02/06/2026
الحمدللہ عید 2026کے بعد ہماری تمام سروسز کا آغاز ہو چکا ہے تمام ملک کے شہروں کراچی لاہور فیصل اباد راولپنڈی ملتان پشاور گوجرانوالہ گجرات سے مال بک اور ڈلیور ہونا شروع ہو چکا ہے
منجانب :شیخ ظفر اقبال
شیخ گڈز ٹرانسپورٹ کمپنی جی ٹی روڈ
سرائے عالمگیر