NawaB Mir AALi Bugti FaN'S

NawaB Mir AALi Bugti FaN'S Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from NawaB Mir AALi Bugti FaN'S, Cargo and freight company, kot nawab sanghar, Sanghar.

23/06/2022
31/03/2022

نواب محمد میرعالی بگٹی (تمندار بگٹی)
بخیر و امان سے بگٹی چیف اسٹیٹ کوٹ نواب سانگھڑ پہنچ گئے۔

*بگٹی قبیلہ*پوری دنیا میں آج کی تاریخ میں  پاکستان جنگوں کا ماسٹر مائینڈ بن چکا ھے جنگیں قوموں کولوہا بنا دیتے ہیں جنگی ...
30/11/2021

*بگٹی قبیلہ*
پوری دنیا میں آج کی تاریخ میں پاکستان جنگوں کا ماسٹر مائینڈ بن چکا ھے جنگیں قوموں کولوہا بنا دیتے ہیں جنگی ماحول ذہینی بودوباش اور فلسفہ جنم دیتی ہیں آج پاک آرمی کی یلغار سے پوری دنیا کانپ رہی ھے یہ عسکری اعتبار سے ھے مگر معاشی اعتبار کا تعلق سویلین سے ھے اور سویلین میں کرپشن کا عنصر زیادہ ھے مگر بات کررہے ہیں طاقت کی طاقت کی دوڑ میں جنگیں ہی قوموں کو ابھارتی ہیں عروج کی داستانیں جنم لیتی ہیں بگٹی قوم بھی قبائلی جنگوں میں لوہا بن چکی ھے اس جنگی ادوار نے بہت سے ہنر سکھائےہیں سی آئی اے ۔ موساد ۔ را۔ اور نیٹو اور پاکستان کے ٹوپ اسٹیبلشمنٹ نے اس قوم کو بہت کچھ سیکھایا کوئی تسلیم کرئے یا نہ کرئےایک انپڑھ وڈیرہ جو کر گزرتا ھے کہ سامنے والا حیران کا حیران رہے جاتا ھے ساتھ ساتھ تاریخی واقعات

اس کی گواہ ہیں سیکھنے اور سکھانے کا عمل فطری بھی ھے اور انقلابی دور کا حصہ بھی ھے ترک اور بلوچ بھائی بھائی ہیں ترک نے ایران سے شمال کی طرف سفر کیا اور بلوچ نے ایران سے جنوب کی طرف سفر کیا جس طرح ترکوں میں کائی قبیلہ اور بلوچوں میں بگٹی قبیلہ نمایا ھے ترک اور بلوچ دونوں خانہ بدوش ہیں خیموں میں قیام کرنے والے رسم اور رواج یک ساں ہیں مثلا کائی قبیلہ کے خیمے میں گھر کے بڑے افراد کسی اہم کام کے لئے اپنے خیمے سے نکلتے ہیں تو ان کے گھر والے ان کے جانے کے دوران پانی ان کے پیچھے زمین میں گرا دیتے ہیں اسی طرح بگٹی قبیلہ میں آج بھی جب گھر کے اہم افراد اپنے گھر میں داخل ہوتے ہیں یا کوئی اہم کام سرانجام دیتے ہیں تو ان کے گھر والے ان کے گھر میں داخل ہونے سے پہلے ان کے سامنے پانی زمین میں گرا دیتے ہیں کھانا

کھانے کے طریقے جنگ میں جانے اور آنے کے طریقے یک ساں ہیں شادی اور غمی کے رواج بھی یک ساں ہیں بلوچ اور ترک کھیتی باڑی سے دور صرف خانہ بدوش رہے ہیں اور آج بگٹی قبیلہ اپنی ذہانت معاشی طاقت اور سیاسی سوچ افرادی قوت جواں مردی و ہمت میں قبائلی حکمت عملی قبائلی نظم و ضبط میں آج بھی قائم ہیں پھر نئی دنیا کی نئی سٹیٹریجی کے ساتھ اپنا ایک منفرد مقام رکھتے ہیں اگر میں یہ کہوں کہ ترک مڈل ایشیاء میں بلوچ جنوبی ایشاء میں اپنی حیثیت رکھتے ہیں تو یہ کھلی حقیقت ھے جس طرح ترکوں میں کائی اور بلوچوں میں بگٹی قبیلہ ماہتاب کی طرح روشن ہیں آج ڈیرہ بگٹی کو دیکھ کر پوری دنیا اپنے پالیسی ترتیب دے دیتے ہیں اس میں شک کی کوئی بات ہی نہیں جنگوں میں جس طرح یونان نے فلسفہ کو جنم بخشا میرے

