Online Booking Pak Railway

Online Booking Pak Railway Just call

🚆 رحیم یار خان ریلوے اسٹیشن کا یہ خوبصورت منظر! 😍❓ کیا آپ نے کبھی یہاں سے ٹرین کا سفر کیا ہے؟ ❤️ ゚viralシ
09/06/2026

🚆 رحیم یار خان ریلوے اسٹیشن کا یہ خوبصورت منظر! 😍
❓ کیا آپ نے کبھی یہاں سے ٹرین کا سفر کیا ہے؟ ❤️
゚viralシ

🚆 اہم پیغام برائے مسافر حضرات 🚆ریل گاڑی میں بغیر ٹکٹ سفر کرنا صرف قانون کی خلاف ورزی ہی نہیں بلکہ اخلاقی اور دینی لحاظ س...
22/05/2026

🚆 اہم پیغام برائے مسافر حضرات 🚆
ریل گاڑی میں بغیر ٹکٹ سفر کرنا صرف قانون کی خلاف ورزی ہی نہیں بلکہ اخلاقی اور دینی لحاظ سے بھی غلط عمل ہے۔
چند روپے بچانے کی خاطر انسان کو دورانِ سفر شرمندگی، سب کے سامنے بے عزتی اور بھاری جرمانے کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
یاد رکھیں!
جس سفر کا حق ادا نہ کیا جائے، وہ ناجائز شمار ہوتا ہے، اور دوسروں کا حق مارنا گناہ بھی ہے۔
ایماندار شہری بنیں، اپنی عزت محفوظ رکھیں اور ہمیشہ باقاعدہ ٹکٹ لے کر سفر کریں۔
✅ ٹکٹ لیں، باعزت سفر کریں۔
❌ بغیر ٹکٹ سفر شرمندگی اور گناہ دونوں ہے۔
゚viralシ

پہلا دن تھا گاڑی کا۔ بالکل صاف ستھری اور چمکتی ہوئی روانہ ہوئی تھی، لیکن جیسے ہی مسافر سوار ہوئے تو ہر طرف چھلکے بکھر گئ...
29/11/2025

پہلا دن تھا گاڑی کا۔ بالکل صاف ستھری اور چمکتی ہوئی روانہ ہوئی تھی، لیکن جیسے ہی مسافر سوار ہوئے تو ہر طرف چھلکے بکھر گئے۔ افسوس کی بات یہ ہے کہ گاڑی کے اندر ڈسٹ بن بھی موجود تھے، مگر لوگ پھر بھی کچرا وہیں پھینک کر چلے گئے۔
ہم جب تک خود ذمہ داری نہیں لیں گے، کوئی بھی سہولت ہمارے کام نہیں آسکتی۔

"New Shalimar Express 🚆✨جن مسافروں نے سفر کیا ہے، اپنی رائے کمنٹس میں شیئر کریں۔کیسا رہا تجربہ؟"
25/11/2025

"New Shalimar Express 🚆✨
جن مسافروں نے سفر کیا ہے، اپنی رائے کمنٹس میں شیئر کریں۔
کیسا رہا تجربہ؟"

21/11/2025

"ٹرین کی سیٹی، پٹری کی تھرتھراہٹ اور مسافروں کی بےچینی—سٹیشن کا یہ منظر ہمیشہ خاص ہوتا ہے۔"

Address

Rahimyar Khan
64200

Telephone

03337451992

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Online Booking Pak Railway posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Online Booking Pak Railway:

Shortcuts

Share

Category