Travel With Aitmad

Travel With Aitmad We deal best
We serve the best
Our customer is the best

انا للہ وانا الیہ راجعون
16/05/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون

الحمد اللہ اعتماد ٹریولز عدالت چوک صادق آباد کی جانب سے محرم الحرام کی بکنگ کا آغاز شاندار آفر ایڈوانس بکنگ پر 10 فیصد ر...
15/04/2026

الحمد اللہ اعتماد ٹریولز عدالت چوک صادق آباد کی جانب سے محرم الحرام کی بکنگ کا آغاز
شاندار آفر ایڈوانس بکنگ پر 10 فیصد رعایت کر دی گئی
آج ہی رابطہ یا وزٹ کریں
یہ پیکج ٹکٹ رقم کے علاوہ ہے

03/04/2026

Aitmad travels

🕋 اعتماد ٹریولز اینڈ ٹورز (رجسٹرڈ) — عدالت چوک، صادق آباد 🕋الحمدللہ! سال 2026-27 کے لیے عمرہ بکنگ کا باقاعدہ آغاز کر دیا...
02/04/2026

🕋 اعتماد ٹریولز اینڈ ٹورز (رجسٹرڈ) — عدالت چوک، صادق آباد 🕋

الحمدللہ! سال 2026-27 کے لیے عمرہ بکنگ کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ ✨

📅 پہلا گروپ ان شاء اللہ 08 محرم الحرام کو صادق آباد سے روانہ ہوگا۔

ہماری نمایاں خصوصیات:
✅ آسان اقساط پر عمرہ کی سہولت 💳
✅ 21 دن کا مکمل عمرہ پیکج 🗓️
✅ ڈائریکٹ ایئر لائن کا آرام دہ سفر ✈️
✅ مکہ و مدینہ میں اعتماد ٹریولز کا اپنا سٹاف 🌙

مقدس سفر کی سعادت حاصل کرنے کے لیے ابھی اپنی بکنگ کروائیں!

📍 اعتماد ٹریولز اینڈ ٹورز : عدالت چوک، صادق آباد۔

📞 رابطہ نمبرز:
📲 0301-7618277
📲 0307-6497282

عزمِ سفرِ مبارک: اعتماد ٹریولز صادق آباد کی جانب سے عمرہ تربیتی پروگرامالحمدللہ! اعتماد ٹریولز (عدالت چوک، صادق آباد) کی...
12/03/2026

عزمِ سفرِ مبارک: اعتماد ٹریولز صادق آباد کی جانب سے عمرہ تربیتی پروگرام

الحمدللہ! اعتماد ٹریولز (عدالت چوک، صادق آباد) کی جانب سے 12 اور 24 مارچ کے عمرہ گروپس کے لیے خصوصی تربیتی سیشن کا انعقاد کیا گیا۔

خصوصی شرکت: مولانا عبدالرحمن صاحب (امام مکی مسجد) جنہوں نے زائرین کی شرعی رہنمائی فرمائی۔

مقصد: زائرین کو عمرہ کے فرائض اور ضروری احکامات سے آگاہ کرنا۔

سی ای او اشفاق احمد کا پیغام: یہ تربیت خالصتاً اخلاقی بنیادوں پر بلا معاوضہ فراہم کی جاتی ہے تاکہ ہر زائر اعتماد اور مکمل آگاہی کے ساتھ اس مقدس سفر پر روانہ ہو۔

زائرین نے اس منظم اہتمام پر اعتماد ٹریولز کی انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا اور اسے ایک بہترین روایت قرار دیا۔

الحمدللہ اعتماد ٹریولز عدالت چوک صادق آباد کی جانب سے عمرہ تربیتی پروگرام کا سیٹ اپ لگ گیاعمرہ زائرین کی آمد شروعکچھ ہی ...
01/03/2026

الحمدللہ اعتماد ٹریولز عدالت چوک صادق آباد کی جانب سے عمرہ تربیتی پروگرام کا سیٹ اپ لگ گیا
عمرہ زائرین کی آمد شروع
کچھ ہی دیر میں باقاعدہ عمرہ تربیت شروع کر دی جائے گی

Ramzan mubarak to All
19/02/2026

Ramzan mubarak to All

07/02/2026

عمرہ ویزہ کب بند ہو رہا ہے
کیا عید کے بعد عمرہ پر جا سکتے ہیں
اعتماد ٹریولز کی جانب سے نئے عمرہ گروپ کی تاریخ کا اعلان
اعتماد ٹریولز اینڈ ٹوورز عدالت چوک صادق آباد

Address

Aitmad Travel And Tours Adalat Chowk Sadiqabad
Sadiqabad

Opening Hours

Monday 09:00 - 19:30
Tuesday 09:00 - 19:30
Wednesday 09:00 - 19:30
Thursday 09:00 - 19:30
Friday 09:00 - 19:30
Saturday 09:00 - 19:30

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Travel With Aitmad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share