Beautiful Pakistan Tourism

Beautiful Pakistan Tourism Tourism in Pakistan is a growing industry. In 2010, Lonely Planet termed Pakistan as being tourism's

11/03/2026

🌙 Special Ramadan Offer – Al-Muslim Interiors 🌙

اپنے گھر کو دیں شاہانہ اور جدید انداز ✨
AI-Muslim Interiors لے کر آیا ہے زبردست رمضان آفر!

🛋 50% OFF on Curtain & Sofa Clothes
🏠 PVC Wall Panel صرف Rs:100 فی اسکوائر فٹ
🎨 Wallpaper صرف Rs:60 اور Rs:95 فی اسکوائر فٹ
🚪 FREE Site Visit Available

اب وقت ہے اپنے خوابوں کا گھر سجانے کا!
📍 Umar Plaza Near Fresco Sweet, Blue Area, Islamabad
📞 0300-5301995 | 0333-0531995

آج ہی رابطہ کریں اور اس سنہری موقع سے فائدہ اٹھائیں!

11/03/2026
11/03/2026

اگر اپ چاہتے ہیں کہ فیس بک پہ جلدی مونیٹائز بھی ہو جائے اور اس سے کمائی بھی شروع ہو جائیں تو اس کے لیے صرف ویڈیوز اپلوڈ کرنا کافی نہیں ہوتا بلکہ ایک صحیح سٹریٹجی کے ساتھ کام کرنا ضروری ہوتا ہے
1-ایک خاص نیچ منتخب کریں
سب سے پہلے اپنے پیج کے لیے ایک واضح موضوع منتخب کریں جیسا کہ
» بزنس اور موٹیویشن
» روز مرہ زندگی کے ولاگز
» انفارمیشن یا فیکٹس
» ٹیکنالوجی
» اسلامی معلومات
جب اپ کا پیج ایک ہی موضوع پر ہوتا ہے تو لوگ جلدی فالو کرتے ہیں اور ویڈیو زیادہ وائرل ہوتی ہے
2-روزانہ مستقل ویڈیوز اپلوڈ کریں
فیس بک الگوریتم ان پہ جس کو زیادہ پروموٹ کرتا ہے جو مسلسل اور باقاعدگی سے ویڈیوز اپلوڈ کرتے ہیں
» روزانہ کم از کم دو سے تین ویڈیوز اپلوڈ کریں
» ویڈیوز کی لمبائی تین سیکنڈ سے ایک منٹ تک رکھیں تاکہ زیادہ لوگ مکمل ویڈیوز دیکھیں
3-وائرل اور دلچسپ مواد بنائیں
اپ کا کنٹینٹ ایسا ہونا چاہیے جو لوگوں کو شیئر کرنے پر مجبور کریں مثال کے طور پر
» موٹیویشنل کوٹس
» حیران کن معلومات
» بزنس ٹپس
» مختصر اور طاقتور کہانیاں
4-ویڈیو کا ہک (Hook) مضبوط رکھیں
ویڈیو کے پہلے تین سیکنڈ بہت اہم ہوتے ہیں مثلا
» اگر اپ امیر بننا چاہتے ہیں تو یہ ایک بات یاد رکھیں
» 90 فیصد لوگ یہ غلطی کرتے ہیں
ایسا ہک لوگوں کو ویڈیو دیکھنے پر مجبور کرتا ہے
5-صحیح ہیش ٹیگ اور کیپٹن استعمال کریں
ہر ویڈیو کے ساتھ متعلقہ ہیش ٹیگز لگائیں جیسا کہ



#کاروباری
#کاروبار
اس سے ویڈیو زیادہ لوگوں تک پہنچتی ہے
6-فیس بک مونیٹائزیشن کے تقاضے پورے کریں
فیس بک پر عام طور پر مونیٹائزیشن کے لیے
» 10000 فالورز
»600,000 منٹ واچ ٹائم (60دن میں)
» کم از کم پانچ ایکٹیو ویڈیوز
جب یہ شرائط پوری ہو جائے تو آپ کا پیج مونیٹائز ہو سکتا ہے
7-شروع میں کمائی کے متبادل طریقے
مونیٹائزیشن سے پہلے بھی اپ کا مائیک کر سکتے ہیں
» کسی بزنس کی پروموشن
» ایفلیٹ مارکیٹنگ
» اپنے ڈیجیٹل سروسز بیچنا وغیرہ وغیرہ
دوستو اگر اپ مستقل مزاجی, وائرل کنٹینٹ اور صحیح سٹریٹجی کے ساتھ کام کریں گے تو اپ کا فیس بک پیج چند مہینوں میں مونیٹائز بھی ہو سکتا ہے اور اس سے اچھی کمائی بھی اپ کر سکتے ہیں
اگر یہ معلوماتی تحریر اپ کو پسند ائی ہو تو پیج کو فالو ضرور کیجئے گا
معمورخان
ڈیجیٹل پاکستان

