دنیا کے کسی بھی ملک کی سب سے سستی ٹکٹ بک کرنے کے لیے ابھی اس نمبر پر کال کریں یا واٹس ایپ کریں۔http://wa.me/923216051218
0321-6051218
0343-7452225
048-3768732

26/11/2021

سعودی خبر رساں ادارے ’ایس پی اے‘ کے مطابق پاکستان، انڈیا، انڈونیشیا، برازیل، مصر اور ویتنام سے آنے والوں کو اب کسی دوسرے ملک میں 14 دن قیام کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی اور وہ براہ راست سعودی عرب کا سفر کر سکیں گے۔
تفصیلات کے مطابق سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ کورونا وائرس کے حوالے سے احتیاطی تدابیر کے سبب پاکستان اور انڈیا سمیت انڈونیشیا، ویتنام، مصر اور برازیل سے ایسے مسافروں، جنہوں نے مملکت میں ویکسین کی دونوں خوراکیں نہیں لگوائی تھیں، کو براہ راست مملکت آنے کی اجازت نہیں تھی۔
پاکستان سمیت مذکورہ ممالک سے آنے والے مسافروں کو یکم دسمبر 2021 بروز بدھ سے براہ راست مملکت آنے کی اجازت ہوگی۔
پاکستان کی قومی ایئرلائن پی آئی اے نے کہا ہے کہ وہ پروازیں چلانے کے لیے تیار ہے اور جیسے ہی اعلان کی تحریری صورت سامنے آتی ہے بکنگ شروع کر دی جائے گی۔
وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ مذکورہ ممالک سے آنے والے مسافروں کو پانچ دن قرنطینہ میں گزارنے ہوں گے اس سے قطع نذر کہ انہوں نے اپنے ممالک میں کورونا ویکسین لگوائی ہوـ
بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ تمام مسافروں کو مقررہ ضوابط کی پابندی کرنا ہوگی۔
واضح رہے بیرون مملکت سے آنے والوں کو زیادہ سے زیادہ 72 گھنٹے قبل منظور شدہ لیبارٹری سے ’پی سی آر‘ ٹیسٹ کرانا ہوگا جس کی رپورٹ متعلقہ ادارے کو فراہم کی جائے گی۔
مملکت آنے والے مسافروں کو پانچ دن کےلیے ہوٹل قرنطینہ میں قیام کرنا ضروری ہوگا اور پانچویں دن انہیں مزید کورونا ٹیسٹ کرانا ہوگا جس کی رپورٹ منفی آنے پر انہیں قرنطینہ کی پابندی سے استثنی دیا جائے گاـ
مذکورہ ممالک سے آنے والے مسافروں کو مملکت آنے کے بعد یہاں فراہم کی جانے والی کورونا ویکسین کی بوسٹر ڈوز لگائی جائے گی۔
ضوابط کے تحت لازمی ہے کہ مملکت پہنچنے سے قبل وزارت داخلہ کے ڈیجیٹل پلیٹ فارم ’ابشر‘ کے ’قدوم ‘ پورٹل پر رجسٹرکرایا جائے جس میں ویکسین کی تفصیلات درج ہونا چائیں جن میں ویکسین یافتہ اور غیر ویکسین یافتہ کی وضاحت کی جاتی ہے۔

پاکستان پابندی سفر ممالک

نوٹس برائے دفتر تبدیلی القادر ایویشن ٹریول اینڈ ٹورز جو کہ پہلے شاپ نمبر 21-20 ڈیفنس ٹاؤن 49 ٹیل فیصل آباد روڈ سرگودھا پ...
13/07/2021

نوٹس برائے دفتر تبدیلی
القادر ایویشن ٹریول اینڈ ٹورز جو کہ پہلے شاپ نمبر 21-20 ڈیفنس ٹاؤن 49 ٹیل فیصل آباد روڈ سرگودھا پر موجود تھی۔
اب مؤرخہ 15 جولائی سے القادر ایویشن ٹریول اینڈ ٹورز کا دفتر الرحمن ٹریڈ سنٹر انڈر گراؤنڈ فلور شاپ نمبر 143 میں شفٹ ہو رہا ہے۔
فون نمبر برائے رابطہ
0321-6051218
0343-7452225
048-3768732

یو اے ای کا سفر کرنے والے مسافر متوجہ ہوں30 جون 2021 سے یو اے ای سفری پابندیاں ہٹانے کا سوچ رہا ہے لیکن صرف وہی لوگ سفر ...
14/06/2021

یو اے ای کا سفر کرنے والے مسافر متوجہ ہوں

30 جون 2021 سے یو اے ای سفری پابندیاں ہٹانے کا سوچ رہا ہے لیکن صرف وہی لوگ سفر کرسکیں گے جنہوں نے درج ذیل ویکسینیشن مکمل کرائی ہوگی
1- سائنوفارم چائنہ
2- فائزر امریکن
3- آسٹرازینکا آکسفورڈ
4- سپٹونک وی روس

جنہوں نے ویکسینیشن مکمل نہیں کرائی ہوگی انہیں قرنطینہ پیکج لینا پڑیگا جو کہ ایک لاکھ کے قریب اضافی رقم ہوگی، اسلئے سبھی مسافر اپنی کرونا ویکسی نیشن مکمل کرالیں تاکہ وقت بھی بچاسکیں اور زیادہ اخراجات سے بھی بچ جائیں

AL QADIR AVIATION TRAVEL &TOURS
048-3250301 -302
0321-6051218
0343-7452225

پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبریپاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن اور المطار کمپنی کے درمیان قرنطین معاہدہ۔۔۔۔۔اب پاکستانی بنا کسی...
14/06/2021

پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن اور المطار کمپنی کے درمیان قرنطین معاہدہ۔۔۔۔۔
اب پاکستانی بنا کسی ویکسین کے پاکستان سے ہی سعودی عرب کے لیۓ روانہ ہو سکیں گے۔۔۔
انشاللہ بہت جلد پی آئ اے اپنی پروازیں شروع کرے گا۔۔
مزید معلومات کیلیے ابھی رابطہ کریں یا آفس تشریف لائیں ۔۔

03/03/2021

Dear Trade Partners!

