02/08/2025
سردار محمد ابراہیم خان وہ رہنما تھے جنہوں نے 1947 میں آزاد کشمیر کی بنیاد رکھی۔
انہوں نے اپنی قوم کو یکجا کیا، انہیں مقصد دیا، اور مہاراجہ کی آمریت کے خلاف جرات مند آواز بنے۔ان کی بصیرت کو سلام ہے۔
انہوں نے نہ صرف آزادی کا خواب دیکھا بلکہ اسے حقیقت بنایا۔
19 جولائی 1947 کو کشمیر کے پاکستان سے الحاق کی قرارداد ان کی سیاسی حکمت کی عظیم مثال ہے۔
وہ دلوں کے بادشاہ تھے!
پاکستان زندہ باد!
کشمیر پائندہ باد!
غازی ملت کو سلام!