04/02/2026
ہر طرح کے موسم میں صحت اور توانائی کا بہترین ذریعہ — ہمارے گاؤں میں تیار کیا گیا خالص بھینس اور گائے کا دیسی گھی، اب کیش آن ڈلیوری پر دستیاب ہے۔ یہ دیسی گھی 100 فیصد خالص ہے، خاندانی روایت کے مطابق تیار کیا گیا ہے، اور ہر طرح کے ملاوٹ اور آمیزش سے پاک ہے۔
بھینس کا دیسی گھی: 3500 روپے فی کلوگرام
گائے کا دیسی گھی: 3800 روپے فی کلوگرام
بھینس کا دیسی گھی: 1800 روپے فی آدھا کلوگرام
گائے کا دیسی گھی: 2000 روپے فی آدھا کلوگرام
ڈلیوری تفصیلات:
ہم آدھا کلوگرام سے تین کلوگرام تک کا آرڈر پورے پاکستان میں شہری اور مضافاتی علاقوں تک پہنچائیں گے۔
رحیم یار خان کے اندر ڈلیوری چارجز 200 روپے ہیں۔
رحیم یار خان سے باہر پورے پاکستان میں ڈلیوری چارجز 350 روپے ہیں۔
ڈلیوری چارجز آرڈر کرتے وقت جاز کیش یا ایزی پیسہ کے ذریعے ادا کیے جائیں گے، جبکہ گھی کی قیمت پارسل وصول کرتے وقت کیش آن ڈلیوری کے ذریعے ادا کی جائے گی۔ آرڈر پر سات دن کے اندر تازہ دیسی گھی تیار کر کے بھیجا جائے گا۔
گھی کا معیار اور خصوصیات:
ہمارا دیسی گھی سفید رنگت میں ہلکی پیلاہٹ کے ساتھ ہوتا ہے۔ اس کا دانے دار ساخت، خوش ذائقہ اور فطری خوشبو ہے، جو دیرپا رہتی ہے۔ یہ مکمل طور پر خالص ہے اور اس میں کسی مصنوعی اجزاء کی آمیزش نہیں۔ اگر آپ کو ہمارا دیسی گھی پسند نہ آئے تو واپس کیا جا سکتا ہے۔
موازنہ کریں، مگر درست طریقے سے:
ہماری تجویز ہے کہ ہمارے دیسی گھی کا موازنہ آپ اپنے گھر میں تیار کردہ دیسی گھی یا اپنے قریبی عزیزوں کے گھروں میں تیار کیے گئے دیسی گھی سے کریں۔ مارکیٹ کے دیسی گھی سے موازنہ نہ کریں، کیونکہ وہاں ذائقہ اور خوشبو بڑھانے کے لیے کیمیکلز کا استعمال کیا جاتا ہے۔ ہمارا دیسی گھی قدرتی خوشبو اور ذائقے کے ساتھ ہوتا ہے، جو خالص دیسی گھی کی علامت ہے۔
دیسی گھی کی طبی افادیت:
دیسی گھی کو ہمیشہ بہترین غذا اور علاج کے طور پر تسلیم کیا گیا ہے۔ مشہور دانشور ارسطو، سقراط، بقراط، ابنِ سینا، حکیم جالینوس، حکیم لقمان، حکیم رازی، حکیم اجمل خان اور حکیم سعید جیسے طبیب دیسی گھی کو جسمانی قوت اور ذہنی توانائی کے لیے مفید مانتے آئے ہیں۔ دنیا بھر کے طبیب اس بات پر متفق ہیں کہ دیسی گھی 954 بیماریوں کا قدرتی علاج ہے، جس میں معدے، آنتوں، جنسی صحت، قوت مدافعت اور گردوں کے مسائل شامل ہیں۔ ہمارا خالص دیسی گھی خشکی کے خاتمے کا آزمودہ علاج ہے۔
آرڈر کرنے کے لیے رابطہ کریں:
جاز کیش: 03017635397
ایزی پیسہ: 03419621474
منجانب اعجاز احمد چودھری
تحصیل و ضلع رحیم یار خان، پنجاب