Please note updated travel advisory for Passengers Traveling out of Pakistan to DXB/SHJ:
Kindly inform all your sub agents/offices.

S.NO VISA ISSUANCE EMIRATE ARRIVAL AIRPORT REQUIREMENTS PERMITTED/NOT PERMITTED *
1 DUBAI DXB GDRFA Permit (Resident Visa Holder) NOT REQUIRED (As per DXB Immigration Authority) PERMITTED
Oneway Ticket Acceptable (Resident Visa Holder)
Confirmed Roundtrip Ticket on PIA Only **
AED 100 per DAY depending on Duration of Stay**
Confirmed Hotel Reservation Depending on Duration of Stay**
Proof of ID Incase & Accommodation incase Staying with Relative/Friend
Health Insurance till Duration of Stay**
PCR Negative Report
2 DXB ICA approval not required
(Visa should be Valid for Resident Visa Holder) PERMITTED
ABU DHABI
AL AIN Oneway Ticket Acceptable (Resident Visa Holder)
SHARJAH Confirmed Roundtrip Ticket on PIA Only **
AJMAN AED 100 per DAY depending on Duration of Stay**
RAS AL-KHAIMAH Confirmed Hotel Reservation Depending on Duration of Stay**
FUJAIRAH Proof of ID Incase & Accommodation incase Staying with Relative/Friend
UMM UL QUAIM Health Insurance till Duration of Stay**
PCR Negative Report
3 ALL EMIRATES SHJ ICA & GDRFA approval not Required (Visa should be Valid for Resident Visa Holder) PERMITTED

SHJ Oneway Ticket Acceptable (Resident Visa Holder)
Confirmed Roundtrip Ticket on PIA Only **
PCR NEGATIVE REPORT

* Final Decision lies with Local Immigration Authorities subject to their Satisfaction
* API requirements shall be apply
** TOURIST Visa Holder

Profound Regards,

FOR Passenger Sales Manager
Pakistan International Airlines
Peshawar - Pakistan.

دنیا کے کسی بھی ملک کی سب سے سستی ٹکٹ بک کرنے کے لیے ابھی اس نمبر پر کال کریں یا واٹس ایپ کریں۔http://wa.me/923216051218...
03/03/2021

دنیا کے کسی بھی ملک کی سب سے سستی ٹکٹ بک کرنے کے لیے ابھی اس نمبر پر کال کریں یا واٹس ایپ کریں۔http://wa.me/923216051218
0321-6051218
0343-7452225
048-3250301-302

الحمدللہ عمرہ شروع ہو چکا ہے۔بہترین سروس کے ساتھ القادرایویشن 10دن اور 14 دن کےفورسٹادعمرہ پیکیجز پیش کر رہا ہے۔عمرہ پر ...
30/01/2021

الحمدللہ عمرہ شروع ہو چکا ہے۔بہترین سروس کے ساتھ القادرایویشن 10دن اور 14 دن کے
فورسٹادعمرہ پیکیجز پیش کر رہا ہے۔عمرہ پر جانے والے خضرات جلد رابطہ کریں۔اسکے علاؤہ دنیا کے کسی بھی ملک کی سستی ٹکٹ بک کرنے کے لیے رابطہ کریں۔Click On This Link https://wa.me/923216051218 To Contact On Whatsapp
0343-7452225
0321-6051218
048-3250301-302

الحمدللہ عمرہ شروع ہو چکا ہے۔بہترین سروس کے ساتھ القادرایویشن 10دن اور 14 دن کےفورسٹادعمرہ پیکیجز پیش کر رہا ہے۔عمرہ پر ...
29/01/2021

الحمدللہ عمرہ شروع ہو چکا ہے۔بہترین سروس کے ساتھ القادرایویشن 10دن اور 14 دن کے
فورسٹادعمرہ پیکیجز پیش کر رہا ہے۔عمرہ پر جانے والے خضرات جلد رابطہ کریں۔اسکے علاؤہ دنیا کے کسی بھی ملک کی سستی ٹکٹ بک کرنے کے لیے رابطہ کریں۔
0343-7452225
0321-6051218
048-3250301-302

Lahore to Riyadh 02 Feb seats available on Saudi AirlinesSV 739 LHE RUH 17:00 - 19:40
26/01/2021

Lahore to Riyadh 02 Feb seats available on Saudi Airlines
SV 739 LHE RUH 17:00 - 19:40

Address

UG-143 AL-REHMAN TRADE CENTER UNIVERSITY Road SARGODHA
Sargodha
40100

Opening Hours

Monday 09:00 - 20:00
Tuesday 09:00 - 20:00
Wednesday 09:00 - 20:00
Thursday 09:00 - 20:00
Friday 09:00 - 20:00
Saturday 09:00 - 20:00
Sunday 09:00 - 20:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AQ Aviation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to AQ Aviation:

Share