ذہین کے مطابق اور کئی سالوں کے فلسفہ کی مطالعہ کے بعد میں آج ہر بگٹی فرد کو فلسفی سمجھتا ہوں اس کی تشریح یہاں ممکن نہیں کوئی کسی نا کسی حد تک اس علم میں جانے اور انجانے میں منسلک ضرور رہا ھےکسی میں کم کسی میں زیادہ ذہانت ھے بگٹی بچہ سے لے کر ایک عام چراواں اور مڈل طبقے کا ایک عام فرد یا بہترین تعلیم یافتہ فرد ہو وہ اپنے بگٹی قوم کی حس کو بخوبی جانتا ھے اور ذہانت کی کمالات بھی رکھتا ھے غیر ان کے انبنی باتوں سے نادان تصور کرئے گا حقیقت میں انھیں انتی شعور ہی نہیں کہ ایک بگٹی فرد کے ذہانت کو پرک سکے بعض دفعہ بگٹی قوم کے افراد سادگی کا روپ دھار کر کنارہ کشی بھی اختیار کر لیتے ہیں بظاہر نظر آنے والا سادہ ذہانت کی بلندیوں کو چھو جاتا ھے بگٹی قوم میں مستورات کا جو پردے کا نظام ھے وہ پوری دنیا

میں نہیں غیرت اور پردے کا نظام بگٹی قوم کو وراثت میں ملا ھے اس پروکسی وار کے ادوار میں بگٹی قوم نایاب گوہر ہیں حب قوم یا حب وطن وہ ایک الگ معاملہ ھے جدید دور کے جدید تقاضوں کو آج بگٹی قوم سمجھنے کی صلاحیت رکھتا ھے جنھوں نے ڈیرہ بگٹی کو جنگ زادہ بنایا وہ سب افراد دیدہ دلیری سے بمعہ ہتھیار کے گھوم رہے ہیں یہ بھی ان کی ذہانت ھے اور کڑوی حقیقت بھی دونوں اطراف کا یہی حال ھے ایک عام بگٹی امن پسند تھا امن پسند ھے اور امن پسند رہے گا کیونکہ امن ان کی فطرت میں ھے بدقسمتی سے ہر ایک افائدسے محروم بھی ھے گردش زمانہ اور بےرحم وقت اور طاقت کے غرور نےحکمرانوں کے نئے نئے تجربات کی وجہ سے اس ہی بگٹی قوم کو آج سول وار کےدیہانے پر کھڑا کیا ھے مگر اس بات کو بھی تسلیم کرنا

پڑھے گا کہ اس کی لپیٹ میں پوری جنوبی ایشاء آسکتا ھے اپنی خواہش کو ایک طرف رکھتے ہوئے حقیقت کو نگاہ رکھتے ہوئے میں یہ سمجھتا ہوں اس وقت نواب میرعالی خان بگٹی ۔بگٹی قوم میں اپنا ایک اعلی مقام رکھتے ہیں چمکتا ہوا سورج کی طرح روز روشن ہیں ان کی سوچ کی گہرائی اور امن پسندی کبھی بھی کمزوری کا سبب نہیں بن سکتا جس طرح مہینوں کا سردار رمضان المبارک ۔ راتوں کا سردار لیلہ القدر ۔ دنوں کا سردار جمعہ المبارک ۔ انبیاء کے سردار سرور کونین ۔ گھر کا سردار گھر کا سربراہ اور قبائل کا سربراہ سردار ہوتا ھے نواب محمد میرعالی خان بگٹی طاقت ترین قوم کا طاقتور سردار و نواب ھے آج بگٹی قوم کو ان کی اشد ضرورت بھی ھےاگر اقتدار اور اختیار انھیں نہیں ملتے ہیں تو یہ آپ کی غلفت اپنے ساتھ تباہی اور تباہی کے ساتھ ساتھ بہت

