Excellence Courier

Excellence Courier ECS introduces cash on delivery services Rawalpindi/Islamabad

With economical rates, real time account balance, payment reimbursement within 3 days.

31/12/2021
10/10/2021

ڈاکٹرعبدالقدیرخان کی مکمل سرکاری اعزاز کے ساتھ تدفین
اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کواسلام آباد کے ایچ 8 قبرستان میں مکمل سرکاری اعزاز کے ساتھ خاک کے سپرد کردیا گیا۔ ان کی نماز جنازہ فیصل مسجد میں ادا کی گئی تھی جس میں وفاقی وزرا، اراکین پارلیمنٹ اور عسکری قیادت نے شرکت کی۔ عوام کی بڑی تعداد نے بھی نمازجنازہ پڑھی ۔ ڈاکٹرعبدالقدیرخان کے انتقال پرایک روزہ قومی سوگ اور پرچم سرنگوں کرنے کا بھی اعلان کیا گی ۔ پاکستان کے ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان اتوار کی صبح انتقال کر گئے تھے۔ اسلام آباد کے کے آر ایل ہسپتال کی انتظامیہ کے مطابق ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو اتوارکی صبح طبعیت بگڑنے پر ہسپتال منتقل کیا گیا تھا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکے۔ یکم ستمبر کو ڈاکٹرعبدالقدیر خان کے ایک ترجمان نے بتایا تھا کہ ڈاکٹر عبدالقدیرخان میں وبا کے وائرس کی تشخیص ہوئی تھی اور انہیں 26 اگست کو کے آر ایل منتقل کیا گیا۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان 1936 میں بھوپال میں پیدا ہوئے تھے اور 1947 میں ہجرت کرکے اپنے اہلخانہ کے ہمراہ پاکستان آئے تھے۔ انہوں نے 1967 انجینیئرنگ کی ڈگری نیدرلینڈ کی ایک یونیورسٹی سے حاصل کی تھی۔ اس کے بعد اعلیٰ تعلیم کے لیے مغربی جرمنی اور ہالینڈ چلے گئے۔ سنہ 1972 میں بیلجیئم کی کیتھولک یونیورسٹی آف لیوین سے میٹالرجیکل انجنیئرنگ میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کی۔ اے کیو خان کے نام سے معروف عبدالقدیر خان کو ’پاکستان کے جوہری پروگرام کا بانی‘ کہا جاتا ہے۔ انہوں نے انجینئرنگ ریسرچ لیبارٹری (ای آر ایل) کی بنیاد رکھی جس کی مدد سے ملک میں یورینیم کی افزودگی میں مدد ملی۔ اس ادارے کا نام سنہ 1981 میں خان ریسرچ لیبارٹریز (کے آر ایل) رکھ دیا گیا تھا۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو دو بار نشان امتیاز جبکہ ہلال امتیاز سے بھی نوازا گیا تھا۔

28/09/2021

Pakistan history through posters & papers ۔۔۔۔ A pictorial timeline of the nation's most telling moments.
Pardais Main Dais is a complete family digital magazine for Overseas Pakistanis. Hosted by Azhar Iqbal and Ruqia Naeem.

For Business Promotion email or contact on whatsapp
Email: [email protected]
WA : +971 50 212 467, +92 332 5265881
Follow us on Social Media
Face Book
https://www.facebook.com/PardaisMainDais/
Instagram
https://www.instagram.com/pardaismaindais/
Twitter
https://twitter.com/pardaismaindais
You tube
https://www.youtube.com/channel/UC2uzVw4AGqhIrvwZMB1GSog
Google : Pardais Main Dais

Address

Rawalpindi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Excellence Courier posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Excellence Courier:

Shortcuts

Share