Sahi Travel and Tour

Sahi Travel and Tour "Exploring the Northern Areas, one trip at a time. Follow us for travel inspiration, tips, and adventures!"

08/07/2024

This offer is only for advance Booking

3 day tour insha'Allah departure on Monday and Friday from Islamabad Rawalpindi taxila and Wah cantt
04/07/2024

3 day tour insha'Allah departure on Monday and Friday from Islamabad Rawalpindi taxila and Wah cantt

Departure date 5 july from Islamabad Rawalpindi Wah cantt taxila
03/07/2024

Departure date 5 july from Islamabad Rawalpindi Wah cantt taxila

02/07/2024

😂🤣😂

Book your own private car 4 person maximum In 60000 from Islamabad Rawalpindi and wah cantt .3 روزہ لگژری ٹور ضلع منڈی ب...
02/07/2024

Book your own private car 4 person maximum
In 60000 from Islamabad Rawalpindi and wah cantt .
3 روزہ لگژری ٹور
ضلع منڈی بہاؤالدین، ضلع گجرات اور اسلام آباد ٹیکسلا واہ کینٹ وغیرہ کے لوگوں کے لئے خوشخبری
اب انشاءاللہ ہر ہفتے ہمارے ٹورز روانہ ہوا کریں گے.
3 روزہ لگژری اپنی ذاتی گاڑی میں ہوڈا سیوک اور gli ہر ہفتے میں 3 روزہ ناران کاغان جھیل سیف الملوک بابوسر جھیل لولوسر ٹور۔
ائرکنڈیشنڈ لگژری ٹرانسپورٹ، 3 بہترین ناشتے 2 بہترین ڈنر بہترین ہوٹل اور باقی سفری اخراجات بھی پیکج میں شامل ہیں
===============
✅پہلا دن.... بالاکوٹ. کوائی واٹر فالز ،کاغان ناران جھیل سیف الملوک (جیپ کا کرایہ شامل نہیں)
✅دوسرا دن..
ناران، بٹہ کنڈی بیسل لولوسر جھیل بابوسر ٹاپ،ناران مال روڈ
✅تیسرا دن.. ناران بازار دریائے کنہار، گلیشئرز وغیرہ اور واپسی
==============
✔️روم شیئرنگ 4 لوگ فی روم ہوگی
✔️کپل یا ٹوئن شیئرنگ پر 4000 ایکسٹرا چارجز ہیں
✔️ایڈوانس بکنگ 2000 روپے فی کس سے ہی کنفرم کروائی جا سکتی ہے
=====================================
⬅️لکھے گئے تمام مقامات اور شرائط پیکج کا حصہ ہیں مزید کوئی ڈیمانڈ نہیں کی جاسکتی اور نہ ہی کسی میں کمی ہوگی. قدرتی لینڈ سلائیڈنگ یا بارشوں یا ٹریفک جام کی صورت میں مسنگ پوائنٹ کی جگہ پوائنٹ کروانے کا حتمی فیصلہ مشاورت سے کیا جائے گا تاہم ٹور مینجر کے پاس اختیار ہوگا کہ وہ ٹائم کو مینج کرنے کےلئے کونسا پوائنٹ کروائے گا۔

=====================================
مزید تفصیلات کے لئے رابطہ کریں
03495615108

Address

Muslim Colony
Rawalpindi

Telephone

+923495615108

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sahi Travel and Tour posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share