کچھ لائے گا ایک مشہور کہاوت ھے ہم تو ڈوبے صنم تجھے بھی لے ڈوبیں گے اگر اس کی تشریح کروں تو یہ ہوگا ہم تو جنگوں میں الجھے ہوئے ہیں ساتھ کئی جنگیں بھی ساتھ لائیں گے میں اپنے آپ کو پرو پاکستانی سمجھتا ہوں یہ بھی کہتا ہوں ساتھ ساتھ آنے والے خدشات سے اپنے قوم کو آگاہ بھی کرنا چاہتا ہوں ایک وقت کی دو زبانیں ہیں ایک انسان کی زبان دوسرا حالات کی زبان اور حالات کی زبان کچھ اچھی خبر نہیں دے رہا ھے میں پاکستانی تھنک ٹینک میں جنرل حمید گل صاحب کو صف اول میں سمجھتا ہوں اور آج ان کی کمی کو بھی محسوس کر رہا ہوں تجربے کرنے والے کئی تجربے کر گزریں نتیجہ وہی ہوگا جو میں نے لکھا ھے اس کی حقیقت کی گواہی وقت دے گا سرخ بادلوں کی یغار سے کارواں تک پھر امن کی بلندی شروع ہوگی پھر

ہرماجدون کی نوید سنائی دے گی میں دانشور تو نہیں پردانشمندی ضرور رکھتا ہوں جاہلوں کے دلیلوں کی پرواہ نہیں دور اندیشی کو سامنے رکھتا ہوں لولو مکنون سے پردہ اٹھادو تو وہ محجوب ہوگا محجوب سے کارستانی نہیں جو مخزون ھے وہ اعظم ہوگا جو اعظم ہوگا وہ خود چمک جائے گا زمانہ حیات میں آشکار ہوگااور وہ صاحب کلام ہوگا معرفت و بلندی میں اس قوم کا کوئی ثانی نہیں وہ جو تقدیر کو تدبیر میں ڈھا لینا چاہیتے ہیں سن لیں جنوبی ایشاء ایک بہت بڑے جنگ کے دیہانے پر کھڑا ھے مڈل ایشاء بھی اس کے لپیٹ میں آئے گا فتق سے رتق کا سفر تو آسان ھے مگر اس آرٹیکل کو سمجھنا اتنا بھی آسان نہیں
(اللہ تعالی سے دعاء ھے اللہ تعالی پاکستان کو کفر کی ہر شر سے حفاظت فرما۔آمین )
*میر موج علی رائیٹر بگٹی*

20/10/2021

NawaB Mir AALi Bugti FaN'S

بگٹی قوم کا سربراہ نواب محمد میرعالی بگٹی اپنے قوم کے ساتھ آج کی کھلی کچہری
16/10/2021

بگٹی قوم کا سربراہ
نواب محمد میرعالی بگٹی اپنے قوم کے ساتھ آج کی کھلی کچہری

نواب میر عالی بگٹی کے ڈیرا بگٹی کہ علائقہ لنجو سغاری میں بلوچی کچھری کے دؤران کچھ تصویری جہلکیاں.
02/10/2021

نواب میر عالی بگٹی کے ڈیرا بگٹی کہ علائقہ لنجو سغاری میں بلوچی کچھری کے دؤران کچھ تصویری جہلکیاں.

بگٹی قبیلے کے سربراہ نواب محمد میر عالی بگٹی  ایک دو دن میں اپنی  رہائشگاہ لنجو سغاری  منتقل ہونگے،زرائع
29/09/2021

بگٹی قبیلے کے سربراہ نواب محمد میر عالی بگٹی ایک دو دن میں اپنی رہائشگاہ لنجو سغاری منتقل ہونگے،زرائع

Address

Kot Nawab Sanghar
Sanghar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NawaB Mir AALi Bugti FaN'S posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share