10/04/2026
عوامی ریلیف کا عملی مظاہرہ
وزیر اعظم پاکستان ، جناب شہباز شریف کے پیٹرولیم مصنوعات میں قیمتوں بالخصوص ڈیزل کی قیمت میں 137 روپے کمی کے بعد فیصل موورز نے ٹرانسپورٹ کرایوں میں 25 فیصد فلفور کمی کا اعلان کر دیا!
مشکل وقت میں حکومت کے ساتھ کھڑے رہتے ہوئے، اس اقدام کے ذریعے نہ صرف حکومتی فیصلے کو سراہا گیا بلکہ اس کا فائدہ براہِ راست عوام تک پہنچانے کو ترجیح دی گئی۔
یہی وہ اقدامات ہیں جو حقیقی معنوں میں عوامی ریلیف کو یقینی بناتے ہیں۔