SA Logistics

Directions

SA Logistics Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from SA Logistics, Cargo and freight company, GT Road Sanawan, Sanawan.

15/08/2026
14/08/2026

چند روپیوں کے لالچ میں بیوپاری کو خوش کرنے کی بجائے اپنی گاڑی کھڑی کرے یونین والوں کا ساتھ دے اور ہڑتال میں شامل ہو جائے اور اپنے اوپر ہونے والے مظالم کا خاتمہ کرے کل کو اگر موٹروے پولیس پیٹرولنگ پولیس ار ٹی سیکٹری ٹریفک پولیس اور باقی ادارے جو گڈز ٹرانسپورٹ کی گاڑیوں کو بھی تہاشہ تنگ کرتے ہیں نہ تو اپ کو بیوپاری بچانے ائے گا اور نہ ہی بروکر تو بہتر ہے کہ اپنی گاڑیاں خود ہی کھڑی کر کے گڈز ٹرانسپورٹ کے اوپر ہونے والے مظالم کا روکتام کیا جاے
SA Logistics

✌️✌️
13/08/2026

✌️✌️

ہمارے مطالبات ✋️
13/08/2026

ہمارے مطالبات ✋️

13/08/2026

گڈز ٹرانسپورٹ کی ہڑتال ساتویں دن میں داخل۔۔۔۔👏

پریس ریلیزچنیوٹ: پنجاب گڈز ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن کے صوبائی جنرل سیکرٹری جاوید اختر ملک نے چنیوٹ میں بغیر ڈرائیونگ لائس...
06/07/2026

پریس ریلیز

چنیوٹ: پنجاب گڈز ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن کے صوبائی جنرل سیکرٹری جاوید اختر ملک نے چنیوٹ میں بغیر ڈرائیونگ لائسنس کے ڈمپر گاڑیاں چلائے جانے پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اگر بغیر لائسنس ڈرائیور کھلے عام گاڑیاں چلا رہے ہیں تو یہ ٹریفک قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہے اور عوام کی جان و مال کے لیے انتہائی خطرناک صورتحال پیدا کر رہی ہے۔ ایسے ڈرائیور کسی بھی وقت خوفناک ٹریفک حادثات کا سبب بن سکتے ہیں، جس کے نتیجے میں قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع، شدید زخمی ہونے کے واقعات اور عوامی و مالی نقصان کا خدشہ بڑھ جاتا ہے۔

جاوید اختر ملک نے الزام عائد کیا کہ متعلقہ ٹریفک پولیس اپنی ذمہ داریاں مؤثر انداز میں ادا کرنے میں ناکام دکھائی دے رہی ہے، جس کے باعث بغیر لائسنس ڈرائیور بلاخوف و خطر سڑکوں پر گاڑیاں چلا رہے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ سیکرٹری آر ٹی اے، ایم وی ای اور پٹرولنگ پولیس کی کارکردگی بھی سوالیہ نشان بن چکی ہے۔ ان کے مطابق اوورلوڈ گاڑیوں کی مؤثر چیکنگ نہ ہونے کے باعث سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو رہی ہیں، جس سے قومی خزانے کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچ رہا ہے، جبکہ اوورلوڈ گاڑیاں اور غیر تربیت یافتہ ڈرائیور ٹریفک حادثات اور انسانی جانوں کے ضیاع کا باعث بھی بن رہے ہیں۔
انہوں نے مطالبہ کیا کہ اس معاملے کی غیرجانبدارانہ انکوائری کرائی جائے، بغیر لائسنس ڈرائیوروں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے، اوورلوڈنگ کی روک تھام کے لیے مؤثر اقدامات کیے جائیں، اور اگر کسی اہلکار کی غفلت یا بدعنوانی ثابت ہو تو قانون کے مطابق سخت کارروائی کی جائے۔
جاوید اختر ملک نے وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف سے مطالبہ کیا کہ وہ اس سنگین معاملے کا فوری نوٹس لیں، متعلقہ اداروں کو بغیر لائسنس گاڑی چلانے والوں اور اوورلوڈ گاڑیوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کا حکم دیں، ٹریفک قوانین پر سختی سے عمل درآمد یقینی بنائیں، ذمہ دار اہلکاروں کا احتساب کریں اور ایسے مؤثر اقدامات کیے جائیں جن سے سڑکوں پر ہونے والے حادثات، قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع اور قومی شاہراہوں کی تباہی کو روکا جا سکے۔
رپورٹ: سید فضل عباس شاہ
رابطہ سیکرٹری: پنجاب گڈز ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن
84 سبزہ زار ٹرک اسٹینڈ، لاہور

ڈیزل کی قیمتوں میں کمی ہونے کے بعد ٹرانسپورٹ ایک دفعہ پھر بحران کا شکار ہونے جا رہی ہے 🚛🥺😥
24/06/2026

ڈیزل کی قیمتوں میں کمی ہونے کے بعد ٹرانسپورٹ ایک دفعہ پھر بحران کا شکار ہونے جا رہی ہے 🚛🥺😥

مظفرگڑھ، ہیوی گاڑیوں کے لفٹر چالان ہونے لگے، مظفرگڑھ میں اہلکاروں نے ای چلاننگ سسٹم بری طرح فلاپ کر دیا، جرمانوں کی رقم ...
22/06/2026

مظفرگڑھ، ہیوی گاڑیوں کے لفٹر چالان ہونے لگے، مظفرگڑھ میں اہلکاروں نے ای چلاننگ سسٹم بری طرح فلاپ کر دیا، جرمانوں کی رقم گورنمنٹ کے خزانے میں جانے کی بجائے کرپٹ اہلکاروں کی جیبوں میں جانے لگی ٹرانسپورٹرز تنظیموں کا اظہار تشویش وزیر پنجاب سے مظفرگڑھ میں ای چلاننگ سسٹم فعال کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔۔۔۔۔۔

Address

GT Road Sanawan
Sanawan
34100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SA Logistics posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share