11/03/2026

Success isn’t a miracle—it’s a result of hard work and strategic planning. 📈 It's time to stop dreaming and start doing. If you want to see real change in your life, you have to leave the "Khayali Pulao" behind and step into the practical field. Are you ready to make the tough decisions? 💪✨

11/03/2026

🌙 Ramadan Special Offer – Zok Interiors 🌙

اپنے گھر کو دیں نیا اور خوبصورت انداز!
اب حاصل کریں Wallpapers, Wooden Floor, Window Blinds اور WPC Wall Panels کے ساتھ Installation / Fixing بالکل فری۔

✔️ Limited Time Offer
✔️ Free Site Visit
✔️ Professional Installation

آج ہی اپنے گھر یا آفس کو اسٹائلش بنائیں۔
📞 Contact: 0333-8042354 | 0313-5991023
🌐 www.zokinteriors.com

26/02/2026

Sense Chat-جدید اے ائی چیٹ بوٹ کی دنیا میں ایک نیا نام،
دوستو دنیا میں مصنوعی ذہانت بہت تیزی سے ترقی کی طرف گامزن ہے اور ہر روز کوئی نہ کوئی نیا ماڈل سامنے ارہا ہے انہی جدید ٹیکنالوجیز میں ایک نامSense Chat Shagliang بھی ہے،یہ مصنوعی ذہانت کا ایک سمارٹ لینگویج ماڈل ہے جو انسانوں کی طرح گفتگو کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے سوالات کے جوابات دینے کی صلاحیت رکھتا ہے معلومات فراہم کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے
Sense Chat Shagliang کیا ہے.؟
دوستو یہ دراصل ایک جدید مصنوعی ذہانت کا لینگویج ماڈل ہے جو نیچرل لینگویج پروسیسنگ ٹیکنالوجیز پر کام کرتا ہے یہ ماڈل انسانی زمان کو سمجھتا ہے،تجزیہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے اور مناسب جواب دینے کی اہلیت رکھتا ہے،
یہ سسٹم مختلف موضوعات پر معلومات فراہم کر سکتا ہے جیسا کہ،
ـ-ـ تعلیمی سوالات
ـ-ـ کاروباری رہنمائی
ـ-ـ ٹیکنالوجی کے متعلق معلومات
ـ-ـ تحلیق کی تحریر
ـ-ـ کوڈنگ اور پروگرامنگ
دوستو مصنوعی ذہانت کا یہ ماڈل اہم خصوصیات کا حامل ہے جیسا کہ
ـ-ـ یہ ماڈل انسانوں کی طرح نرم اور رواں انداز میں بات چیت کر سکتا ہے جس سے صارف کو یہ محسوس ہوتا ہے جیسا کہ وہ کسی ماہر سے بات کر رہا ہو
ـ-ـ مصنوعی ذہانت کا یہ ماڈل چند سیکنڈز کے اندر اپ کو مکمل اور جامع جواب دینے کی اہلیت رکھتا ہے
ـ-ـ یہ ماڈل مختلف زبانوں میں سوالات کو سمجھنے اور جوابات دینے کی اہلیت رکھتا ہے
ـ-ـ مصنوعی ذہانت کا یہ ماڈل بڑے ڈیٹا کو اسانی سے سمجھ کر خلاصہ یا تجزیہ پیش کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے
Sense Chat Shagliang کام کیسے کرتا ہے۔؟
دوستو مصنوعی ذہانت کا یہ ماڈل ڈیپ لرننگ deep learning اور نیورل نیٹ ورکس neutral networks پر مبنی ہوتا ہے اور اسے کروڑوں کے حساب سے الفاظ اور جملوں پر ترتیب دی جاتی ہے تاکہ یہ زبان کے پیٹروم کو سمجھ سکے
جب بھی کوئی سارف اس ماڈل سے سوال پوچھتا ہے تو یہ سسٹم،
1-سوال کا تجزیہ کرتا ہے 2-سوال کے سیاق و سباق کو سمجھتا ہے
3-پھر مناسب جواب تیار کرتا ہے
4-اور اخر میں صارف کو واضح انداز میں جواب پیش کرتا ہے
دوستو مصنوعی ذہانت کے اس ماڈل کا زیادہ تر استعمال تعلیمی میدان اور کاروبار میں ہوتا ہے،
تعلیمی میدان میں طلبہ اس ماڈل سے اسسائنمنٹس،ریسرچ اور مشکل موضوعات پر رہنمائی لیتے ہیں
اسی طرح کاروباری میدان میں ڈیجیٹل مارکیٹنگ،کسٹمر سپورٹ اور کنٹینٹ کرییشن میں لوگ اس سے فائدہ اٹھاتے ہیں
دوستو مصنوعی ذہانت کے اس ماڈل کے استعمال سے اپ کو وقت کی بچت ہو جاتی ہے،کم وقت میں تیز اور درست معلومات حاصل ہوتے ہیں،اور کم لاگت میں زیادہ کام لے سکتے ہیں،،
۔دوستو اگر اپ کو یہ معلوماتی تحریر پسند ائے تو ⭐ بیچ کر سپورٹ کریں،شکریہ❤️
Mamoor Khan
Digital Pakistan
DigitalwebShark

