17/09/2023
اج پٹرول کی قیمت بڑھنے کے باوجود اس قوم کی بحیثی دیکھ کر اس مرد بحران کا شعر یاد اگیا
چلتے ہیں دبے پاؤں کہ کوئی جاگ نہ جائے
غلامی کے اسیروں کی یہی خاص ادا ہے
ہوتی نہیں جو قوم حق بات پہ یکجا
اس قوم کا حاکم ہی فقط اس کی سزا ہے