22/02/2026
22/02/2026

رمضان المبارک رحمت، مغفرت اور برکتوں کا مقدس مہینہ ہے۔ 🌙
اس بابرکت مہینے میں آئیے اپنے دلوں کو عبادت، دعا اور نیکیوں سے روشن کریں اور اللہ تعالیٰ کی رضا حاصل کریں۔
آپ کی سہولت کے لیے اسلام آباد اور راولپنڈی کے سحری و افطار کے اوقات پیشِ خدمت ہیں۔
اللہ ہم سب کو اس ماہِ مقدس کی برکتیں سمیٹنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲

22/02/2026

Rise Higher This Monday with Star Elevator Engineering 🚀

Start your week with strength, reliability, and smooth performance.
We provide safe, modern, and high-quality elevator solutions for homes, offices, malls, and commercial buildings.

From installation to maintenance — we lift your standards higher every day. ⬆️

📞 Contact us today: 0306 8090139
🌐 starelevatoreng.pk










13/02/2026
13/02/2026

دنیا میں کوئی بھی کام پوری ایمانداری سے اور توجہ سے کیا جائے تو ناکامی کے چانسز بہت کم ہوتے ہیں
دوستو اج میں اپ کو ایک کہانی سناتا ہوں
ہم یونیورسٹی میں جب پڑھتے تھے تو اتوار کے دن کلاسز کی چھٹی ہوتی تھی اور سارے دوست اور کلسفیلوز ہاسٹل میں چھوٹے موٹے کام کرنے کے بعد فلم دیکھ لیتے ہیں کمپیوٹر پر فلم سارے دوست اکٹھے دیکھتے تھے ہمارا ایک دوست تھا وہ دو سائیڈ پہ کھڑے ہو کے فلم بھی دیکھتا تھا اور سامنے کتاب بھی رکھتا تھا باقی سارے دوست اس کو منع کرتے تھے کہ اس طرح نہ کرو بھائی جو کام کرنا ہے کل دل سے کرو پڑھائی کے ٹائم پہ پڑھائی کرو اور ریفریشمنٹ کے ٹائم پہ ریفریشمنٹ کرو لیکن وہ کیوں مانے کسی اور کی بات اور مزے کی بات کہ سارے دوستوں میں سب سے کم سکور کرنے والا بھی وہی تھا
یہ کہانی میں نے اس لیے اپ کو سنائی تاکہ اپ کو میری بات اسانی سے سمجھ ا سکیں
دوستو اپ نے جب بھی کوئی کام کرنا ہے تو پوری توجہ کے ساتھ کریں اگر اپ کوئی کام شروع کرتے ہوئے ڈبل مائنڈڈ ہوں گے تو ایک تو اپ کو کام کرنے میں دلچسپی نہیں ہوگی دوسرا کہ اس کام میں ناکام ہونے کے چانسز زیادہ ہوتے ہیں
لہذا اپ نے جو بھی کام کرنا ہے پوری پلاننگ کے ساتھ کریں اور پوری توجہ کے ساتھ کریں اور باقی اللہ پر چھوڑ دیں انشاءاللہ اس کام میں اس کاروبار میں برکت ضرور ائے گی
امید کرتا ہوں اپ کو یہ تحریر اور میرا یہ مشورہ پسند ایا ہوگا
دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کیجئے گا تاکہ دوسرے لوگ بھی اس سے فائدہ اٹھا سکیں
معمور خان
اس طرف
دوستو اگر اپ کو یہ پوسٹ پسند ائے تو⭐ بیچ کر سپورٹ کریں،شکریہ❤️
DigitalwebShark
And
Digital Beautiful Pakistan Tourism

























Address

1st Floor, United Center, Main Murree Road, Shamsabad
Rawalpindi West Ridge
44000

Telephone

+923340562658

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Beautiful Pakistan Tourism posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Importance Of Tourism

Tourism industry is important for the benefits it brings and due to its role as a commercial activity that creates demand and growth for many more industries. Tourism not only contributes towards more economic activities but also generates more employment, revenues and play a significant role in development.